اتوار، 5 اگست، 2007

آتش بازی

چوده سال بعد میں پهر اس دفعه کوگا شہر کو آتش بازی دیکھ سکا ـ
اس شہر کی سالانه آتش بازی بڑی رونق والی هوتی ہے ـ
ابهی میرے پاس اچها والا ویڈیو کیمره نہیں هے اس لیے ایسے هی گزارا کریں ـ
اردو میں ٹاٹل والا غالباً یه پہلا ویڈیو هو گا یو ٹیوب پر

اس میں نه تو رنگ اچهے نظر ا رهے هیں اور نه هی اس کا حجم معلوم هوتا ہے مگر یه آتش بازی تکنیکی مہارت کی ایک مثال تهی ـ
دارو گر ہمارے گاؤں کے بهی کافی مشہور هوا کرتے تهے کچھ دهایاں پہلے ـ مگر ان کے خاندان میں پے در پے دهماکوں سے اموات نے ان کو یه کام چهوڑنے پر مجبور کردیا ہے ـ
آج کل دارو گری اور دارو پر طافو جولاه کی اجاره داری هے ـ

کوئی تبصرے نہیں:

Popular Posts