ہفتہ، 31 جولائی، 2010

جعلی ڈگری والوں کے نام

پچاس کی دھائی کا یه گانا سن کے مزا آیا ہے جی

6 تبصرے:

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

ہاہاہاہا
لیکن ہمارے سیاستدان تو جعلی ڈگریوں سے ہمارے ساتھ زبر دستی پیت لگا رھے ہیں۔

Saad کہا...

یہ بی اے نہیں یکیوں میں ایم اے ہیں جی

شاہدہ اکرم کہا...

مزہ آگیا یہ گانا دیکھ کر یعنی اب سے پہلے بھی یہی حالات تھے،،،،

گمنام کہا...

پچاس کی دہائی میں بی اے کی اصلی ڈگری والے عشق کیا جاتا تھا۔

حجاب کہا...

بہت خوب

عین لام میم کہا...

زبردست جی زبردست۔۔۔۔۔
:D

Popular Posts