جمعہ، 9 جنوری، 2009

میں کتھے جاواں ؟؟

یه کیا ہے ؟؟
که میتوں کو سجدھ کر رهے هیں ـ
میں نے یه تصور کہیں سے انٹر نیٹ غالباً بی بی سی سے

ان لوگوں کو اپنے اس فعل کے لیے کہیں بخاری مشکواة ،ترمذی یا اسی قسم کی کسی کتاب سے حواله مل هی جائے گا
اور اس بات کی مخالفت کرنے والوں کو بھی انہیں کتابوں میں سے حواله مل جائے گا اور پھر ایک دوسرے پر گمراھ هونے کے الزامات هوں گے ـ
اور اگر میں قران کی بات کروں تو مولوی صاحبان اچھل اچھل کر
لیکن
مگر
اگر
چونکه
وغیرھ وغیرھ
یارو کیسی کتابیں هیں یه جو اقوال رسول کے نام پر ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ

12 تبصرے:

گمنام کہا...

بھائی جی وہ میتوں کو سجدے نہیں کر رہے بلکہ نمازِ جنازہ ادا کر رہے ہیں.. آپ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے لے دے کے..

گمنام کہا...

شاید نماز جنازہ سے پہلے عام نماز پڑھ رہے ہیں نماز جنازہ میں‌سجدے تو خالی بھارتی ٹی وی پر دکھائے جاتے ہیں۔

خاور کھوکھر کہا...

قبله مکی صاحب میں یہی تو کہنا چاھتا هوں که نماز جنازھ میں سجدھ نهین هوتا
جیسا که همیں پڑھایا گيا ہے
ا

گمنام کہا...

واقعی نماز جنازہ میں سجدہ نہیں ہوتا. میں تو بھول ہی گیا تھا..

لیکن لگتا ہے کہ راشد صاحب کی بات درست ہے کہ نماز جنازہ سے پہلے کوئی اور نماز پڑھ رہے ہوں گے.. ہاں اگر اس کے برعکس کی تصدیق ہوجائے تو پھر اس پر ماتم کیا جاسکتا ہے..

Unknown کہا...

مجھے بھی جہاں تک یاد پڑتا ہے نماز جنازہ میں سجدے فقط ایک بار بھارتی ٹی وی پر ہی دیکھے تھے۔ راشد کی یاداشت کی داد دینی پڑے گی۔
ویسے عموما جنازہ سامنے رکھ کر عام نماز نہیں ہوتی مگر ہو سکتا ہے کہ وقت کی کمی کی وجہ سے ہو رہی ہو۔

گمنام کہا...

جی ہاں میں نے بھی وہ ویڈیو دیکھی تھی اس میں بھارت نے دعوۃ کیا تھا کہ انہوں نے مجاہدیں کو ہلاک کیا ہے اور چوری پھر ان کی ویڈیو بنائی ہے
لیکن یہاں تو معاملہ ہی الگ ہے؟؟؟؟؟

ویسے امام صاحب بھی کہیں نظر نہیں آرہے یہ چکر کیا ہے؟

گمنام کہا...

ایک توجیح تو یہ بھی ہو سکتی ہے کہ
مزاروں پر سجدہ کرنا منع ہے
مردوں کو نہیں :D
دوسری بات کی تصدیق کی ضرورت نہیں
جب پہلی بات کی تصدیق ہو گءی کہ یہ نماز جنازہ ہے نا ہی عام نماز

اکرام کہا...

اسلام علیکم
جناب خاور بھائی بات تو یہ ہے کے یہ بی بی سی کی تصویر ہے اور اس میں جنازے الگ ہی ہیں پر تصویر ہی ایسی بنائی ہے جس سے دھوگا ہوتا ہے

گمنام کہا...

ڈفر مزار کس کا بنایا جاتا ہے؟؟
ولی کامل کا اور جو کامل ہو وہ شہید ہوتا ہے اور جو شہید ہو وہ زندہ
ویسے یہ بحث بہت آگے تک بڑھ سکتی ہے اور متناذعہ حیثیت حاصل کرسکتی ہے

گمنام کہا...

عبد القدوس میاں مردوں کو زندہ ثابت کرنے والے خود موت سے کیوں ڈرتے ہیں؟

میرا پاکستان کہا...

بات اتنی الجھی ہوئی نہیں ہے جتنا جاور صاحب نے شور مچایا ہے۔ امید واثق ہے کہ نمازی نماز پڑھ رہے ہیں مگر نماز جنازہ نہیں۔ اب وقت کی کمی یا جگہ کی کمی آڑے آگئی ہو گی۔

گمنام کہا...

مکی صاحب یہ جنازہ نہیں ہے
اور مردہ زندہ نہیں ہوتا شہید زندہ ہوتا ہے اور یہ شہید ہیں
ایک تصویر یہ بھی ہے اسی کے متعلق
http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20090108/Sub_Images/1100551649-1.jpg

Popular Posts