منگل, اگست 21, 2007

کیسا ہے؟

ویسے هی وقت گزاری کے لیے بیٹها تها که میکین توشی کے اپریٹنگ سسٹم کے ساتھ انے والی ایک اپلیکیشن آئی مووی کو کھڑکانے لگا اور یه ویڈیو بن گيا ـ
کیسا ہے ؟؟؟

ہے ناں دیسی سا ؟؟
دیسی دیسی لوگ دیسی سا گانااور دیسی سے بندے کا بنایا هوا مگر
ہے یه ویڈیو میڈ ان جاپان
مگر
میڈ بائی کمہار

1 تبصرہ:

نبیل کہا...

کسی نے نوائے ٹوکیو کا ربط بھیجا ہے۔ شاید آپ کو یہ کچھ کام کی چیز لگے؛

http://www.nawaetokyo.com/urdu1.shtml

Popular Posts