اتوار، 30 جنوری، 2011

ارادے اور وفا

خوش باش لوگوں کی فرصتوں کو بھلانے والی تحاریر سے مختلف بات
که
ارادے کبھی بندے سے بے وفائی نہیں کرتے
بندھ هی اپنے ارادوں سے بے وفائی کرجاتا ہے
اور هر بے وفا کی طرح اس کا الزام دیتا هے مجبوریوں کو
لیکن ارادوں سے وفا بندے کو کامیاب هونے کا انعام دلواتی هے اور
مزے کی بات ہے که ارادوں سے وفا کرنے کی وجہ بھی مجبوریاں هی هوتی هیں

3 تبصرے:

افتخار اجمل بھوپال کہا...

بالکل درست کہا ہے آپ نے

Asma کہا...

ارادوں سے وفا کرنے کی وجہ انسان کی کامیابی کے حصول کی خواھش اور ترقی کا عزم بھی ہے۔۔۔

دوست کہا...

خاور پائین بلاگر کی طرف سے سوشل شئیرنگ کے لیے بٹن دستیاب ہیں، اس آپشن کو فعال کرلیں، تاکہ ایسی اقوال زریں قسم کی تحاریر فیس بک پر باآسانی شئیر کی جاسکیں۔

Popular Posts