جمعرات، 11 اکتوبر، 2007

عید مبارک

عید مبارک




برادران اسلام کو خاور کی طرف سے عید کی مبارک هو ـ
اللّه سائیں ہم سب کے لیے اس عید کو مبارک فرمائیں ـ
اور انے والی ساری عیدوں کو سارے لوگوں کے لیے مبارک فرمائیں
آمین

2 تبصرے:

میرا پاکستان کہا...

آپ کو بھی عید مبارک ہو۔ کینیڈ اور امریکہ میں سعودی عرب کی تقلید کرنے والے بھی جمعہ کو عید منارہے ہیں۔

عبدالرحمٰن کہا...

السلام علیکم

آپ کو بھی ہماری جانب سے عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

Popular Posts