بدھ، 5 اپریل، 2006

بچاره چندے كا ڈبه

امسجد كے چندے كا يه ڈبه پيرس ميں حجام كى دوكان پر پڑا هےـ
اور اس ڈبے كو پڑى ەوئى زنجير پيرس كے امن عامه كى نشاندهى كر رهى هے ـ
پاكستان ميں مخيّر حضرات پانى كى سبيل لگا ديتے مگر گلاسوں كے پڑى ەوئى زنجير اس بات كى نشاندهى كر رهى هوتى ەے كه غريب پاكستانى كى لئے المينيم كا گلاس افورڈ كرنا بهى مشكل ەے ـ
چندے كا ڈبه

2 تبصرے:

urdudaaN کہا...

کہیں ایسا تو نہیں کہ غریب پاکستانی سبیل لگانے والوں کو جرمن(ایلومی نیم) کے گلاس رکھنے پر بھی چَین نہیں لینے دیتا؟

میرا پاکستان کہا...

اچھي پوسٹ ہے مزہ آگيا

Popular Posts