ايكـ اور بلاگ كى پيدائش!ـ
ميں نے نشترپارك والے حادثے ميں شەيد هونے والے عام اور معصوم كے قتل پر غم اور غصّے سے مغلوب ەو كر ايكـ پوسٹ
لكهى تهى ـ جس پر سعودى عرب سے ايكـ بەن مەر افشاں صاحبه نے كومنٹ لكهـ كر گاليوں كے معيوب ەونے كى طرف توجه دلوائى ـ اس كے بعد جناب اجمل صاحب نے بهى مەر افشاں بەن كى بات كى تائيد كر هوئےميرى اس پوسٹ كے نامعقول ەونے كالكها ـ
مگر ميرا يەاں لكهنےايسى باتوں كو لكهنے كا مقصد كچهـ اسطرح ەے
كه ميں اپنے معاشرے كے دوغلے پن كو اجاگر كررەا ەوں ـ يه لطائف جو ميں لكهتا ەوں ميرے بنائے ەوئے نەيں ەيں ـ بلكه ەمارے معاشرے ميں پەلے سے موجود هٍيں اور چهپ چهپا كر سنے سنائے جاتے هيں ـ
يا جو گالياں ميں نے لكهى ەٍيں يه ەمارے معاشرے ميں عام سى بات ەيں اور ذندگى كے كسى ناںكسىموڑپر ەر ادمى نے كسي كو دى ەوتى هيں ـ
ميں چاەتا ەوں كه ان بالغ اور نابالغ باتوں كو ايكـ حقيقت كے طور پر قبول كرے ەوئے ان كو عليحده كر ليں ـ
اس طرح هم ايكـ حد قائم كر سكتے هيں كه ەمارے بچے عمر سے پەلے ەى ايسى چيزوں تكـ نه پەنچ سكيں ـ
اور اگر ەم بالغوں كو ەى اس پته نه ەو گا يا ەم اس حد كى طرف سے انكهيں موند ليں گے تو آپنے بچوں كوكيسے بتائيں گے كه كەاں تكـ جانا ەے اور كەاں تكـ نەيں ـ
اس لئيے ميں ايكـ اور بلاگ بنا رەا هوں جس پر ميرى ايسى پوسٹيں هوا كريں گى جنميں پنجاب كے گلى كوچوں كى ذبان استعمال كى گئى ەو گى
جس طرح كه ميرا ايكـ بلاگ ەے بالغوں كے لطيفے ـ اس پر صرف بالغ لطيفے اوربالغ محاورے ەى لكهے جائيں گے ـ
اور دوسرا ەو گا تو بلاگەى مگر اس پر ايسى پوسٹيں ەوں گى جن ميں مجبورأ وقت كے فرعونوں كى ايسى كى تيسى كرنى پڑتى ەے ـ
تيسرا يه بلاگ جو ميں لكهـ رەا ەوں اور جو كه اردو سياره ايكـ ممبر بلاگ بهى ەےـ
6 تبصرے:
آپ نے ہمارے معاشرہ يا ثقافت کا ذکر کيا ہے ۔ آپ ذرا اپنے آپ پر غور کيجئے ۔ آپ کي سوچ ہے سچ کی تبليغ ۔ کمزوروں سے محبت ۔ اللہ کے رسول سے محبت ۔ يہ سارے خصائل ہمارے ملک کے معاشرہ يا ثقافت ميں کہاں ہيں ؟ يہاں تو آزاد خيالی کے چرچے ہيں ۔ کمزوروں کو ٹھوکريں ماری جاتی ہيں ۔ دن ميں ايک وقت کھانے والے کو فاقہ کشی پر مجبور کيا جاتا ہے ۔ سچ کو جھوٹ ثابت کرنے والے کی تعريف کی جاتی ہے ۔
جب آپ اس گندے معاشرہ يا ثقافت کے باغی ہيں تو پھر معاشرہ کی گندی زبان استعمال کرنے سے کيا حاصل ۔
میں نے مہر افشاں صاحبہ کي تحرير ميں آپ کے لئے بہن کا پيار محسوس کيا ۔ خوش قسمت ہوتا ہے وہ مرد جسے بہن کا پيار ملے ۔
Khawar main aap ki wasi un nazari kay liay aap ki shukur guzar hoon kay aap nay hamari tanqeed ka bura na mana or hamari raay ko delete na kia jabkay aap aisa ker saktay thay or yeh aap ki achai ki aik or daleel hay,laikin humain aap kay bholay pan per hansi aai yani aap hamari dil shikni kay khayal say is post per aisi zaban istimal naheen karain gay laikin kaheen or aap aisa kertay rahain gay asal masla hamara naheen balkay aapka hay hamari khowahish hay kay hum aap sab jo Allah or Rasool kay maanay walay hain janat main Nabi paak kay sath hon,Maan bahan bhai or baap kay muqadas rishton ki aisi bay hurmati aik Aik achay insan or achay musalman ko zeba naheen hay,Blogat or glazat main kia ferq hota hay yaqeenan aap bhi jantay hon gay,kia aap kay khayal main Nabi paak Balig insan na thay?yaqeenan unsay ziada baligun nazar Allah nay insanon main paida na kia to un ki taleemat kia hain?
dosray aap kay Masha Allah dow piaray piarray bachay hain(Allah un kay naseeb achay keray) jinhain aap achi taleem bhi dilwa rahay hain un kay liay aap ko ideal baap hona chahiay to ager aap un kay saamnay zaban qabo main rakhain gay tub hi woh aap ki izat karain gay warna jaisay aap or aap kay walid ka taluq raha Allah na keray kay waisa hi aap kay or aap kay bachon kay sath ho, baap ki zima dari sirf paisa kamana hi naheen hoti balkay olaad ki achi tarbiat bhi lazim hoti hay or olad kay liay bahtareen misaal uskay maan baap hotay hain,
کمال ہے يہ مہر افشاں صاحب آپ کے متعلق اتنا کچھ جانتی ہيں ۔ ميں عرصہ سے آپ کا بلاگ پڑھ رہا ہوں اور مجھے آپ کی خانگی زندگی کے متعلق کچھ علم نہيں ۔ آپ کے بيوی بچے آپ کے پاس ہی ہيں نا ؟ اللہ انہيں ہر برائی سے بچائے اور کوئی تکليف نہ دکھائے آمين
Ajmal sahab main Khawar kay mutaliq jo bhi janti hoon un kay blogs kay hawalay say hi janti hoon Aap nay shaid un ki family ki tasweerain naheen dekheen un main un kay beton ki tasweerain bhi theen,or jahan tak mera andaza hay un ki family Pakistan main hi rahti hay or un ki frastration ki shaid yeh aik or wajah bhi hay,Allah ko aankhon say naheen dekha laikin aqal say pahchana hay
Yahan main khawar say aik aakhri baat kahna chahon gi un ki tozihat kay hawalay say, kay uzre gunah badter az gunah,
خاور صاحب اور مہر افشاں صاحبہ
آج نمعلوم بلاگر کو کيا ہو گيا ہے کہ ميرے دونوں بلاگز پر کوئی تبصرہ شائع نہيں ہو رہا ۔ آپ دويوں کے تبصرے میں نے ای ميل ميں پڑھ لئے ہيں مگر ميرے بلاگ پر شائع نہيں ہو رہے ۔ ان کے شائع ہوتے ہی ميرے جواب بہی شائع ہو جائيں گے
ایک تبصرہ شائع کریں