خاور کنگ
آدمی اپنے هم عصروں سے پہچانا جاتا ہے که
اس کی شخصیت کتنی قد آور هے
لاہور کے ٹی ہاؤس کے زمانے کے قد اور لکھاری اور صحافیوں نے بڑے نام چھوڑے هیں
اسی طرح
آج کی دنیا میں اردو کے بلاگر هیں
سبھی اپنی اپنی جگه نگینے هیں
سبھی خوب لکھ رهے هیں
اور وکی پیڈیا والے هیں جو عظیم لوگ هیں
جو راھ لله کام کیے جارهے هیں
ان اردو بلاگروں اور اردو کے وکی پیڈیا والوں کے زمانے میں خاور بھی زندھ ہے
اس لیے خاور کا خیال ہے که
کیونکہ اس کے هم عصر سارے لوگ عظیم هیں
اس لیے خاور کھوکھر بھی ایک گریٹ بندھ هے
خاور کے پنڈ (گاؤں ) کے لوگ سے پہلے هی اس کو خاور کنگ کہتے هیں .
7 تبصرے:
خاور کنگ کی سب سے گریٹ بات یہ ہے کہ خاور کنگ سو الفاظ میں وہ کچھ کہہ جاتا ہے جو میرے جیسے بلاگراعظم ہزار الفاظ میں بھی نہیں کہہ سکتے۔
خاور کنگ آوے ای آوے !
خاور جی ۔ اے تے فير ہو گئياں نے موجاں ۔ بندہ وی گريٹ ہو گيا گھر بيٹھے بٹھائے ۔ پر سچی مُچی ؟
چلیں جی پھر ہم بھی یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہم خاور دی گریٹ کے عہد میں تھے۔ کیاخیال ہے؟
ہم بھی کنگ کے دور میں ہیں۔
اور خاور کنگ کی بادشاہی میں!۔
مزے کی بات ہمارے اور خاور کنگ کے سسرالی بھی ایک ہیں۔
اوروں کا تو نہیں معلوم میریاں تے موجاں ہی موجاں۔
ایک ایسے وقت میں جب پاکستانیوں کو سمجھ نہیں آرہا کہ جمہوریت کو جپھی ڈالیں یا اسکو ساتھ لے کر آخرت کے سفر پہ روانہ ہوں آپ نے بادشاہت کا قصہ کیوں چھیڑ دیا۔
اب ہم کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ خاور کھوکھر کے ہوتے ہوئے پاکستان کی عوام کو کچھ نہیں ہو سکتا ۔۔ ایک تو خاور کھوکھر اور ساتھ میں کنگ ۔ ماشا اللہ ،،،،،
بلاگستان میں کئی کنگ ہیں اور کئی اعظم لیکن اکثر مجھ سی مظلوم رعایا۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک تبصرہ شائع کریں