بدھ، 21 جولائی، 2010

ڈاٹ سی او ، اور اپ کی رائے یا آئیڈیا

‎انٹر نیٹ کے کرتا دھرتاؤں نے ایک نیا دومین چالو کیا ہے
‎ڈاٹ کو
‎میں نے اس میں کچھ دومین بک کروائے تھے جن میں اردو ، نیهون اور پاک ڈاٹ کو میں نہین لے سکا لیکن مندرجہ ذیل دومین مجھے مل گئے هیں
‎اگر کسی کے پاس کوئی آئیڈیا هو که ان کے کچھ کیا جاسکتا ہے ، سماجی ، رفاہی یا کاروباری کچھ بھی
‎تو مجھے لکھیں
‎آئیڈیا کتنا هی سٹوپڈ کیوں نه هو ، هو سکتا ہے چل جائے
GMK.CO
TRD.CO
JPN.CO
UET.CO
OET.CO
XET.CO
VOM.CO
JOM.CO
QOM.CO
QET.CO
KET.CO
aet.co
ww3.co
‎ان دومین سے سب دومین بھی بن سکتے هیں
‎کیا خیال ہو ؟
‎اردو کے بلاکر ان کو اپنے هی دومین سمجھ کرسوچیں میں کوئی قبضه گروپ نهیں هوں
‎اور نه هی میں کسی کا ذاتی مخالف
‎نظریات اور تحاریر پر ميں کسی پر بھی تنقید کرسکتا هوںلیکن جی میں هوں بڑا چنگا بندھ

6 تبصرے:

bdtmz کہا...

یار یہ تیس ڈالر کا ایک ڈومین لیا مگر مجھے ان میں سے اکثر کے مخفف کا علم نہیں۔

bdtmz کہا...

جناب کنگ صاحب آپ کو بے تاج بادشاہ سلامت سکائپ پر یاد فرماتے ہیں۔ ذرا کسی ویلے سکائپ کا چکر تو ماریں۔

محمداسد کہا...

ڈاٹ سی او سے مراد کولمبیا ہے نا؟

کاشف نصیر کہا...

صاحب اس ڈومن کی کیا قیمت ہے آج کل، خاور بھائی یہ بتائے کہ ذاتی بلاگ کی ہوسٹنگ کے لئے کون سی کمپنی مناسب، سستی اور اچھی ہے.

ا-ب-ت کہا...

خاور صاحب۔ نے آئیڈ یا ما نگا تھا يہاں پر تو پاکستانی لوگ اپنا قومی کھیل کھلنے لگے ھیں۔اپنی اپنی پڑ گئی ھے۔یارو کچھ دے نہیں سکتے مانگنا تو بند کر دو۔اللہ کے واسطے

خاور کھوکھر کہا...

کسی فرد واحد کو ایک دومین دینے سے ایک سلسله شروع هو جائے گا، جس کا اختتام نهیں هے ، لیکن اکر کسی دومین کو اجتماعی استعال کے لیے کوئی آئیڈیا هو تو کیسا هے ؟
میرے پاس هوسٹ بھی هے جس پر بہت سے دومین اور بہت سی سپیس اور بہت سے سب دومین اور بہت سے ڈیٹا بیس اور بہت سے ایف ٹی پی اکاؤنٹ بن سکتے هیں
اس هوسٹ کی کوالٹی بڑھائی بھی جاسکتی هے
چند سو ڈالر سے اگر کوئی کام ایسا هو جائے که جس سے معاشرے میں اچھا اثر پڑے تو کیا خیال ہے
ویسے یه دومین تیس ڈالر فی عددسالانہ کی قیمت کے هیں جو میں نے ادا کی ہے
میں ان کو بیچنے میں دلچسپی نهیں رکھتا هوں
میرے ذہن میں بھی واضع نہیں هے که کیا کیا جائے
ایک دوست کا مشورھ ہے که ان پر گوگل کی ایڈ سنس ڈال کر دی جائے
لیکن گوگل کا ایڈ سنس اکاؤنٹ بنانا مشکل بنا هوا ہے
اس دوست کے گوگل والے آئیڈیا سے مجھے گو دیڈی والوں کی ایک افر یاد آئی هے جس میں سالانه نوے ڈالر خرچ هوتے هیں اور پھر گوگل والوں کی طرح کمائی دیتےهیں
اور هو سکتا ہے که سالانه نوے ڈالر بھی ناں بنیں ، ان سارے دومینوں سے
ایک خیال تھا ورڈ پریس پی کے والوں کی چیز بنادیں
لیکن ورڈ پریس پی کے هے اور یه لوگ بہت ذمه داری سے کام چلا رهے هیں ،
مجھے کمائی هو که ناں هو لیکن کم از کم زیادھ خرچے نه هوں اور کوئی کام ایسا هو جائے که اردو یا پھر پاکستان کی کسی بھی علاقائی بولی کو انٹر نیٹ پر پرموٹ کیا جاسکے
جوم ڈاٹ کو یا وم ڈاٹ کو کے سب دومین بنائے جاسکتے هیں
جیسا که بہت سی سائیٹوں کے جو که جاپان یا یو کے سے هیں ان کے دومین نیم ؟؟؟ڈاٹ جوم ڈاٹ کو جیسے هی تو هوتے هیں ناں جی؟؟

Popular Posts