ہفتہ، 4 ستمبر، 2010

ایک موصولہ میل ، زنانہ افواج

انٹرنیٹ پر ایک میل چل رهی ہے
هو سکتا ہے که اب کو بھی ملی هو
مجھے یه میل ساجد خان نے بھیجی هے ، ساجد خان یهاں جاپان کا ایک کاروباری جوان ہے
جوان؟؟

جی اکیاسی میں پیدا هوا بندھ ہمارے لیے تو جوان هی ہے ناں جی؟
اس فوٹو میں جو درمیان میں کھڑا مسکرا رها ہے یه ہے جی ساجد



میں نے بس اس میل کو اردو میں کردیا ہے

روسی آرمی



اسرائیل آرمی



ہندوستانی آرمی



امریکن آرمی



برازیلین آرمی



کورین آرمی



چینی آرمی



اور اخر میں بہتر ترین آرمی




!


!


!


!


!


!


!


!


!


!


!


!


!


!


!


!


!


!


!


پاکستانی آرمی


2 تبصرے:

عثمان کہا...

اس ڈنڈ بردار باجی سکواڈ کے متعلق کچھ لکھنے لگا تھا لیکن مٹا دیا۔ جزاک اللہ گروپ کے مجاہدین میرا انتم سسکار بھی حرام کردیں گے۔ بہتر ہے کہ میں اپنا ملحدانہ منہ پرے رکھوں۔
اور ہاں
اللہ میاں ان ڈنڈوں سے امت کی نشاط ثانیہ ظہور پذیر کروائے۔ نہیں تو اردو بلاگستان کو یہ فرض سونپ دے۔ آمین!

یاسرخوامخواہ جاپانی کہا...

ہمیں تو کورین آرمی اچھی لگی جی۔
بہترین آرمی سے تو ہمیں خوف آتا ھے۔
بے چاریاں
ملا کی انا اور خبیث کی خباثت
روشن خیال کی حقارت
معاشرے کی ناانصافیوں
اپنی ذمہ داری دوسروں کے گلے ڈالنے والوں کی غیر ذمہ داری کا شکار ہو گیئں۔

Popular Posts