استعفے
میری کم عقلی ہے که مجهے سمجھ نہیں آ رهی که یه پاکستان کے ایلیٹ لوگ استعفے کیوں دے رهے هیں ـ؟؟
جهوٹی دهمکیاں هیں یا اپنا وزن بڑهانے کی کوشش
گیڈر بهبکیاں ہیں یا زنانه نخرے
ان استعفوں سے یه ثابت کیا کرنا چاهتے هیں ؟
اگر یه ڈکٹیٹر شپ کے خلاف هیں تو اسمبلی کی ووٹنگ میں مشرف کے خلاف ووٹ دے کر اس کو ہرا کر مشرف کی گیم اُور کیوں نہیں کردیتے ـ
سیدها سیدها مشرف کو ووٹ نه دو
مگر شائد مشرف کی مخالفت کی جرأت نہیں ہے
کبهی سپریم کورٹ کے کاندهے پر رکھ کر بندوق چلانا چاهتے هیں
اور کبهی سوکهی بڑکیں ـ
یا شائد مجهے هی سمجھ نہیں ہے که یه لوگ کر کیا رهے هیں
یا کرنا کیا چاهتے هیں
2 تبصرے:
کرنا کیا ہے انہوں نے۔ یہ خود غرض لوگ اپنے اپنے مفاد کے پیچھے پاگل ہوئے جارہے ہیں۔ ان کا بس چلے تو پورے ملک کو ہی بیچ کھائیں۔
سب ڈرامے بازی ہے!!!!
یہ لوگ عوام کو پاگل بنا رہے ہیں!!
ایک تبصرہ شائع کریں