ہفتہ، 13 اکتوبر، 2007

عید الفطر

اج مورخه تیره اکتوبر دوهزار سات یهاں جاپان میں عید الفطر منائی گئی
گنماں کین جاپان کے شہر تاتے بیاشی کی مسجد میں بهی نماز عید ادا کی گئی ـ
جاپان میں عید الفطر کی کچھ تصویری جهلکیاں ـ
اپ دنیا میں جہان جهاں بهی بستے هیں آپ کو خاور کی طرف سے بہت بہت عید مبارک
عراق اور افغانستان گو شہیدوں کے ساتھ ساتھ صوبه سرحد میں فوج کے ظلم کا شکار پاکستانیوں کو بهی دعاؤں میں یاد رکهیں ـ
اللّه همیں سکھ اور خوشیاں دے
آمین

Dsc04667

Dsc04669

Dsc04671
Dsc04672



Dsc04669

Dsc04671


Dsc04673


Dsc04676_2

3 تبصرے:

Shakir کہا...

آپ کو بھی عید مبارک

گمنام کہا...

خاور بھیا، میری طرف آپ کو عید مبارک، خوش رہیں

گمنام کہا...

آپ کو عید مبارک
تاخیر کا سبب یہ ہے کہ پچھلے دو ہفتوں میں جب بھی میں نے آپ کے بلاگ پر تبصرہ کرنے کیلئے کلک کیا تبصرہ کا خانہ بار بار کھلنا بند ہونا شروع ہو جاتا اور میں تبصرہ نہ کر پاتا ۔
میرے بلاگ کا یو آر ایل بدل چکا ہے ۔ نوٹ کر لیں

Popular Posts