پیر، 28 اگست، 2006

مکاؤ میں ایک روز

In_macau_highpark

ایک پہاڑی کی اونچائی سے مکاؤ کا چهوٹا سا ملک نظر آرها هے ـ

In_macau_highpark1

ایک پہاڑی کی اونچائی سے مکاؤ کا چهوٹا سا ملک نظر آرها هے ـ

Inmacauinfrontofatempel

چیني بابے پیر شاه کے مندر کے سامنے مگر میں مرادیں مانگنے نہیں گیا تها ـ
میں آپنی مرادیں اللّه سے مانگاکرتا ہوں ـ
میرا اللّه نه مجهے شرمنده کرتا هے اور نه هی مایوس کرتا هےـ

Macau_twor1

مکاؤ میں ایک ٹاور هے جس کي اونچائي ایفل ٹاور سے تو کم هے مگر تقریبا تین سو میٹر اونچاهے ـ

Macaut5

Macaut6

On_macau_t3

On_macau_t4

On_macau_twor2

میں یه سب انداز شوخي میں آ کر نہیں کر رها بلکه گائڈ کے کہنے پر کر رها هوں ـ
اس گائڈ کي کوشش تهي که سارا ملک مکاؤ میري تصویروں کے پس منظر میں آ جائے ـ
کیمره مین کسی حد تک اپنی اس کوشش میں کامیاب بهي رها هے ـ

3 تبصرے:

گمنام کہا...

آج کل سیریں ہی ہو رہی ہیں یا کچھ کام بھی؟

گمنام کہا...

خاور آپکے توجہ دلانے کا شکریہ،
اصل میں یہ تصویر میں نے ڈان اخبار ، مورخہ ٢٧ اگست ٢٠٠٦ سے لی ھے اور اخبار میں بھی یہ کچھ ایسی ھی ھے-
بھر حال میں نے اس خط کا متن بھی لکھ دیا ھے ، امید ھے اس سے کچھ آسانی ھو جاے گی

گمنام کہا...

مکاؤ کی سیر کرانے کا شکریہ۔ اچھی تصاویر ہیں۔

Popular Posts