ەانگ کانگ
آج گياره اگست ەے ـ
ميں ذره ەانگ کانگ تک جا رەا ەوں ـ
يەاں پيرس سے ساڑهے چار بجے شام کی فلايٹ ەے براسته ماسکو ـ ماسکو ميں تقريبا باره گهنٹے کا ٹرانزٹ ەے ـ
اب اگر روس کی ايميگريشن نے قبول کيا تو ماسکو کا عظيم شەر بهی ديکهيں گے ـ
روسی ويزے کے ليے روس والوں نے روس سے اينويٹشن کی شرط رکهی ەؤيی ەے اس ليے آج تک روس کا سفر ممکن نه ەو سکا ـ
بحرحال آج رات کو ماسکو ميں ەوں گے ـ
ميرا ڈيجٹل کيمره قريشی صاحب نے خراب کر ديا ەے اس ليے ماسکو سے تصويريں پوسٹ کرنا ممکن نەيں ـ
مگر
ەانگ کانگ پەنچ کر انشاء اللّە ـ
هانگ کانگ کے اس سفر کے فورا بعد فرانس کو چهوڑ رها ەوں ـ
ستمبر ميں انشاء اللّە پاکستان جاؤں گا اور چهوٹی عيد کے بعد جاپان منتقل ەونے کا پروگرام ەےـ
دوستوں سے دعا کی درخواست ەے که ميری کاميابی کے ليے دعا کريں
دعاؤں کا طالب
4 تبصرے:
خاور صاحب۔
اللہ آپ کو آپ کے تمام نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے۔ اور مزید اچھی اچھی تصاویر دکھانے کی توفیق بھی۔ آمین
دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہر امتحان میں کامیاب کرے۔۔ آمین
جشن آزادی مبارک
اللہ آپ کو اپنے نيک ارادوں ميں کامياب کرے ۔ آمين
ایک تبصرہ شائع کریں