منگل، 25 جولائی، 2006

وارث شاه

کيا اپ صاحبان کو علم هے کە دنيا ميں تاريخ کے ەر دور ميں معاشرے ميں سب سے طاقتور لوگ کون رەے ەيں؟
وە لوگ جو اپني بيٹياں اەل اقتدار اور دوسرے لوگوں کو استعمال کے لييے دےدياکرتے ەيں ` يعني کە کنجر لوگ
اب جب کە زمانە ەے ماس ەروڈکشن کا تويە کنجر لوگ اپني رسد کەاں سے پوري کر رەے ەيں؟؟
اؤے بهلے لوکو '؛اب يە لوگ ايسا کرتے ەيں کە لے پالک لڑکيوں کو اپني بيٹي کا نام دے ديتے ەيں ـ
رند کے رند رەے هاتهـ سے جنت نە گيء ــ

وارث شاه دا بولنا بهيد اندر
دانشمند نوں غور ضروري اے

ەير رانجهاکي لوک داستان يوں تو اور لوگوں نے بهي لکهي مگر جو بات وارث شاه کے انداز بيان ميں ەے وە اپني مثال اپ ەے
ميں اس داستان ميں ەير کے چاچے کيدو کو ەيرو سمجهتا ەوں! کە جس نے ەر جگە اپنے غيرت مند ەونے کا مظاەرە کيا ەے
جب ەير بياه کر سوهرے گهر چلي جاتي ەے تو رانجها بهي جوگي کا بهيس بنا کر کهيڑوں کے اس گاؤں کے پاس جا ڈيرە لگاتا ەےـ
ەير کي نند سيتي کے ذريعے پيغامات کے ايک تسلسل کے بعد گهر سے فرار کيليے ەير سانپ سے ڈسے جانے کا ڈرامه کرتي ەے اور اور سيتي جوگي کو بلانے ڈوڑتي ەے ـ
رانجها سيتي کا پيغام سن کر جب روانگي کے لييے کمنڈل اٹهاتا ەے ـ
تو
يەاں پر وارث شاه جو طنز لکهتا ەے وه ادب کا ايک حصه ەے
اور پاکستان کے حکمرانوںپر پورا اترتا ەوا ايک بهرپور طنز بهي ەے ـ

مگر پەلے ايک دو باتيں ـ کيا آپ کو معلوم ەے کە کالا تيتر کيسے بولتا ەے؟؟
کال تيتر کەتا ەے ـ
سبحان تيري قدرت ـ
ايک ايک لفظ کو عليحدە کر کے کەتا ەے
سبحان ـ تيري ـ قدرت ـ
وارث شاه کے کلام کے پەلے شعر ميں جەاں تيتر کے بولنے کا لکهتا ەے ـ اس جگه اگر تيتر کے بول آپ کے ذەن ميں ەوں گے تو شعر کا مزە دوبالا ەو جاۓ گاـ
وارث شاه لکهتا ەے ـ

جوگي ٹريا تے روح دي کلا ەلي

تيتر بوليا شگن مناونے نوں

پُکها دوده تے کهير دا رهيا راکها

رنڈا چليا ساک کراونے نوں

بيڑي کاغذ دي باندر ملاح بنيا

انها چليا پور لنگاونے نوں

گيدڑ کچرياں دا رهيا راکها

اونٹ چليا باغ لگاونے نوں

کهيڑياں سمجه ماندري سّديا سي

او تے آيا سي رن کهسکاونے نوں
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
راکها معني محافظ

رنڈا معني رنڈوا

ساک معني رشتە

بيڑي معني کشتي

باندر معني بندر

انها معني نابينا

کچرے معني کچے خربوزے

ماندري معني سنياسي

رن معني عورت

ہفتہ، 22 جولائی، 2006

لکيروں کے کھيل

يه ايک ٹكسٹ تحرير ہے مگرتصوير كى طرح لگتى هے آپ كے براؤزر ميں كيسا نظر آ رها هے؟ ٹكسٹ كو چهوٹا كر كے ديكهيں ـ

              ∩
             | |
             | |
             | |
             | |
       ∧_∧  | |   / ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄
      ( ´Д`)// < ميز كے پيچهے استاد اور ڈندا
      /   :- /    \___________
     / /|  : /
  __| | .|  : | __
  \   ̄ ̄ ̄ ̄ ̄   \
  ||\            \
  ||\|| ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄|| ̄
  ||  || ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄||
     .||              ||

گر دياں گلاں

پنجاب کي لوک داستانيں ـ
بڑى مزے كى باتيں لكھ گئے ہيں ہمارے بزرگ لوگ ـ
مرزا صاحباں ميں ونجل جٹ مرزےجٹ كو ايكـ گر كى بات بتاتا ہےـ

چڑهدے مرزے خان نوں

جٹ ونجل ديندا مت

برى رناّن دى دوستى

گتّيں جنہاں دى مت

هس هس لاندياں يارياں

تے رو كے ديون دس ـ

يه تو ميں نے ويسے هى لكھـ ديا اصل ميں مجھے جو بات اج ياد آ رہى تھى يه بھى مرزا صاحباں كى لوک رومانى داستان ميں لكھى ہے
اور شائد يه صرف مجھے هى سمجھانے كے لئے لكھى گئى ہے ـ
شاعر لكھتا ہے

رنڈى دے پتر نوںنه چھيڑئے

تے جد كد كڈا گال

بنّے تے جٹ نوں نه چھيڑئے

تے پڑ دے وچ كلال

تے ٹھٹى وچ چوڑے نوں نه چهيڑئے

نئيں تے آكڑ كے ديندا وكھال

اتوار، 16 جولائی، 2006

ہاے يہ بدتميزياں

جناب ابن صفى صاحب جو كه عمران سيريز اور جاسوسى دنيا كے خالق تهے ـ انہوں نے كئى كردار تخليق كيے ـ عمران ان ايكـ كردار تها جس كے مقابلے ميں بدى كا كردار تها ايک چينى جس كا نام تها سنگ ہى ـ يه صاحب سنگ ہى كہا كرتے تهـے كه ميں وه ہوں جس كى ماں نے اپنے خاوند كے ساتھ ايكـ رات بھى نہيں گذارى ـ
اور عمران جو سنگ هى كو چاچا كہتا تها سنگ هى كى اس بات پر كہا كرتا تھا كه ہمارے يہاں ايسے ادمى كو حرامى كہتے ہيں ـ

مرغا يعنى ككڑ جانوروں ميں ايكـ نر جانور هوتا هے سارے محلے كى ككڑيوں كو اپنى سمجهتا هے اوراس بات پر دوسرے ككڑوں سے لڑ لڑ كر لہولہان ہو جاتا ہے ـ مرغے كے مردانگى ايكـ مثال هے ـ
مگر
سنا ہے كہ سيالكوٹ كے ككڑوں كى بھى ريپوٹيشن خراب ہے كه يه ہم جنس پرستى پر مائل ہوتے ہيں ـ لاہور پوليس كے وائر ليس سسٹم پر اگر كوئ ككڑروں كوں كھ ديتا تھا تھا تو سيالكوٹى اتنى گالياں ديا كرتے تھے كہ ــ ـ خبريں ـ ـ وا لے كو اس بات كى خبر لگانى پڑى تھى كه پوليس كے وائر ليس سسٹم پر گالم گالى لوگ كيا ہيں ؟؟

شائسته گھرانوں ميں اگر كوئى بچه تھوڑا اتھرا ہوجائے تو بدتميز گنا جاتا هے ـ اور اس بچے كا رويه عموما اپنى ريپوٹيشن كو بہتر بنانے كى كوشش ہوتا هے ـ جيسا كه اردو سياره كے بلاگروں ميں عرصے سے ايكـ صاحب بدتميز كے نام سے لكھ رهے ہيں مگر ان كى تحارير اتنى بھى بدتميز نہيں ھوتى تھيں ـ
خود كو بدتميز لكھ كر تميز كے ساته چل رہے تھے

يه سارى باتيں مجھے بدتميزياں پڑ كر ذەن ميں آئيں ـ اور يه بدتميزياں جارى هيں سيالكوٹ سے ـ اور ان صاحب كو لاہور والے شيخو صاحب نے شہزادے كہ كر لكها هے ـ يه لاهوريے بڑے كھوچل هوتے هيں اندرونى رازوں كو جانتے هيں ـ
جناب شيخو صاحب اگر اپ يه بهى بتا ديتے كه يه بدتميزياں كرنے والے كس شاه صاحب كےصاحب زداے هيں تو لوگوں كے علم ميں اضافه هوتاـ
باقى سيالكوٹ كى يه بدتميزياں خود بهى ابن صفى صاحب كے كردار سنگ هى كى طرح خود كو متعارف كروا تو رهى هيں بس الفاظ كا تهوڑا هير پهير هے ـ

اتوار، 2 جولائی، 2006

اردو بيچارى كيا كرے؟؟

افراز صاحب وكى پيڈيا كے ايكـ بەت اهم لكهنے والے هيں انهوں نے اردو ميں ايكـ اورنيا لفظ رائج كرنے كے لئيے وكى پيڈيا كے منتظمين سے رائے مانگى هے ـ افراز صاحب لكهتے هيں ـ

اسپیڈ کا متبادل تو رفتار ہے۔ ولاسٹی کا متبادل درکار ہے اگر کوئی یکحرفی متبادل مہیا کرسکے تو مہربانی ہوگی ۔ اگر ایک نا ملا تو پھر مجبورا مجھے ---- سمتار ---- اختیار کرنا پڑے گا جو کہ سمتی رفتار کے لفظ میں شامل سمتی سے سمت اور رفتار سے تار لے کر بنا ہے۔ افراز

خاور كا مشوره


آگرآپ اس لفظ ولاسٹى كو ولاسٹى هى رهنے ديں تو ميرے خيال ميں ٹهيكـ هے ـ
الفاظ وه هوتے هيں جو رائج هو جائيں ـ
يا پهر سمتى رفتار كر ليں كه مجهے سمجهـ لگ رهى هے ـ
يەاں وكى پيڈيا ميں شامل اس وقت كے سارے ممبران كے مقابلے ميں ميں خاور سب سے كم تعليم يافته هوں ـ
اردو ميڈيم لوگوں كى اكثريت ميرے جيسى يا مجهـ سے كم تعليم والے هيں ـ آپ اس انسائكلوپيڈيا ميں مجهے ايكـ كسوٹى بناليں كه جن الفاظ كى مجهے سمجهـ لگ جائے گى پاكستان كے اكثريت لوگوں كو سمجهـ لگ جائے گى
آپ يقين كريں كه آپ كے لكهے هوئے الفاظ ضد ابەام اور فضائے نام كى مجهے تو بلكل سمجهـ نهيں آئى ـ اب اگر آپ ان الفاظ كے متبادل مجهـ سے مانگيں تو ميں اس بات كا اهل نهيں كه آپ كو ان الفاظ كا متبادل دے سكوں مگر اتنا جانتا هوں كه مجهے اور ميرے جيسے لاكهوں لوگوں كو ان الفاظ كى سمجهـ نهيں لگے گى ـ
اور هو سكتا هے كه ميرے جيسے لوگ انٹرنيٹ پر پڑهے الفاظ كے معنى جاننے كے لئے آپنے آپنے گاؤں كے كسى پڑهے لكهے بزرگ سے پوچهتے پهريں كه يه شمارينده كيا هے اور
ان كا جواب هو كه همارے زمانے ميں رسالوں كے شمارے هوا كرتے تهے اور هو سكتا هے كه كسى رسالے نے دو شماروں كے درميانى وقت ميں كوئى چهوٹا سا شمارينده شائع كيا هو گا ـ
ضد ابەام كسى علمى كتاب كا آخرى باب هو سكتا هے جس ميں اس كتاب كو پڑهنے والے قارى كے ذهن ميں پيدا هونے والے ابەام كى وضاحت كى گئى هو ـ
اور فضائے نام ـ كسى نام كو سن كر بننے والى فضاء يعنى كسى بدمعاش كا نام سن كر فضاء پر طارى هونے والى دەشت كسى مقدس هستى كا نام سن كر ايكـ روحانى سى بننے والى فضاء ـ

چينى اور جاپانى


اپنى اپني زبان ميں تعليم كى جب بهى بات هوتى هے تو هم پاكستانى جاپان كى مثال ديتے هيں كه جاپانى آپنى زبان ميں هى تعليم حاصل كرتے هيں ـ مگر كتنوں كو پته هے كه جاپانى زبان كا طريقه تحرير ايسا هے كه وه كوئى بهى نيا لفظ بنا سكتے هيں اور سارى قوم كو اس كى سمجهـ لگ سكتى هے ـ
چين اور جاپان ميں اشكال سے تحرير كا كام ليا جاتا هے ـ
هر چيز اور احساس كے لئيے ايكـ شكل موجود هے ـ
مثلا هاتهـ كے لئيے ايكـ شكل اور گاڑى كے لئيے ايكـ شكل اگر ان كو اكٹها لكيں گے تو هاتهـ گاڑى بن جائے گاـ
تربوز كے لئيے جو لفظ جاپانى ميں استعمال هوتا هے اس كى اشكال هيں ـ ـ مغربى كهيرا ـ ـ اور اس كو وه پڑهتے هيں ـ ـ سويكا ـ ـ جب يه لفظ رائج هوا هو گا تو ايكـ لاعلم شخص بهى ان اشكال كو ديكهـ كر سمجهـ جاتا هو كا كه يورپ سے آئى هوئ كوئى كهيرا ٹائپ چيز هو گى ـ
صبر كے لئيے جو لفظ استعمال هوتا هے اس كى اشكال هيں تلوار كے نيچے دل والا احساس اور اس وه پڑهتے هيں ـ ـ نينتائى ـ ـ تلوار كے نيچے دل كا احساس ! صبر كے اس سےبەتر معنى اور كيا هوں گے ـ مٹى كے تيل كو پتهر كا تيل كى اشكال ميں لكهتے هيں
چائينى ميں هوٹل كو شراب كى بڑى دوكان كى اشكال ميں لكهـ كر هوٹل پڑهتے هيں ـ
منه ميں جا كر دلچسپ كى اشكال كو كوكاكولا پڑهتے هيں ـ
صحيع رّب كى اشكال كو لكهـ كر چينى لوگ اس كو اللّه پڑهتے هيں ـ جى هاں اللّه جوكه اللّه سائيں كا ذاتى نام هے ـ

كيوں؟؟


مگر همارى زبان ميں ايسى بات نهيں هے بلكه هم نے جس زبان كو اپنى قومى زبان بنايا هے يه هے هى رائج الوقت الفاظ كا مجموعه ـ تو كيا ان الفاظ كو جو اج رائج هيں زبان اردو ميں مگر آئے هيں انگريزى سے ان كو اس لئيے قبول نهيں كر سكتے كه هم انگريزى سے تعصب ركهتے هيں ـ اگر انگلش غير ملكى زبان هے تو فارسى اور عربى برصغير كى كون سى گوت يا قبيلے كى زبانيں هيں ـ اگر هم لوگ پرانے زمانے كے غير ملكى آقاؤں كى زبانوں كو اج اردو سمجهـ كر قبول كر سكتے هيں تو آج كے غير ملكى آقاؤں (امريكه)كى زبان انگلش سے نفرت كيوں؟؟


وكى پيڈيا كا مشوروں والا صفحه نئى بات ديكهنے كے لئيے صفحه كے آخر پر جائيں

Popular Posts