جمعہ، 15 اکتوبر، 2010

آج کل

آج کل کچھ لکھنے کا موڈ نهیں بن رها
میں اپنی ورکشاپ بنا رها هوں
جهاں پرانی کاریں توڑی جائیں گی
اس کو بنانے کے لیےپیسه تو لگ هی رها هے
وقت بھی لگ رها هے اور جس کی وجہ سے پیسے کی آمد نه هونے کے برابر هے
لیکن گھر کے خرچے اور دوسرے لوازمات ……
اور اس ورکشاپ کے بننے ميں ابھی کچھ مہینے بھی لگ سکتے هیں
دعا کریں که الله سائیں کچھ بہتری کی راھ نکالیں
آمین
جاپان میں پرانی کار کچھ اتنی بھی پرانی نهیں هوتی هے
دس سال پرانے ماڈل کی کار کباڑیے کے پاس آجاتی هے
میں نے خریداری شروع کی هوئے هے اس میں بھی پیسه بندھ رها ہے
الله کيے گھر سے بہت سی بہتری کی امید کے ساتھ
اور آپ کی دعاؤں کا طالب

5 تبصرے:

Abdullah کہا...

اللہ آپ کے حلال رزق و روزی میں برکت اور کشادگی عطا فرمائے،
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے رزق میں کشادگی کے لیئے فرمایا کہ نماز فجر سے پہلے سو بار
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفر اللہ
پڑھا جائے تواللہ برکت عطا فرماتا ہے محنت البتہ شرط ہے،
اس کے علاوہ روزانہ کچھ رقم اللہ کےضرورت مند بندوں پر خرچ کرنا بھی اس کی رحمتوں میں اضافے کا موجب ہے انشاء اللہ

fikrepakistan کہا...

اللہ آپ کے رزق میں فراوانی عطا فرمائیں آمین۔

گمنام کہا...

اللٰہ آپ کی مدد کرے۔ آمین

محب علوی کہا...

اللہ کرے کہ آپ کی مشکلات جلد آسان ہو۔ آمین

دوست کہا...

اللہ کریم مشکلیں آسان کرے۔ آمین

Popular Posts