tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post6423982844926704156..comments2023-12-01T12:47:02.123+09:00Comments on خاور کھوکھر: میں کتھے جاواں ؟؟خاور کھوکھرhttp://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comBlogger12125tag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-52524622856122139352009-01-10T03:20:00.000+09:002009-01-10T03:20:00.000+09:00مکی صاحب یہ جنازہ نہیں ہے اور مردہ زندہ نہیں ہوتا ...مکی صاحب یہ جنازہ نہیں ہے
اور مردہ زندہ نہیں ہوتا شہید زندہ ہوتا ہے اور یہ شہید ہیں
ایک تصویر یہ بھی ہے اسی کے متعلق
http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20090108/Sub_Images/1100551649-1.jpgAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-57196401245376697882009-01-10T02:18:00.000+09:002009-01-10T02:18:00.000+09:00بات اتنی الجھی ہوئی نہیں ہے جتنا جاور صاحب نے شور ...بات اتنی الجھی ہوئی نہیں ہے جتنا جاور صاحب نے شور مچایا ہے۔ امید واثق ہے کہ نمازی نماز پڑھ رہے ہیں مگر نماز جنازہ نہیں۔ اب وقت کی کمی یا جگہ کی کمی آڑے آگئی ہو گی۔میرا پاکستانhttps://www.blogger.com/profile/05856413161304158639noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-72065015828107501462009-01-09T20:18:00.000+09:002009-01-09T20:18:00.000+09:00عبد القدوس میاں مردوں کو زندہ ثابت کرنے والے خود م...عبد القدوس میاں مردوں کو زندہ ثابت کرنے والے خود موت سے کیوں ڈرتے ہیں؟Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-73144953357768360992009-01-09T15:37:00.000+09:002009-01-09T15:37:00.000+09:00ڈفر مزار کس کا بنایا جاتا ہے؟؟ولی کامل کا اور جو ک...ڈفر مزار کس کا بنایا جاتا ہے؟؟
ولی کامل کا اور جو کامل ہو وہ شہید ہوتا ہے اور جو شہید ہو وہ زندہ
ویسے یہ بحث بہت آگے تک بڑھ سکتی ہے اور متناذعہ حیثیت حاصل کرسکتی ہےAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-13957330117195139972009-01-09T14:12:00.000+09:002009-01-09T14:12:00.000+09:00اسلام علیکم جناب خاور بھائی بات تو یہ ہے کے یہ بی ...اسلام علیکم
جناب خاور بھائی بات تو یہ ہے کے یہ بی بی سی کی تصویر ہے اور اس میں جنازے الگ ہی ہیں پر تصویر ہی ایسی بنائی ہے جس سے دھوگا ہوتا ہےاکرامhttps://www.blogger.com/profile/08678014678165452299noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-87991327912692088842009-01-09T13:59:00.000+09:002009-01-09T13:59:00.000+09:00ایک توجیح تو یہ بھی ہو سکتی ہے کہمزاروں پر سجدہ کر...ایک توجیح تو یہ بھی ہو سکتی ہے کہ
مزاروں پر سجدہ کرنا منع ہے
مردوں کو نہیں :D
دوسری بات کی تصدیق کی ضرورت نہیں
جب پہلی بات کی تصدیق ہو گءی کہ یہ نماز جنازہ ہے نا ہی عام نمازAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-53318914252358472522009-01-09T12:33:00.000+09:002009-01-09T12:33:00.000+09:00جی ہاں میں نے بھی وہ ویڈیو دیکھی تھی اس میں بھارت ...جی ہاں میں نے بھی وہ ویڈیو دیکھی تھی اس میں بھارت نے دعوۃ کیا تھا کہ انہوں نے مجاہدیں کو ہلاک کیا ہے اور چوری پھر ان کی ویڈیو بنائی ہے
لیکن یہاں تو معاملہ ہی الگ ہے؟؟؟؟؟

ویسے امام صاحب بھی کہیں نظر نہیں آرہے یہ چکر کیا ہے؟Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-32763254444513570862009-01-09T10:25:00.000+09:002009-01-09T10:25:00.000+09:00مجھے بھی جہاں تک یاد پڑتا ہے نماز جنازہ میں سجدے ف...مجھے بھی جہاں تک یاد پڑتا ہے نماز جنازہ میں سجدے فقط ایک بار بھارتی ٹی وی پر ہی دیکھے تھے۔ راشد کی یاداشت کی داد دینی پڑے گی۔
ویسے عموما جنازہ سامنے رکھ کر عام نماز نہیں ہوتی مگر ہو سکتا ہے کہ وقت کی کمی کی وجہ سے ہو رہی ہو۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/17893864882279311664noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-18728176580486847862009-01-09T09:14:00.000+09:002009-01-09T09:14:00.000+09:00واقعی نماز جنازہ میں سجدہ نہیں ہوتا. میں تو بھول ہ...واقعی نماز جنازہ میں سجدہ نہیں ہوتا. میں تو بھول ہی گیا تھا..

لیکن لگتا ہے کہ راشد صاحب کی بات درست ہے کہ نماز جنازہ سے پہلے کوئی اور نماز پڑھ رہے ہوں گے.. ہاں اگر اس کے برعکس کی تصدیق ہوجائے تو پھر اس پر ماتم کیا جاسکتا ہے..Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-74749308503315080422009-01-09T08:35:00.000+09:002009-01-09T08:35:00.000+09:00قبله مکی صاحب میں یہی تو کہنا چاھتا هوں که نماز ج...قبله مکی صاحب میں یہی تو کہنا چاھتا هوں که نماز جنازھ میں سجدھ نهین هوتا
جیسا که همیں پڑھایا گيا ہے
اخاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-91570231133024489652009-01-09T07:43:00.000+09:002009-01-09T07:43:00.000+09:00شاید نماز جنازہ سے پہلے عام نماز پڑھ رہے ہیں نماز ...شاید نماز جنازہ سے پہلے عام نماز پڑھ رہے ہیں نماز جنازہ میںسجدے تو خالی بھارتی ٹی وی پر دکھائے جاتے ہیں۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9356700.post-18938438329740120072009-01-09T07:31:00.000+09:002009-01-09T07:31:00.000+09:00بھائی جی وہ میتوں کو سجدے نہیں کر رہے بلکہ نمازِ ج...بھائی جی وہ میتوں کو سجدے نہیں کر رہے بلکہ نمازِ جنازہ ادا کر رہے ہیں.. آپ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے لے دے کے..Anonymousnoreply@blogger.com