جمعرات، 1 جولائی، 2010

الفاظ معنی

لفظ اپنے اندر اثر بھی رکھتے هیں اور رنگ بھی لفظوں کا زیادھ استعمال ان کا اثر کم کردیتا ہو لیکن
رنگ میں کمی کم هی اتی هے جیسے که رنگ سرخ کرنے والے لفظ ، کسی کی خواتین کا ناخائیز تعلقات کسی ڈنگر سے جوڑنے سے اس بندے کے چہرے پر جو رنگ اتا ہے وھ سرخ بھی هوتا ہو اور اگر بندھ بزدل هو تو سفید هو جاتا هے
لیکن ان باتوں کو سمجھنے کے لیے تعلیم بھی کام نهیں اتی ہے کچھ لوگوں کے
اچھے خاصے لوگ لفظ بے فضول بول جاتے هیں حالنکه اس کا معنی هی نہیں هے
اور اج بات کرتے هیں دو لفظوں پر
کمی بمعنی کام کرنے والا
کمین بمعنی کمینگی کرنے والا
لیکن اچھے خاصے مشہور لوگ بھی اس لفظ کو ایک هی لکھ پڑھ جاتے هیں ، جیسا که پھپھے کٹنی کے بلاگ پر پڑھا جاسکتا ہے ، کچھ ذہنی ساختیں ایسی هوتی هیں که تعلیم ان کے "چب" نہیں نکال سکتی ، چب کو اردو میں ترجمعه کرنے کی میری بھی تعلیم نهیں هے ـ
کمی یعنی کام کرنے والا
وھ والا کام بھی جو بڑا کام کا هوتا ہے !ـ
برصغیر کے معاشرے میں سبھی کام کرتے هیں سوائے نوابین کے !!ـ
ہے که نهیں ؟
لیکن وھ کام جو بڑے کام کا هوتاہے وھ کام بوابین بھی کرتے هیں اور کچھ نواب تو وھ کام بھی کرتے هیں که که اگر ٹانگے والا کرئے تو تشریف پر کک کھائے که وانے ٹانگے اور کام نوابوں والے،
دوسرے کام نهیں کرتے مراثی !!ـ لیکن اب مراثی ختم هوتے جاتے هیں ، میں تو اس بات پر نوحه لکھنا چاھتا هوں که ناپید هوتے جانروں کی نسلوں کے تحفظ کے ٹھکیدار مراثیوںکی ختم هوتی نسل پر کیوں نهیں لکھ رهے
لیکن جی مراثی بڑے هی سیانے هوتے تھے اور ان کی ایک کوالٹی هوتی تھی که گوتوں اور ذاتوں کو یاد رکھتے تھے ، یه کوالٹی ان کے جینز میں پائی جاتی هے اور نہیں نکل سکتی اس لیے انہوں نے اپنی نسل کو ختم نهیں کیا بلکه جون بدل لی هے اور اس تبدیلی کو بھی اپنی اس کوالٹی کے مطابق بڑا کیٹاگرائز رکھا ہے
که مراثی سے جب یه لوگ پہلے پہل قریشی هوتے تھی اس وقت سے هی اس بات کا فیصله کرلیا گیا ہے که اعلی بنیں گے لیکن جو بھی نام چنیں گے اسکے اخر میں چھوٹی ی ضرور هو گی ـ
یه اس لیے رکھا گیاہے تاکه اپس میں اس بات کا معلوم هوتا رہے که کون کوین مراثی سے ـ ـ ـ بن گیا ہے
مثالوں سے واضع نهیں کیا جاسکتا که نانے کی امت کے ٹھیکیدار لوگو ں کی طپیت پر ناگوار گزرے گا
اب جی ان دو لوگان گے علاوھ مجھے بتائیں که کون هے جو کام نهیں کرتا ہے
یاد یاد آیا !!ـ
بٹ لوگ پیشے کا الزام نهیں لیتے ، لیکن کام وھ بھی کرتے هیں ـ
اب جی اپ لوگ اس بت کا تعین کریں که کون کے جو کمی نهیں هے ؟؟
کمهار هو که جولاها ، موچی هو که کسان ، کون ہے جو کام نهیں کرتا ؟ کون ہے جو کمی نهیں هے ـ
بھکاری؟؟
همارے بڑے بزرگ مراثیوں اور سیدوں سے برتنوں کی قیمت نهیں لیا کرتے تھے
کیوں؟؟
جواب پھر کبھی سہی
هان جی تو اب کون کون هے جو کسی کس نواب کی اولاد ہے که ان کو کمیوں کی گیٹاگری سے نکالا جاسکے
اور بھر اس بات کا تعین کیا جاسکے که کمینه کون هے لسی لینےجانا اور برتن بھی چھپانا
یه جو لسی لینے جاتے هیں ناں یه هوتے هیں کمینے
جو دوسروں پر هی توقع لگائے بیٹھے هوں ، جو کام سے زیادھ معاوضے کی توقع رکھے
جو جس ملک میں رهے اس ملک کے باشندوں کے گلے کرے که سہولتیں نهیں دیتے
لیکن چھوٹے لوگ جب لفظ کمی کمین سن لیتے هیں کسی نسلی سی چیز کے منه سے تو یه سمجھنے لگتے هیں که یه لفظ میرے لیے نهیں صرف خاور کے لیے بولا گیا ہے
میں تو جی بڑا نسلی هوں اور اصلی هوں ،
بندے کو اصلی هونا چاھیےجی چاہیے بیوقوف هی هو اصلی هو
بی بی اسما هو که جو بھی اس بات کے یقین میں مبتلا ہے که وھ کمی نهیں ہے ، یا وھ اصلی نسلی هے
یا اور بھی کوالٹی جو اس کو کم (کام، ہندی والا بھی شامل کرلیں)کرنے والوں سے ممتاز کرتی هے
اس کی تفصیلات جاری کریں تاکه که کمیاروں کے منڈے کو بھی احساس هو که وھ کن معاملات میں نیچ هے
آئیندھ سے اپنے کمینے پن پر قابو پانے کی کوشش کرے اور نسلی لوکاں کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کرے ،
لیکن گاما کمیار اس بات کی تفصیلات جاری کرنے سے قاصر ہے که نسلی چیزیں اس کے کہاں کہاں منه مارتی رهی هیں ـ

13 تبصرے:

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

بہت خوب جی۔
معذرت کے ساتھ مجھے مزا آرھا ھے کہ معاشرتی علوم پٹارے سے باہر آرھے ہیں۔
اب کوئی اس کو جھگڑا سمجھ کر ناراض ھو۔تو کیا کر سکتے ہیں۔
سب سے گذارش ھے کہ مسکرائے اور کوئی دلچسپ تبصرہ کریں۔کہ ہم پاکستانی ویسے ہی ٹینشن کا شکار ہیں۔

الفاظ و معنی میں تفاوت نہیں لیکن
بھتیجی کی اذان اور چاچا کی اذان اور

bdtmz کہا...

میرے دو سوال ہیں جی

پہلا کہ گوت اور ذات میں کیا فرق ہوتا ہے؟

دوسرا گامے کمیار سے کہیں کہ یہ والی تفصیل جاری نہیں کر سکتا تو پھر یہ تفصیل ضرور جاری کرے کہ وہ نسلی چیزوں کے کدھر کدھر منہ مارتا رہا ہے؟

باقی جی ہم نے تو اس لئے تبصرہ نہیں کیا کہ لوکاں سمجھے گے کہ تنقید برائے تنقید کر رہا ہے۔ پر جی بندہ نہ نہ کرتے ہوئے بھی چھال مار ہی دیتا ہے۔

جعفر کہا...

میں نے بھی کچھ لکھ کے رکھا ہے جی اس پر
پر اب کچھ دن بعد چھاپوں گا
کمی اور کمین کی تشریح میری بھی یہی ہے
اب چاہے کوئی نامعلوم (پتہ نہیں کیا نامعلوم ہوتا ہے ان کا) کہے کہ خوشامد ہے
لیکن دن کی طرح روشن
اور تلوار کی طرح کاٹنے والی بات لکھی ہے جی آپ نے
میں بھی کمی ہوں جی
کمینہ بھی ہوں تھوڑا سا۔۔۔ پر مانتاہوں اور کمینگی کم کرنے کی لگاتار کوشش بھی کرتاہوں
اصل کمینہ تو پاگل کی طرح ہوتا ہے جو کبھی نہیں مانتا کہ وہ پاگل ہے۔۔۔
آہو
اوور اینڈ آل

پھپھے کٹنی کہا...

آداب
پوسٹ لکھنے سے پہلے اگر ميرے بلاگ کا آخری چکر لگا ليا ہوتا تو جواب دہ کے آخر ميں ميرے تبصرے سے کلاس فور و کمی کمين والی پوسٹوں کی وجہ نزول سمجھ آ جاتی يہ پوسٹيں ميں نے ان کو زليل کرنے کے ليے نہيں لکھيں بلکہ آپ x لوگاں سے کہا ہے کہ يا تو ان کو اپنے جيسا انسان مانيں يا تقريريں نہ کريں ان کے حق ميں ، مگر سارے x يا تو سمجھ نہيں پائے يا جان بوجھ کر ناسمجھ ہو گئے ہيں الٹا ميرا حال وہی کر رہے ہيں جو جعفر کا کنڈوم والی تحرير ميں کيا تھا ،اب جبکہ آپ نے يہ پوسٹ ميری ذات پات چھيڑنے کے ليے لکھی ہے تو اس سے کيا فرق پڑتا ہے کہ ميں نچلی ذات سے تھی يا اونچلی کہ ميں تو اب شادی شدہ ہو گئی مسئلہ ختم ،ہاں اگر آپکو ميری کل والی تحرير ميں آپکی تحريروں کے ليے واہيات کا لفظ برا لگا تو ميں تو واہيات تحريروں کو بہت پسند کرتی ہوں آپکو ميرے رجحان کا تو پتہ ہے يہ از راہ مذاق لکھا تھا اور بدلے ميں از راہ مذاق چھوٹی ی برداشت کرنے کا حوصلہ ہے ہاں اگر آپ کا نہيں ہے تو مطلع کر ديں تاکہ بندی جن تين چار بلاگروں سے ہر طرح کے تکلفات ہٹا کر بات کرتی ہے اس لسٹ پر نظر ثانی کر سکے

پھپھے کٹنی کہا...

آداب
پوسٹ لکھنے سے پہلے اگر ميرے بلاگ کا آخری چکر لگا ليا ہوتا تو جواب دہ کے آخر ميں ميرے تبصرے سے کلاس فور و کمی کمين والی پوسٹوں کی وجہ نزول سمجھ آ جاتی يہ پوسٹيں ميں نے ان کو زليل کرنے کے ليے نہيں لکھيں بلکہ آپ لوگاں سے کہا ہے کہ يا تو ان کو اپنے جيسا انسان مانيں يا تقريريں نہ کريں ان کے حق ميں ، مگر سارے x يا تو سمجھ نہيں پائے يا جان بوجھ کر ناسمجھ ہو گئے ہيں الٹا ميرا حال وہی کر رہے ہيں جو جعفر کا کنڈوم والی تحرير ميں کيا تھا ،اب جبکہ آپ نے يہ پوسٹ ميری ذات پات چھيڑنے کے ليے لکھی ہے تو اس سے کيا فرق پڑتا ہے کہ ميں نچلی ذات سے تھی يا اونچلی کہ ميں تو اب شادی شدہ ہو گئی مسئلہ ختم ،ہاں اگر آپکو ميری کل والی تحرير ميں آپکی تحريروں کے ليے واہيات کا لفظ برا لگا تو ميں تو واہيات تحريروں کو بہت پسند کرتی ہوں آپکو ميرے رجحان کا تو پتہ ہے يہ از راہ مذاق لکھا تھا اور بدلے ميں از راہ مذاق چھوٹی ی برداشت کرنے کا حوصلہ ہے ہاں اگر آپ کا نہيں ہے تو مطلع کر ديں تاکہ بندی جن تين چار بلاگروں سے ہر طرح کے تکلفات ہٹا کر بات کرتی ہے اس لسٹ پر نظر ثانی کر سکے

گمنام کہا...

میرا ایک سوال ہیں جی...

بد تمیزی اور بد ہظمی میں کیا فرق ہیں

bdtmz کہا...

بدتمیز کے باپ کا معلوم ہوتا ہے

بدہظمی کے شکار والوں کے عموما شںاختی کارڈ ایک خانے سے بننے سے رہ جاتے ہیں

خاور کھوکھر کہا...

میں تبصرے کا جواب لکھنے کا قائیل نهین هوں لیکن یه بیبی اسما ایسی بار لھ دیتی هے که جواب لکھا پڑتا ہے
بی بی جی یه بلاگ هے جاڤبنگ نهیں ہے
اور دوسری بات یه که میں نے اپ کی کسی بات کا برا منایا ہے تو جی ایسا بلکل بھی نهیں هے اپ کی تحریر ایک شہکار تحریر هے اور میری تحرری بھی ان لوگوں کے منه پر ایک طمانچه ہے جو اپنی نسلی برتری پر دوسروں کو ذلیل سمجھتے هیں
اپنے پر فخر کرنے کا هر ایک کو حق ہے لیکن کسی کو ذلیل سمجھنے کا کسی کو حق نهیں هے
میرا ملک بہت اچھا ہو میرا خاندان بہت اچھا ہے میری برادری بہت اچھی هے میرا نام بہت اچھا ہے

اور دوسروں کے بھی اپنی جگه اچھے هیں ،

گمنام کہا...

جعفر صاحب۔سلام۔جناب آپ میری پتہ نہیں کس بات کا غصہ کر گے۔لیکن خاور صاحب نے يہ تحر ير اچھی لکھی ھے تو سب تعريف کر رھے ھيں شرو ع ميں کچھ الفاظ سے مجھےاختلاف ھے۔ خیر اتنا ھضم ھو سکتا ھے۔ اور اختلا ف يا پسند کاھر ايک کو برابر کا حق ھے۔میرا مقصد ہرگز ماحول کو خراب کرنا نہيں ھے۔ اور میں نے کوئی بد تمیزی نہیں کی۔پھر بھی اگر آپ کے دل میں میرے بارے کوئی غلط فہمی ھے تو معزرت۔یاسر جاپنی نے بات اچھی۔بات کہی ھے۔ ذرا دوبا رہ پڑھ لیں

عثمان کہا...

آپ کی تحریر مجھے ہمیشہ دو دفعہ پڑھنی پڑتی ہے۔
ایک تو یہ کہ شان نزول اچھی ظرح سمجھ آجائے دوسرا یہ کہ آپ کا فونٹ سب سے نرالا ہے۔

افتخار اجمل بھوپال کہا...

جمعرات کی شب لاہور کے داتا دربار میں ہونے والے خودکش حملے اور اس کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پر جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی، سیاسی جماعتوں اور سماجی و مذہبی تنظیموں نے انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلزپارٹی جاپان کے صدر نعیم آرائیں، مسلم لیگ ن جاپان کے صدر شیخ قیصر محمود، تحریک انصاف جاپان کے صدر خالد فریدی، عوامی نیشنل پارٹی جاپان کے صدر نعیم خان، منہاج القرآن جاپان کے صدر انعام الحق، اسلامک سرکل آف جاپان کے امیر امانت علی سمیت بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی نے لاہور میں ہونے والے خودکش حملے کو اسلام اور پاکستان کے خلاف بڑی سازش قرار دیا ہے۔

گمنام کہا...

میرا ایک سوال ہیں جی...

بد تمیزی اور بد ہظمی میں کیا فرق ہیں


نا جی نا میں بتاتا ھو سر جی ،،، جب بندے کی بد ہضمی دماغ پر چڑجاتی تو بندے کا پتر بد تمیزی شروع کردیتا ھے جئ ،،

گمنام کہا...

میرا ایک سوال ہیں جی...

بد تمیزی اور بد ہظمی میں کیا فرق ہیں


بدتمیز کے باپ کا معلوم ہوتا ہے

بدہظمی کے شکار والوں کے عموما شںاختی کارڈ ایک خانے سے بننے سے رہ جاتے ہیں

نا جی نا میں بتاتا ھو سر جی ،،، جب بندے کی بد ہضمی دماغ پر چڑجاتی تو بندے کا پتر بد تمیزی شروع کردیتا ھے جئ ،،

Popular Posts