جمعرات، 8 جولائی، 2010

کی لوک او تسی

بات کہان سے شروع کروں؟
میرے خیال میں کوریا سے شروع کرتے هیں
ایک بندھ ملا تھا جی سیول میں شیروانی پر جناح کیپ اور شلوار قیمض میں اور وھ بھی چٹی سفید،
بلکل ایمبیسڈر سا لگ رها تھا جی یه بندھ
اس نے نام بتایا تھا عبدلحفیظ لون جاپان والا
آپ مجھے نهیں جاتے جی ؟
ميں اخبار جهاں میں لکھتا هوں ناں جی
میں بھی بیکار پھرتا رہتا تھا سوچا که چلو جی گب شپ رهے گی
اور ان صاحب کے ساتھ کچھ چلنے پھرنے کا اتفاق هوا
یه صاحب بڑے هی حسن ظن سے مالا مال تھے هر مسکرا کر ملنے والی بی بی ان کو مائل بکرم لگتی تھی ، فڑ لے فڑ لے خاور ٹردی آ پئی
میرے مسکرا کر طرح دی جانے پر گلے کرتے تھے که یار تم پتا نهیں دلچسپی کیوں نہیں لیتے اور دوسر ان کا تکیه کلام سا تھا که یار اینیاں سستیاں چیزاں ، میں شانگ زیادھ کرلی ہے ورنه اتنی سستی چیزاں ،
میں نے ایک نکٹائیوں کی دوکان پر مال دیکھنے جانا تھا یه صاحب بھی ساتھ چلے گئے
ٹائی کا ریٹ تھا آدھ ڈالر فی عدد
اب یه جاپان والا صاحب کہنے لگے یار اس کو کہو اس ریٹ بر مجھے دس ٹائیاں دے دے
،یں اس دوکان دار سے ہزاروں میں مال اٹھاتا تھا
اس لیے دوکان دار نے دس پیس ان صاحب کو دے دئیے
میں نے تپ کر پوچھا که جی کتنی رقم کی شاپنگ کی ہے جی اپنے لون صاحب ؟
تو
ان کا جواب تھا
چالیس ہزار ین
میں اند هی اندر هس کر رھ گیا تھا
که کیا باتاں نے جی تہاڈیاں
باتاں جاپان دیاں تے رقماں اینیاں چھوٹیاں!!!.
پچھلے سال ان سے دوبارھ جاپان میں ملاقات هوئی میں نے کوریا والی باتیں بتا بتا کر ان کو یاد دلایا که میں خاور هوں جی خاور
لیکن ان کو یاد کر کے نہیں آیا
جاپان کے ایک اون لائین اخبار روزنامہ اخبار سایتاما ميں ان صاحب عبدالحفیظ صاحب کی ایک پریس ریلیز شائع هوئی هے
جو که مندرجه ذیل ہے
وطن عزیز میں غیر قانونی مقیم باشندوں کو واپس بھیجا جائے، عبدالحفیظ لون جاپان والا
ٹوکیو(فیکس سے)وطن عزیز میں مقیم غیر ملکی پشندے جن میں اکثریت افغانیوں کی ہے هر مقام پر پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہے هیں ، کیونکه ان لوگون نے پیسے کے زور پرناجائیز ہتھکنڈوں سے پاکستان کی شہریت اپنا رکھی هے ، جو وطن عزیز کے لیے خطرناک ہے ، ان خیالات کا اظہار بین القوامی سماجی کارکن ،مرکزی و بانی صدر پاکستان ویلفئر کونسل راولپنڈی ٹوکیو اور روٹری انٹرنیشنل کے ایوارڈ یافته عبدالحفیظ لون جاپان والا نے کونسل کے ایک ایک خصوصی اجلاس میں تشویش کا اظہار کیا هے کلاشنکوف اور ہیروئین کے کلچر کو وطن عزیر میں عام کرنے والے ان لوگوں کو اقوام متحدھ کے زیر اہتمام خصوصی طور پر افغانستان لے جانے کے اقدامات کئے جائیں
عبدالحفیظ لون جاپان والانے پاکستان میں حالیه خود کش حملوں هونے والے دھماکوں پر گہرے رنج غم کا اظہار کرتے هوئے کہا کہ حکومت پاکستان خود کش دھامکوں اور دہشت گردی سے نپٹنے کے لیےخصوصی فورس قائم کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی اور تمام وسائیل کا استعمال کیا جائے .
عبدالحفیظ لون جاپان والا(جاپان مقیم پاکستانی باشندھ).

کیا سوچ هے جی ، اور اخر ایڈیٹر کی ستم ظریفی که نام لکھا ہے اور بریکٹ میں ان صاحب کی اپنی پوزیشن بھی لکھ دی ہے
یارو کی لوک او تسی
تسی گریٹ او جی

5 تبصرے:

افتخار اجمل بھوپال کہا...

غير ممالک ميں اسطرح کے صحافی اور شاعر بھی ہوتے ہيں

نعیم اکرم ملک کہا...

عالیجاہ، پوسٹ لکھ کر ایک مرتبہ پروف ریڈنگ بھی کر لیا کریں۔۔۔ املاء کی غلطیاں بُری محسوس ہوتی ہیں۔۔۔
نعیم اکرم ملک

عثمان کہا...

ملک صاحب
املا کی غلطیاں خاور بھائی کی پرانی چھیڑ ہے
:(

ا ب ت کہا...

خاور صاحب۔وقت کی کمی ھے تو منشی رکھ لیں۔ چار مان پر۔ان صاحب کو خرجہ بہت کیا تھا ۔انھوں نے۔

Memon کہا...

ویسے خاور صاحب ،
یہ منشی والا آئیڈیا اچھا ہے ۔ کیونکہ آپ نے خود تو املا کی غلطیاں ٹھیک نہ کرنے کی قسم کھائی ہوئی ہوئی ہے ۔

Popular Posts