ایم کیو ایم
ایم کیو ایم کا یه سوال که لوگ ان سے نفرت کیوں کرتے هیں
ایسا هی لگتا ہے جیسا بش صاحب کے دور میں امریکه کے کسی بندے نے پوچھا تھا که لوگ امریکه سے نفرت کیوں کرتے هیں
بات یه ہے جی که باقی کی ساری پارٹیاں تو پارٹیاں هیں که ان پر پاکستانی قوم کی نمائیندگی کا لیبل لگایا جاتا ہے
اور جھوٹے سچے جیسے بھی هیں ایک سے زیادھ صوبوں کی نمائیندگی کرتے هیں
لیکن ایم کیو ایم کا نام هی کیا هے ؟
مہاجر قومی موومنٹ
یعنی مہاجر قوم کی حرکات، اور یه حرکات کیا هیں ؟
عقل کی کمی هے ناں جی بات کرتے هیں ایک لسانی گروھ کی اور قوم سے رویے کی توقع کرتے هیں که ان کو اپنے میں سے سمجھے
جس ملک میں پدا هوئے اس ملک میں مہاجر؟
جس ملک کے لوگوں نے اپنی مادری زبانوں سے زیادھ ان کی زبان کو اہمیت دی ،ان لوگوں کو احمق سمجھتے هیں اور اگر کوئی ان سے بیوقوف نه بنے تو اس کو ظالم اور غاضب کہتے هیں
پنجابی مہاجر ، وھ لوگ جو پنجاب کی تقسیم پر مشرقی اضلاع سے ہجرت کرکے آئے
جتنی تکلیفیں ان لوگون نے اٹھائیں تھیں ہجرت کے دوران
که امرتا پریتم بھی رو پڑی
که
اج اکھاں وارث شاھ نوں
یه پنجابی مہاجر پنجاب کے ہر شہر قصبے گاؤں میں هیں اور بڑے فخر سے اپنے ناموں کے ساتھ امرتسری ، جالندھری ، پٹالوی لکھتے هیں، ورنہ ان کوئی مہاجر نہیں کہتا، ان لوگوں کی طرف سے کبھی کوئی اواز اٹھی ہے که هم پر ظلم هو رها هے؟
مجھے یاد هے که اپنے لہجے کی وجه سے یه لوگ کھ عجیب لگتے تھے بچپن میں لیکن اگر کوئی ان کو مہاجر یا پناھ گیر کہتا تھا تو یه لوگ اس بات کا برا مناتے تھے اس لیے اجسارے پاکستانی هیں اور ان کی اولادیں بھی پاکستانی هیں
لیکن یه اردو بولنے والوں کو کیا سرخاب کے پر لگے هیں که ان کا دماغ اسمانوں پر اڑ رها ہے اور ان کو پنجابی پاگل لگتے هیں اور پٹھان ظالم،
ایم کیو ایم صرف ایک ٹولا ہے جس کو پاکستان میں ایسے حالات میسر ائے هیں که ان کے جرائم پر ان کو عدالت میں نہیں لایا جا سکتا
وھ مشرف نے جسٹس چوھدری ے کراچی کے دورے کے دوران قتل عام پر کہا تھا
یه عوامی طاقت کا اظہار ہے
یه هے ان لوگوں کی سوچ که جب طاقت هو تو دوسری زبانیں بولنے والوں کوقتل کرنا ان کے نزدیک عوامی طاقت کا اظہار هے
اور جب کوئی ان کو قتل کرے تو یه ظلم ہے
یه وھ لوگ هیں جو ہند پر حملے کرنے والے بیرونی حملہ آوروں کے ساتھ "جھولی چک " کے طور پر یا لوٹ مار کرنے اتے تھے
اس لیے ان کی ذہنیت هی یه بن گئی هوئی هے که
هم جو هیں هم هیں اور باقی کی زبانیں بولنے والے ہدف ، جن کو لوٹنا مال غنیمت اکھٹا کرنا هے اور جن کو مارنا جہاد
اور اگر مقامی قوموں کے لوگ ان کے خلاف مدافعت کریں اور ان کو ماریں تو یه ان کے نزدیک اپنوں کی غداری ، دوسروں کا گٹھجوڑ اور ظلم هے
کیوں که ان لوگوں کے ابا یهاں صرف لوٹنے کے لیے ایا کرتے تھے اور اس کو اسلام کی خدمت کرنا کہتے تھے
اور اب مقامی لوگوں نے بھی اسلام قبول کرلیا ہے اور اس لیے جب ان کو جواب میں مارتے هیں تو اب یه لوگ شہید کہلوانے کے لیے مظلوم بننا چاھتے هیں
ایم کیو ایم کو یه بھی نہیں معلوم که اج یه جو کچھ هیں یه پاکستان کی وجه سے هیں
که یہان کے مقامی لوگوں نے ان کی زبان کو اپنایا ، ان کو اپنی زمین پر پناھ دی، ان کو شناخت دی ، ان کے ساتھ تعاون کیا
اور یه لوگ هیں که اب بھی اپنے نام کے ساتھ
مہاجر قوم کی حرکات لکھ کر شیخ چلی کی طرح اسی شاخ کو کاٹ رهے هیں جس پر بیٹھیے هوئے هیں
سر جی سیاسی پارٹی مقامی لوگوں کا مرکز هوتی هے اور لسانی گروھ صرف اس زبان والوں کا گروھ جس کا ایک سرغنہ هوتا ہے اور باقی کے غنڈے
میں نے دیکھا ہے که کراچی کے لوگ جو زرا بدمعاشی ذہن کے هوتے هیں یا جن کو غنڈھ گردی کا شوق هوتا ہے وھ جاپان ميں هوں یا یورپ میں
بڑے فخر سے بتاتے هیں که ان کے
ایم کیو ایم کے ساتھ تعلقات هیں ، کراچی میں بندھ مروانا تو ان کے نزدیک بڑی بات هی نهیں هے
اور یه رویه کوئی ایک بندے کا نہیں هو بہت سے لوگوں کا یه رویہ دیکھا ہے
اس کا مطلب یا مطبل ہے که ایم کیو ایم ایک طاقتور گروھ ہے
اپ اپ پر منحصر ہے که اس طاقت کو برا سمجھتے هیں یا اچھا
55 تبصرے:
سوال پوچھنے والے کی اپنی کئی چیزیں مشکوک ہیں جی۔ ایک سوال ہوتا ہے کہ بندہ لا علم ہو۔، ایک سوال ہوتا ہے چسکے لینے والا۔ مجھے نہیں علم تھا کچھ مرد بھی چسکا لیتے ہیں جی۔ ادھر تو پوری لائن لگی ہوئی ہے جی۔
اگرچہ میں ایم کیو ایم کی کیی پالیسیز سے اختلاف رکھتا ہوں مگر اس تحریر میں تو آپ نے تعصّب کی حد ہی کردی ہے. مزید یہ کہ ایم کیو ایم کن الفاظ کا مخفف ہے آپ اس سے بھی لاپتا ہی ہیں
لو۔
ایک چھیڑو اور پھر کہو تعصب کی حد کر دی۔
یہ تو جھاڑیا ں ہیں۔
بارہ سنگھے کو پھنسانے کیلئے۔
حیرت ھے ابھی تک پہونچا نہیں!!۔
کھوکھر صاحب اپکی تحریر حرف اول سے حرف آخر تک تعصب ہی تعصب ھے، آپ جیسے بدبو دار اور بیمار ذہنیت کے ہی لوگوں کی وجہ سے قوم ٹکڑوں میں بٹی ھوئی ھے ایک طرف آپ خود تعصب کرتے ھیں اور پھر دوسری طرف قوم کی اور پاکستان کی بربادی کا ڈھنڈھورا بھی پیٹتے ہیں، پہلے تو اپنی معلومات درست کیجیئے ایم کیو ایم مخفف ھے متحدہ قومی موومنٹ کا۔ اور ایم کیو ایم صرف ایک صوبے کی نمائیندگی نہیں کرتی اسکی نمائیندگی اب کراچی سے کشمیر تک ھے، گلگت اور کشمیر اسمبلی میں بھی ان کے نمائیندے باقئیدہ منتخب ھوکر پہنچے ھیں۔ جہاں کہیں بھی پڑھے لکھے لوگوں پر ظلم ھوگا وہاں ایم کیو ایم بنتی رہینگی، یہ پڑھے لکھے با شعور لوگوں کی جماعت ھے جو ظلم کو ظلم کہنا جانتے ھیں آپ جیسے بزدل اور غلامانہ ذہنیت کے لوگ نہیں ھیں وہ کے صدیوں سے غلاموں کی غلامی کرنے پر مجبور ھیں چوھدریوں وڈیروں خانوں اور سرداروں کے غلام ھو آپ لوگ صدیوں سے اور آج تک ھو، آپ لوگوں کو کیا معلوم کے پاکستان کیسے بنا ھے، بیس لاکھ جانوں کے نظرانے ان ہی مہاجروں نے دیئے ھیں، پاکستان کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ھے نہ ہی کسی نے کوئی احسان کیا ھے مہاجروں کو یہاں جگہ دے کر یہ ملک بنایا ہی مہاجروں نے ھے اور اپنی بنائی ھوئی چیز کے استمعال کے لئیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ھوتی۔ ہندوستان کی تقسیم سے پہلے کیا حال تھا یہاں کے لوگوں کا اور اب بھی کیا بدلہ ھے، پہلے بھی جانور تھے اب بھی جانور ہی ھیں جو تھوڑا بہت شعور یہاں کے لوگوں میں آیا ھے وہ اردو اسپیکنک کی بدولت ہی آیا ھے، اپنی تاریخ اٹھا کے پڑھئیے کے آپ لوگ کیا تھے اور اس مہاجروں کی بدولت اب کیا ھوگئے ھیں کھانے پکانے تک کی تو تمیز نہیں تھی کسی کو یہاں چھولے چاول اور دہی سے روٹی کھانے والے لوگ تھے آپ۔ کپڑے پہننے اور بات کرنے کی تمیز تو آج تک نہیں آسکی آپ لوگوں کو زبانیں ایسی کے باپ کو بھی تسی اور دوست کو بھی تسی اردو بول بول کر تو معاشرے میں مہذب ھوئے ھو آپ لوگ۔ کون ھے جو اپنے نام کے ساتھ تعصب نہیں جوڑ رہا، فلانہ پٹھان پلانہ بلوچ یہ سب کیا ھے یہ تعصب نہیں ھے؟ احسان مانو انکا کے انہوں نے تمہیں گھر بیٹھے ہی آزادی دلوادی، مسلہ یہ ھے کے آپ لوگ تو جانتے ہی نہیں کے آزادی ھوتی کیا ھے، آپ کل انگریزوں کے غلام تھے اور آج چودھری اور وڈیروں کے غلام ھو، تم لوگوں کی ذہنی پستی کی تازہ مثال یہ دستی اور جٹ جیسے لوگ ھیں جنہیں ابھی حال ھی میں تم ہی جیسے لوگوں نے منتخب کر کے اسمبلی میں بھیجا ھے آپ لوگ مستحق ھو ایسے ہی لوگوں کے اور ایسے ہی لوگوں کی غلامی کر کے خوش بھی رہتے ھو آپ لوگ۔ ایم کیو ایم واحد جماعت ھے جس کے کی ایک بھی ممبر کی ڈگری جالی نہیں نکلی یہ بات کھٹک رہی ھے آپ جیسے لوگوں کو کہ یہ ھم جیسے جاہل کیوں نہیں ھیں۔ آپ جن جاہلوں کو منتخب کر کے اسمبلی میں بھیجتے ھو پھر پورے پانج سال انہیں دیکھنا بھی نصیب نہیں ھوتا آپ لوگوں کو جبکہ ایم کیو ایم وہ واحد جماعت ھے جسکا ممبر اسمبلی ھر روز اپنے ووٹرز کے ساتھ زمین بیٹھتا ھے کوئی بھی عام آدمی اس کا گریبان پکر سکتا ھے ایم کیو ایم نے مصطفی کمال دیا ھے کراچی کو جس نے کراچی کو بدل کے رکھ دیا پورے پاکستان کی کسی بھی سیاسی یا مذہنی جماعت صرف ایک مصطفی کمال پیدا کرتو کے دکھا دے۔ میرا تعلق کسی سیاسی تنظیم سے نہیں ھے مگر جہاں غلط بات ھوگی وہاں چپ نہیں رہ سکتا میں کیوں کے ہم باقی لوگوں کی طرح ذہنی طور پہ غلام نہیں ھیں کے چوھدریوی اور وڈیرے گھر سے ماں بہنوں کو اٹھا کے لے جائیں اور ھم آپ لوگوں کی طرح دپک کر بیٹھے رہیں ھمیں اپنے حق کے لیئے لڑنا خوب آتا ھے۔
فکر پاکستان صاحب
آپ کو کیا ہوا؟
یہاں پر کمنٹ نہ ہونا ہی اس بات کا ثبوت ہے کہ زیادہ تر بلاگر کو یہ تحریر پسند نہیں آئی۔
اور کس طرح کی تحریروں کا رد عمل ھے۔
اس کی وجہ بھی سب کو معلوم ھے۔
اس لئے ہم سب خاموشی سے پڑھ کر گذر گئے۔
ان جھا ڑیوں میں اس طرح پھنسو گے۔
تو صرف لہو لہان ہی ہو گے۔
کبھی سند ھی بزدل کبھی بلوچی بزدل کبھی پٹھان بزدل کبھی پنجابی بزدل؟
سندھ میں رہنا ھے تو جئے مہاجر کہنا ھے؟
اب پاکستان میں رہنا ھے تو جئے مہاجر کہنا ھے؟
پاکستان میں رہنا ھے تو جئے بھائی کہنا ھے؟
جو بھائی کا غدار ھے موت کا حقدار ھے؟
جتنے بزدل ہم لوگ ہیں۔
تاریخ پڑھی ہی ھو گی؟
ایم کیو ایم والوں کا یہی ذہنی خناس ہے جو دوسروں کو غصہ دلاتا ھے۔
پڑھے لکھے؟
ارے بھائی ابو جہل بھی پڑھا لکھا تھا۔
بلکہ عالم تھا۔ڈگری والا بھی تھا شاید۔
آپ کی معلومات کیلئے ھے۔
ایم کیو ایم بنی ہی تعصب پر ھے۔
مہاجر قومی موو منٹ اس کا نام تھا۔
جب بس نہ چلا تو قومی تو کر دیا لیکن دماغ میں خناس مہاجر قو می کا ہی بھرا ھوا ھے۔
ہم نے اپنی آزاد ریاستیں پاکستان میں شامل کی ہیں۔
مہاجروں کیلئے قربانیاں دی ہیں۔
آپ جیسے چوں چوں کے مربوں کو اس زمین میں بسا یا ھے۔
آج طعنہ کہ جاہل ہیں۔ بزدل ہیں۔
لگے رہو بابو صاحب
تاریخ پڑھی ھے تو جانتے ہی ہو گے۔کہ کہاں سے یہ لوگ اٹھتے تھے اور کہاں تک لوٹ مار کر نے کے لئے جاتے تھے۔
کراچی تو دور نہیں ھے!!۔
یہی انداز رہا تو پھر بہت جلد فیصلہ ہو ہی جائے گا کہ اس ملک میں کون رھے گا۔
ابھی تو پاکستان اور پاکستانیوں سے محبت کرنے والے صرف تحریروں میں تعصب لائے ہیں۔
ابھی بھی سو چتے ہیں کہ غصہ اپنی جگہ لیکن ایسا سوچنا اور لکھنا اچھی بات نہیں۔
اس ایم کیو ایم والے سبھی کے دماغوں خناس بھرا ہوا کہ دوسروں سے اپنے آپ کو اعلی اور نسلی ثابت کر نے پر تلے ہوئے ہیں؟
جو زبردستی اعلی نسلی اور اپنے آپ کو عظیم و کبیر ہونے کا ثبوت دینے پر تلے ہوتے ہیں۔
وہ مشکوک اور ن۔۔۔ط۔۔۔۔۔۔۔ف۔۔۔۔۔۔۔۔ہ مشکوکہ ہی ہو تے ہیں۔
انگریزوں کے غلام تھے تو آزادی کیلئے کون گردنیں کٹواتے تھے؟
ہم دہلی سے آئے ہیں!
ہم بمبئی سے آئے ہیں!۔
جیسے منزلوں کی منزلیں فتح کرتے آئے ہیں۔
وہاں بھی عیاشیاں کرتے تھے۔
یہاں آئے تو یہاں کے غریبوں جیسی زندگی دشوار لگی تومانگنا شروع ہوگئے۔
بھیک نہ ملی تو لوٹنا شروع کر دیا۔
خوکر صاحب آپ تو جاپان میں بیٹھے ہیں اور کراچی کی گلیوں اور محلوں سے بے خبر ہیں. جعفر، وقار اور اس ناچیز سمیت کئی بلاگر کراچی میں بیٹھ کر ایم کیو ایم کی مخالفت کرتے اور اسکی سیاست کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہیں. یہ جانتے ہوئے بھی کہ اگر کبھی بھائی لوگوں کا دماغ گھوما تو وہ ہمارے ساتھ کیا کیا کرسکتے ہیں. لیکن جب آپ جاپان سے بیٹھ کر مہاجروں اور اردو بولنے والوں پر تنز کے تیر چلاتے ہیں تو ہم جیسے ایم کیو ایم مخالف غیر متعصب لوگوں کے دل بھی دکھتے ہیں اور ہمیں اپنی اوقات معلوم ہوجاتی ہے.
خاور صاحب قیام پاکستان کے وقت ہمارے بزرگوں کو کسی نے مجبور نہیں کیا تھا کہ وہ پاکستان جائیں، ایک طرف تو وہاں انکے پاس معاشی خوشحالی تھی، گھر اور شناخت تھا اور انکے بزرگوں کی قبریں انہیں روک رہی تھیں دوسری طرف پاکستان جانے کے راستے تو آگ اور خون کا دریا بن چکے تھے لیکن پھر بھی صرف اور صرف نئے ملک کے جنون ان لوگوں ہجرت پر مجبور کیا. کیا اس لئے کہ انکی اولاد ساٹھ سال بعد صرف اور صرف معاش کیلئے جاپان ہجرے کر جانے والے خاور کھوکھر سے طعنے سنیں؟
خاور صاحب پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موجود مہاجر مخالف رویہ نے ہی ایم کیو ایم کو زندا رکھا ہوا ہے اور اگر اسی طرح آپ لوگ نفرت اگلتے رہے تو الطاف حسین کا محرومی والا نظریہ بکتا رہے گا.
خاور صاحب ایم کیو ایم کی مخالفت کریں، مہاجروں کی نہیں، اور اگر قوم پرستی اور تعصب سے آپکو اتنی ہی چڑ ہے تو سندھ ترقی پسند پارٹی، جسقم، بی ایل اے، بی این پی، اے این پی، پختونخوا ملن عوامی پارٹی، مہاجر قومی مومینٹ، پنجابی پختون اتحاد، سرائیکستان نیشنل موومینٹ، ہزار قومی اتحاد اور دیگر حقوق کا نعرا لگانے اور ظلم کی شکایت کرنے والی قوم پرست جماعتوں کے خلاف بھی بلاگ لکھیں.
سچا پاکی
دنیا کے مشہور ترین بلاگ پر صرف تین چار تبصرے ھوتے یہ بھی چیز بھی اپنی جگہ ایک سوچ رکھتی ھے ،
اس کو کہتے ھیں جی بزنس ٹیکنک اگر گاہک انا بند ھوناجاے ۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی آپ لوک خود سمجدار ھو ۔۔۔۔
گدھا، کمہار کا سٹریٹجک پارٹنر ہوتا ہے
لیکن ادھر تو خوامخواہ گدھا ( کھوتا ) چو کیدار کا کام کر رہا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب خوامخواں پاکستانی وپٹھان اور پنجابی اس لنک کے بارے میں آپ کا کیا تبصرہ ھے
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/04/100413_abbottabad_protests_hc.shtml
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/04/100413_abbottabad_protests_hc.shtml
یاسر صاحب دنیا جانتی ھے کے کراچی میں بھیک منگے پنجاب اور سرحد سے ھی آتے ھیں نہ صرف بھکاری پنجاب سے آتے ھیں بلکے یہاں کے سارے چکلے بھی دوسرے صوبے والیوں نے ہی آباد کئیے ھوئے ھیں۔ دنیا جانتی ھے کے جوا، شراب نوشی، برہنہ مجرے، چرس نوشی، بسنت کے نام پر کھلے عام عیاشی کس کا کلچر ھے۔ میں اپنی طرف سے اس بحث کا اختتام کرتا ھوں، میں توڑنے کا نہیں قوم کو جوڑنے کا قائل ھوں میری کسی پوسٹ میں کبھی بھی کسی مخصوص قوم کو نشانہ نہیں بنایا گیا، بہتر یہ ہی ھے کے صوبائیت اور لسانیت سے نکل کر بات کی جائے صرف پاکستانی بن کے سوچا جائے۔ امید ھے آئیندہ کوئی بھی کسی بھی قوم کے خلاف ایسی زہر افشانی نہیں کرے گا۔
واہ جی واہ،کیا زبردست تحریر لکھی ہے آپنے قسم سے دل خوش کردیا ہے، یقین مانیں مینے تو یہ اپنے پاس سیف کر کے رکھلی ہے تاکہ بوقت ضرورت کام آسکے!!!
فکر پاکستان صاحب آپ کیوں برا مناتے ہیں جی،یہ فکر جاپان ہیں، اور اسے پہلے یہ فکر پنجاب تھے!
مگر منہ کا مزہ بدلنے کے لیئے بنگالیوں کو بھی رو لیتے ہیں اور اس بہانے پاک فوج کو گالیاں بھی نکال لیتے ہیں،اب یہ الگ بات ہے کہ اس میں اکثریت کس کی تھی!!!!!!!
مومن بنتے ہین مگر وقتا فوقتا اپنی حرام کاریوں سے آگاہ رکھنا بھی ضروری سمجھتے ہیں!
اور اپنے ہم زبانوں کی ذات پات کی بنیاد پر مٹی پلیدکرنا اپنا مزہبی فریضہ سمجھتے ہیں اور اس سب میں دو چار اپنے ابا کو بھی سنا لیتے ہیں تو بھیا جو اپنے باپ کا نہیں وہ کسی کا بھی نہیں کچھ ایسا ہی کہتے ہیں نا بڑے بوڑھے؟؟؟؟؟؟
ان ایم کیو ایم والوں میں ایک بھی کاشف جیسے اخلاق والا نہیں ھے؟
تعصب کی بات کر نے والوں کو جھانپڑ بھی مارے اور اپنا اخلاق بھی خراب نہیں کیا۔
فکر پاکستان آپ کی بیماری میں اچھی طرح سمجھ گیا!۔
خاور کیسے بندے ہیں ان کی پروفائیل دیکھ لیں۔ سب کچھ سمجھ آ جائے گا۔ اس بندے میں ایک بات ھےمنافق نہیں ھے۔جو ھے جیسا ھے سامنے ہوتا ھے۔
آپ کیا ہیں؟
نہایت پرہیز گار پاکستان اور پاکستا نیوں کیلئے درد دل رکھنے والے!۔
جناب آپ کی اعلی اخلاقیات اور سفید دل و دماغ کا نمونہ آپ کے تبصرے ہیں۔
ایم کیو ایم والے جو پڑ ھے لکھے ہیں ان کا حال یہ ھے تو ان پڑھوں کا کیا حال ہو گا۔
پڑھے لکھوں میں اتنی نفرت بھری ہوئی ھے تو دوسروں کا کیا حال ہو گا؟
دیوتا جس کے آپ لوگ پجاری ہو اس کے دل میں کیا آگ لگی ہوئی ہوگی۔
عبد اللہ سے بڑا منافق اور غلیظ شخص شاید دنیا میں نہیں ھے۔
در فٹے منہ۔
یک نا شُد دو شُد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
My Question is Why you have criticized MQM???
1) Because MQM is against the current political system which “allows” all feudal land lords and Industrialist to “make money for themselves”, and the benefits of state are not going through to poors and deserving people.
2) Because Mr. ALTAF HUSSAIN is not a part of ruling elite (the above said) hence is a misfit.
3) Because ALTAF HUSSAIN not only is from the middle class himself, but also have struggled to bring the middle class to the attention of this country.
4) That None of the Political Parties and Leaders who talk untiringly of the poor and needy but do otherwise. For instance all parties give tickets to “Feudal Lords”, “Industrialists” and Elite except for MQM who nominates only middle class and deserving and educated people.
5) That MQM is the only party that has seriously and whole-heartedly worked to stop Shia-Sunni “friction” in Karachi which was going on for ages and nobody ever cared to stop it.
6) That MQM has developed a system through which they care for the city and all are allowed to reap its benefits may he be Punjabi, Sindhi, Pathan, Saraiki, Bengali, Makrani or Baluchi.
7) That MQM is trying to abolish the “Few Rule the Country” rule that has always “restricted”the power to slip to masses where it belongs.
8) Because you "love" to be a part of that zameendara system where zamindar is the god - Its time to rise from the "tabela" and smell the other world.
BTW, Mohajir world was not our choice, when we came here different names were given to us somebody said "Bhaiya", some said "bhaiya-fauj", "Makkar", "Tilliar", "Hindustani", "panah-geer", but we wanted to be Pakistani, so we ignored.
When the Bengalis were given their "fair-share' for opting for Pakistan and they were denied their basis rights and treated more or less like "ghulams".
Then we heard people calling themselves Punjabis, Pathans, Sindhi & Balochis. The school text books depicted pictures of four children punjabi bacha, balochi bacha, sindhi bacha and pathan bacha, even the floats on 23 March and 14 August portrayed the same "provincialism" and Mohajirs were ignored, cornered and set-aside like a used-gun. Mohajirs had no political representations and so-called Islamic parties in Karachi betrayed them big time. WE STOOD UP FOR THE RIGHTS OF WHOLE PAKISTAN 7 NT ONLY JUST FOR US.
If one can call himself a punjabi, balochi, pathan & sindhi and is considered NOT against Pakistan, why the word MOHAJIR becomes a "Ghaddar"???
BTW the word Mohajir comes out of Holy Qur'an, so be careful before you speak against Mohajirs.
آصف صاحب آپ نے اتنی اچھی اور سچی باتیں لکھیں مگر سب انگلش میں،
جناب کھوکھر صاحب اور ان کے برادر خرد خوامخواہ کو تو شائد انگلش آتی ہی نہیں وہ تو ڈائریکٹ پنجابی سے جاپانی پر منتقل ہوگئے ہیں!!!!
دوسروں کو اخلاقیات سکھانے والے زرا ایک بار اپنے گریبان مین بھی منہ ڈال کر دیکھ لیں تو امید ہے کہ خاصا افاقہ ہوگا!!!!
:)
ویسے بائی دا وے پاکستان کے غم میں جاپان کا مال کھا کھا کر موٹا ہونے والوں نے یہاں کے سیلاب زدگان کے لیئے بھی کچھ کیا ہے یا بس بک بک بک اور صرف بک بک؟؟؟؟؟؟
Japan main hamaray pind k bhaiyon nay wo haal kia hai k sar sharam say jhuk jata hain - Tokyo main Roppongi, Aike-Bukro, Shinjuku, Akhia-bara yahan ye bhaiyon main "churiyan" (knives) chalti hain, aik doosray say street-fight hoti hai, khulli maa-behan ki galiyan chalti hain, drunk hokar larkiyon say bad-tameezi ki jati hai, shop lifting main to khair main kia boloon - Bus itna aur bata doon Tokyo main pehla murder khair say hamary "pindz" k bhai nay hi kiya tha???
Dear Mr. Khokhar,
While reading your blog, I was just thinking, there are still such people in 21st century who even can not use their brains?
I condemn your statements full of racism and hatred against our Urdu Speaking Brothers.
I must say they are more civilized, educated and well mannered then you. There are thousands of Punjabi, Pathan (including myself), Hindko, Saraeiki, Blochi, Barahwi, Sindhi and Minorities who support MQM!
I don't support such people or such thought which intend to divide or discriminate Pakistanis on the bases of Ethnicity or Language!
Syed Kashif Nawaz
syedbinshahab@yahoo.com
Hey, Why are you deleting many posts?? haan are you scare to see some Haq Parast at your bias blog?Huh.
Face the power of Haq Parast otherwise delete this bias blog LOL
Why you have deleted my post, ye pendora box to tum nay khola hai, ab jawab to suno!!!
Janab I would like to correct you because as you had written Mhajir Qoumi Movement its not true. MQM is the short form of Mutaheda Qaumi Movement. I think you are mis guided by some one. People do not hates MQM but they love it. People of Karachi, Hyderbad and many other cities of Pakistan including Kashmir and Gilgit Baltistan voted for them. Mujhe laghta hay k aap ney yeh article sirf sassti suhrat hasil kerney k liye likha hay. I hope you dont mind.
khokar sahab lagta hai aap pakistan ki history se be-kharar hain
mahajirein woh log thay jo qirbaniyan de kar pakistan aye thay
ager woh log qurbaniyan na dete tuo shayad aaj aap ki pehchan bhi na hori
aap ko mashwara hai mera pehle aap sahi se original n real history parh kar aain phir aap se baat karain gein
aur eik baat
mostly punjab mein log khandani muslim nahi hain
90% logon ne sikh thay jo pakistan mein anay k baad jaan bachanay k liay muslim howe thay
pehle aap ja kar apni maslomat-e-ama ko sahi karain phir aap se baat hogi
yaar app ki write ki howyee taasub shuda baatien read ki aur mujay ayesa laga jaysay dsyshat gaarde jamat-e-islami kay app paltoo pilay hoo.
Syed
khokhar saheb....
asbiat to us waqt shuro ho gaye thee jub 1951 mai sarhadein bund ho kar di gayein theen...
dunya mai sirf 2 mulk hain jo mazhub k naam per bunaye gaye 1 Pakistan aur 1 Israel, aur aj bhe israel koi bhe yahoodi settle ho sakta hai.
mazeed ye k 1960 mai "jaag punjabi jaag" ka naara kis nay lagaya tha ? kis ney capital Karachi sey shift kiya tha ?
aur muhajir taasub kartey to aaj Karachi "mini Pakistan" nahe kehlaa raha hota.
WOW lots of urdu speaker here.
and they belong to MQM.
They want to explain about MQM.
But why can't these nonsense people write in urdu here?
abey jhantoo too mujhey koi zehni mareez lagta hai japan main beth k batain karna aasan hai beta pakistan aa k halat ko face kar chotia phir batain chodna jhantoo main lanat bhejta hon tama siyasi parties pe magar aik pakistani honey k hawaley se yeh jo kuch bakwas to ne likhi hai chotia zeni mareez saley terey liye aik hi jawab behter hai k jahilon se door se hi salam karo
Yasir Japanai :) that is why you should have called them "so called urdu speakers".
Mr. Khokar, Tum ne Urdu Speaking Logon k khilaf likha hay but likha Urdu mein hi hei. Tumhari Be Basi aur Majboori to yahin zahir ho rahi hay. Tumrari profile mein itrests tum ne likha hay Urdu Parhna, Urdu Likhna. Urdu Shairi.
Tum Aik Zehni Mareez Ho. Is baat mein koi shak nahi.
Jeay Muttahida Qoumi Movement
I Love MQM
بہت سے تبصرے ایک ہی شخص نے نام بدل بدل کر کئے ہوئے ہیں۔
فرمان اپنی زبان ہی لکھنے سے قاصر ہو؟لعنت ہو ایسی پڑھائی پر
خومخواہ پاکستانی کیونکہ یہ لوگ پیشہ ور بلاگر نہیں ھے ۔مگر تیری زبان ہندکو ھے تو یہاں اردو بلاگینگ میں ویسے میرا تو جی مشورہ ھے،،کسی بات کی تکلیف ھے تو پنجابی و ہندکو بلاگینک شروع کر لو ،
ویسے جاپان کی ایک مشہور بات ھے
جس کسی بھی پاکستانی نے جاپانی عورت سے شادی کی یہ اسی طرح جیسے اپنی ماں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وچ دوبارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
جو لوگ اس طرح کی لغو گفتگو کررہے ہیں انکا صرف ایک ہی مقصد ہے اردو بولنے والوں کو ذلیل کرنا اور ان کے خلاف موجود نفرت کو اور زیادہ ابھارنا!!!
السلام علیکم پاکستانی بلاگرز حضرات
پوسٹ اور تبصرے پڑھنے کا موقع ملا ـ
تبصروں میں جدت نظر نہیںآئ ـ کیا عام لوگ بلاگ پڑھتے نہیں یا ےبصرہ نہیں کرتے ـ پھر پھرا کر بلاگر ایک دوسرے کے بلاگ پر تبصرہ کر لیتے ہیں ـ
ایم کیو ایم کے حق میں لکھنے والوں سے صرف ایک سوال ـ
ایم کیو ایم کے کسی ایک وزیر کا نام بتا دیں جس کی پرفارمنس غیر معمولی ہو اور جس کو جو وزارت ملی ھو پاکستان کے لئے اسنے کام کیا ھو ـ
دوسری بات کراچی کی زیادہ تر قومی اور صوبائ اسمبلی کی سیٹیں ایم کیو ایم کے پاس ہیں کراچی کی کیا حالت بدلی ہے ـ
رہے نام اللٰہ کا
MUSTAFA KAMAL.........SAB K LIYE KAFI THA AUR KAFI RAHAIGA...
WAISAY AAP LOG APNI ANKHAIN KAHAN RAKH K CHALTAY HAIN, ANKHAIN KHOLO MIAN JEE!!!
اٹک سے سویڈن جاکر انٹر نیشنل ہیومین رائٹ پڑھنے والوں سے ایسے سوال نہیں کرتے آصف علی!!!!!!!
مصطفی کمال تو ایک علامت ہے ورنہ متحدہ کا ہر ایم پی اے اور ایم این اے اپنے علاقوں میں کام کے حوالے سے ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر ہے جو لوگ اپنے بزنس کلاس کے ٹکٹ تڑوا کر اکنامی کے دو بنوا لیں تاکہ بچے ہوئے پیسوں سے اپنے علاقے کے لوگوں کی مدد کرسکیں جو اپنی پوری تنخواہ خدمت خلق فاؤنڈیشن میں جمع کروا کے صرف الاؤنسیز پر گزارا کریں ،کبھی دیکھے ہیں پاکستان کی تاریخ مین ایسے ایم پی اے اور ایم این اے؟؟؟؟؟؟؟
Dear brothers
Please give solid arguements not propaganda.
Why Mustafa kamal is off the screen.You know very well.
صحیحح فرمایا یہ جو حقائق ہیں یہ پروپگینڈہ ہے اور جو تم لوگوں کا پروپگینڈہ ہے وہ سچ ہے !
بات سنو جتنا تم لوگون کو کراچی اور ایم کیو ایم کی فکر رہتی ہے اس کی آدھی بھی اگر اپنے علاقوں اور انکے نمئندوں کی کرلو تو کرپشن میں تمھارا نام کچھ پیچھے آجائے اور تمھارے علاقے بھی کراچی نہ سہی اس سے کچھ کم ہی سہی بہتری کی شکل میں نظر آنا شروع ہوجائیں اور تمھارے بھائی بندوں کو مزدوری کرنے کراچی نہ آنا پڑے!!!!
چلے ہیں انٹرنیشنل ہیومین رائٹ پڑھنے پہلے اپنے علاقوں مین تو ہیومین رائٹ کی صورت حال بہتر کر لو!!!!!!
جب تمھارے علاقوں کے دہشتگرد پاکستان کا حلیہ بگاڑنے میں لگے تھے تب یہ مصطفے کمال اور اس کا کراچی میں کیا ہوا کام تھا جو تمھارے لوگوں کی بدصورتی کو چھپانے کے کام آیا تھا،اور جس کی وجہ سے پاکستان دنیا میں ایک دہشتگرد ملک ڈکلیئر ہونے سے بچ پایا تھا!!!
وہ اب کراچی کا میئر نہیں پھر بھی اس شہر کے لیئےکام کررہا ہے متھدہ کے ایک عام کارکن کی حیثیت سے،
کیا تمھیں معلوم ہے کہ چار سال کراچی جیسے شہر کی میئر شپ کے باوجود اس کے پاس اپنا گھر نہیں تھا اور وہ ایک کرائے کے گھر میں رہتا تھا، اورمیئر شپ کے خاتمے پر اسکی خدمات کے اعتراف مین متحدہ اور کراچی کے شہریوں نے اسے ڈھائی سو گز کا گھر دیا ہے!
کبھی اپنے علاقے کے میئرز کا مقابلہ کرنا اور پھر بتانا کہ ہے کوئی ایسی مثال تم لوگون کے پاس؟؟؟؟؟؟؟
جو باتیں لکھی ہیں یہ وہ حقائق ہیں جنہیں پاکستان میں رہنے والا ہر شخص جانتا ہے اگر وہ پابندی سے اخبارات کا مطالعہ کرتا ہے !!!!
Dear brother
It is the sign of an educated person that he use civilized language .Baqi aap apni jamat aur apnay baray may behtar jantay hain .
please try to listen the bitter truth. Zaban drazi sa kuch naho ho ga aur na hi personal honay say
http://www.youtube.com/watch?v=ubDrnlk6YC8&feature=related
یہ دنیا چینل کے پروگرام حسب حال کی کلپ دیکھو ،یہ پنجاب کا چینل ہے اور یہ پروگرام کرنے والے بھی پنجابی ہیں مگر حق پرست ہیں!!!
ویسے مجھے معلوم ہے کہ تم لوگوں کا پرنالہ پھر بھی وہیں گرنا ہے!!!
@عارف محمود،
تمھارے یہاں تو ایجوکیٹیڈ پرسن بھی تم تم کر کے بات کرتے ہیں بلکہ اسفندیار ولی تو میڈیا پر بھی تو تو کرتے رہتے ہیں،پھر اتنا برا ماننے والی کونسی بات ہے!!!
جب دلائل سے لاجواب ہونے لگے تو اخلاقیات کے لیکچرز پر اتر آئے،واہ کیا بات ہے!
خاور صاحب،
کافی دنوں بعد آپ کے بلاگ کا رخ کیا ۔ کچھ پرانی پوسٹیں اور یہ نئی تازی ترین پوسٹ پڑھی ۔ حسب عادت آپ نے اردو کے خلاف اور دیگر قومیتوں کے خلاف تعصب کی باتیں لکھیں ۔ نتیجتاً اس سے زیادہ تعصب کی باتیں سننے کو ملیں ۔ کیا فائدہ ہوا اس ساری بحث کا ۔ پاکستانیوں میں نفرتیں کچھ کم ہوئیں ، یا ان میں اضافہ ہوا ۔ اگر اضافہ ہوا، اور یقیناً ہوا ، تو اس کے ذمہ دار آپ بھی ہیں ۔
ہم پاکستانیوں کی اکثریت کا مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے خود کو ایک گروپ سے وابستہ کرلیا ہے، اور ہم اس سے باہر نکلنے کے لئے تیار نہیں ۔ کچھ لوگ کسی مخصوص مذہبی فرقے کے ایسے گرویدہ ہیں کہ دوسرے فرقے کی مسجد میں جانے کو تیار نہیں ۔ اسی طرح کچھ اپنی سیاسی جماعت ، یا اپنے لسانی گروہ سے ایسے چمٹے ہوئے ہیں کہ اسے فرشتوں جیسی پاکی عطا کردی ہے کہ اور اس کی غلطی کو ماننے کے لئے تیار نہیں ۔
خاور صاحب ، اسی طرح آپ کی ذہنیت بھی ایک مخصوص دائرے میں قید ہے ۔آپ اردو کی مخالفت ، فوج کی مخالفت اور پنجاب کی محبت کے دائرے میں گھومتے رہتے ہیں ۔حالانکہ پنجابی کی محبت کے لئے اردو سے نفرت قطعی ضروری نہیں ۔ ویسے آپ کے ذہن میں اردو ، مہاجر اور کراچی گڈمڈ ہو گئے ہیں ۔ میرا تعلق بھی کراچی سے ہے ، اور والدین کے ہندوستان سے ہجرت کرکے آنے کے حوالے سے مجھے مہاجر کہا جا سکتا ہے ۔ لیکن میں اردو اسپیکنگ نہیں ہوں ۔ اور نہ ایک کیو ایم کا حمایتی ۔کیونکہ اس جماعت کی بنیاد دوسروں سے نفرت پر رکھی گئی تھی ۔ لیکن پاکستان میں ایسے کئی گروہ ہیں ، جو خود کو سیاسی جماعتیں کہتے ہیں ، مگر صرف ایک مخصوص لسانی گروہ سے ہی ان کا تعلق ہوتا ہے ۔شاید اسی لئے ہم آج تک کوئی قوم نہیں بن سکے ۔
ویسے اس بلاگ کا اونر ہونے کی حیثیت سے آپ کی زیادہ ذمہ داری ہے کہ متعصبانہ بحث نہ شروع کریں ۔ کیوں کہ آپ معاشرتی برائیوں کا رونا بہت روتے ہیں ، لیکن خود بھی ان میں ’’گوڈے گوڈے‘‘ تک دھنسے ہوئے ہیں ۔ ویسے میں نے یہ پنجابی لفظ اس لئے نہیں لکھا کہ اس کی اردو مجھے نہیں آتی ، بلکہ اس لئے کہ مجھے پنجابی کا یہ لفظ آپ کے لحاظ سے انتہائی موزوں معلوم ہوا ۔
منافق نہ ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ جو دل میں آئے ، وہ لکھ دیا جائے ۔کمہار اور پنجابی کے خول سے باہر آجائیں ، اور ’انسان‘ بن کر لکھیں ، تو آپ کی تحریریں پر اثر ہو سکتی ہیں ۔ ورنہ پھر یہ صرف دل کی بھڑاس ہی ہیں ۔
خاور صاحب،
کافی دنوں بعد آپ کے بلاگ کا رخ کیا ۔ کچھ پرانی پوسٹیں اور یہ نئی تازی ترین پوسٹ پڑھی ۔ حسب عادت آپ نے اردو کے خلاف اور دیگر قومیتوں کے خلاف تعصب کی باتیں لکھیں ۔ نتیجتاً اس سے زیادہ تعصب کی باتیں سننے کو ملیں ۔ کیا فائدہ ہوا اس ساری بحث کا ۔ پاکستانیوں میں نفرتیں کچھ کم ہوئیں ، یا ان میں اضافہ ہوا ۔ اگر اضافہ ہوا، اور یقیناً ہوا ، تو اس کے ذمہ دار آپ بھی ہیں ۔
ہم پاکستانیوں کی اکثریت کا مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے خود کو ایک گروپ سے وابستہ کرلیا ہے، اور ہم اس سے باہر نکلنے کے لئے تیار نہیں ۔ کچھ لوگ کسی مخصوص مذہبی فرقے کے ایسے گرویدہ ہیں کہ دوسرے فرقے کی مسجد میں جانے کو تیار نہیں ۔ اسی طرح کچھ اپنی سیاسی جماعت ، یا اپنے لسانی گروہ سے ایسے چمٹے ہوئے ہیں کہ اسے فرشتوں جیسی پاکی عطا کردی ہے کہ اور اس کی غلطی کو ماننے کے لئے تیار نہیں ۔
خاور صاحب ، اسی طرح آپ کی ذہنیت بھی ایک مخصوص دائرے میں قید ہے ۔آپ اردو کی مخالفت ، فوج کی مخالفت اور پنجاب کی محبت کے دائرے میں گھومتے رہتے ہیں ۔حالانکہ پنجابی کی محبت کے لئے اردو سے نفرت قطعی ضروری نہیں ۔ ویسے آپ کے ذہن میں اردو ، مہاجر اور کراچی گڈمڈ ہو گئے ہیں ۔ میرا تعلق بھی کراچی سے ہے ، اور والدین کے ہندوستان سے ہجرت کرکے آنے کے حوالے سے مجھے مہاجر کہا جا سکتا ہے ۔ لیکن میں اردو اسپیکنگ نہیں ہوں ۔ اور نہ ایک کیو ایم کا حمایتی ۔کیونکہ اس جماعت کی بنیاد دوسروں سے نفرت پر رکھی گئی تھی ۔ لیکن پاکستان میں ایسے کئی گروہ ہیں ، جو خود کو سیاسی جماعتیں کہتے ہیں ، مگر صرف ایک مخصوص لسانی گروہ سے ہی ان کا تعلق ہوتا ہے ۔شاید اسی لئے ہم آج تک کوئی قوم نہیں بن سکے ۔
ویسے اس بلاگ کا اونر ہونے کی حیثیت سے آپ کی زیادہ ذمہ داری ہے کہ متعصبانہ بحث نہ شروع کریں ۔ کیوں کہ آپ معاشرتی برائیوں کا رونا بہت روتے ہیں ، لیکن خود بھی ان میں ’’گوڈے گوڈے‘‘ تک دھنسے ہوئے ہیں ۔ ویسے میں نے یہ پنجابی لفظ اس لئے نہیں لکھا کہ اس کی اردو مجھے نہیں آتی ، بلکہ اس لئے کہ مجھے پنجابی کا یہ لفظ آپ کے لحاظ سے انتہائی موزوں معلوم ہوا ۔
منافق نہ ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ جو دل میں آئے ، وہ لکھ دیا جائے ۔کمہار اور پنجابی کے خول سے باہر آجائیں ، اور ’انسان‘ بن کر لکھیں ، تو آپ کی تحریریں پر اثر ہو سکتی ہیں ۔ ورنہ پھر یہ صرف دل کی بھڑاس ہی ہیں ۔
The Writer and Moderator is Biased, Racist and Coward! My Comments are always been removed! :P
Mujhe afsos hota hai unlogon par jo jahalat ki gehraion main rehatay hain aur janwaron ki tarah treat hotay hain par aqal nahi ati.
Nawaz Sharif and Company nay Government of Pakistan say 45,908 million rupay liye aur wapis nahi kiye, yehi haal Chaudhray brothers ka hai.
Bhai is mulk k kull mukhtar 500 log hain...
کچھ عرصے انٹرنیٹ سے دور رہا، کافی کچھ پڑھنے سے رہ گیا۔ مجھے یہ تحریر پسند نہیں آئی۔ تعصب کا عنصر زیادہ ہے۔ نیز تبصروں میں بھی غیر معنی خیز تبصرے زیادہ ہیں۔ جس طرح ہر شخص اپنے فقہ کو صحیح سمجھتا ہے اور اس پر عمل کرتا ہے اسہی طرح ادھر بھی ہونا چاہیے۔ نا گھسو دوسرے میں۔ ایم کیو ایم غلط ہو سکتی ہے لیکن سارے اردو بولنے والے ایم کیو ایم کے ساتھ نہیں ہیں، آپ اردو بولنے والوں کو نا گھسیٹیں۔ بلاشبہ ہجرت کر کے آنے والوں نے ہم سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ یہ میں نہیں کہہ رہا، تاریخ کہتی ہے۔
آپ اچھا لکھتے ہیں لیکن کبھی غلط سمت میں چل پڑتے ہیں۔ خیال رکھا کیجیے۔
AOA,
All of Us are Pakistani.
Some r here & some are over sea.
I just want to ask 1 thing if MQM is the leading Party for Middle Class then How is it posb that Altaf Hussain is enjoying leisure lyf in UK.
MQM ticket Holders are White Collar. Now residing at Clifton where 1 squre Yard is costing in thousands.
Excuse me Bros they were White Collar. Now they are enjoying Luxurious lives. Have U seen their protocols.
like the way as they are owner of KHI.
I'm a common man. I feel shame when any one, any Tom,. Dick or Harry abuses my country.
Just open ur eyes. See what is wrong & What is right for u.
All of us are just TC (Tail carriers.)
Some one is behind N-League.
Some one is still claiming that Bhutto Is Alive.
Some one is lip serving Altaf Hussian may u live long.
What the hell is this?
U want to change the nation. Just change yourself.
Otherwise as a nation V r enjoying these culprits by ruling us.
So let them enjoy.
We deserve to be fooled & fooled again.
Regards.
Assalam O Alaikum!
Khokhar Saab! Mana K MQM chahye Mutahida Qaumi Moment ho ya Muhajir Qomi Moment ek terrorist jammat hai lekin khud Muhajir bh is Jamat se be inteha nafrat karte hain, main bh un m se ek hun mujhe PAKISTANI kehlana kehna ziada acha lagta hai lekin apo taasub ko hawa de rahe hain pori ek Qoom ko gali de kar jis se ye hoga jo MQM ko bura bh samajhta h ap jaise logo k tehreeron se usay acha kehne pe majboor hojaega
ایک تبصرہ شائع کریں