جمعہ، 14 اپریل، 2006

ظالماں دے ظلم تے غريباں ديياں لاشاں

ميں نے نشترپارك والے حادثے ميں شەيد هونے والے عام اور معصوم كے قتل پر غم اور غصّے سے مغلوب ەو كر ايكـ پوسٹ
لكهى تهى ـ جس پر سعودى عرب سے ايكـ بەن مەر افشاں صاحبه نے كومنٹ لكهـ كر گاليوں كے معيوب ەونے كى طرف توجه دلوائى ـ اس كے بعد جناب اجمل صاحب نے بهى مەر افشاں بەن كى بات كى تائيد كر هوئےميرى اس پوسٹ كے نامعقول ەونے كالكها ـ
مگر ميرا يەاں لكهنےايسى باتوں كو لكهنے كا مقصد كچهـ اسطرح ەے
كه ميں اپنے معاشرے كے دوغلے پن كو اجاگر كررەا ەوں ـ يه لطائف جو ميں لكهتا ەوں ميرے بنائے ەوئے نەيں ەيں ـ بلكه ەمارے معاشرے ميں پەلے سے موجود هٍيں اور چهپ چهپا كر سنے سنائے جاتے هيں ـ
يا جو گالياں ميں نے لكهى ەٍيں يه ەمارے معاشرے ميں عام سى بات ەيں اور ذندگى كے كسى ناںكسىموڑپر ەر ادمى نے كسي كو دى ەوتى هيں ـ
ميں چاەتا ەوں كه ان بالغ اور نابالغ باتوں كو ايكـ حقيقت كے طور پر قبول كرے ەوئے ان كو عليحده كر ليں ـ
اس طرح هم ايكـ حد قائم كر سكتے هيں كه ەمارے بچے عمر سے پەلے ەى ايسى چيزوں تكـ نه پەنچ سكيں ـ
اور اگر ەم بالغوں كو ەى اس پته نه ەو گا يا ەم اس حد كى طرف سے انكهيں موند ليں گے تو آپنے بچوں كوكيسے بتائيں گے كه كەاں تكـ جانا ەے اور كەاں تكـ نەيں ـ
اس لئيے ميں ايكـ اور بلاگ بنا رەا هوں جس پر ميرى ايسى پوسٹيں هوا كريں گى جنميں پنجاب كے گلى كوچوں كى ذبان استعمال كى گئى ەو گى
جس طرح كه ميرا ايكـ بلاگ ەے بالغوں كے لطيفے ـ اس پر صرف بالغ لطيفے اوربالغ محاورے ەى لكهے جائيں گے ـ
اور دوسرا ەو گا تو بلاگەى مگر اس پر ايسى پوسٹيں ەوں گى جن ميں مجبورأ وقت كے فرعونوں كى ايسى كى تيسى كرنى پڑتى ەے ـ
تيسرا يه بلاگ جو ميں لكهـ رەا ەوں اور جو كه اردو سياره ايكـ ممبر بلاگ بهى ەےـ

5 تبصرے:

گمنام کہا...

Khawar sahab jitna gusa aap ko hay utna hi hum sab ko bhi hay laikin gusay ka izhar kernay kay liay galian dena zarori naheen hota aap Piaray nabi kay mannay or chahnay walay hain or unhon nay kabhi apnay jani dushmanon ko bhi sakht sust na kaha, galian hamaray dushmanon ka to kuch bigar naheen sakteen albata hamara aamaal nama zaror khrab kerti hain, Aap S A A W W ka irshade Paak hay,us shaks per Janat haraam hay jo fahash goi say kaam laita hay, aap kay baray main hamara tasur bohat acha hay usay or apnay amal ko khrab na karain bas yahi aap say derkhwast hay,Allah musalmano ko apnay dushmanon ko pahchannay or un ka muqabla kernay ki himat ata fermaay Aameen,

افتخار اجمل بھوپال کہا...

مہر افشاں ٹھيک کہتی ہيں ۔ اُن کی نصيحت پر ضرور غور کيجئے ۔

ميں کئي دن سے آپ سے کچھ کہنا چاہتا تھا مگر تاخير ہوئی کيونکہ ميرے کمپوٹر کی ونڈوز ميں کچھ خرابی ہو گئی تھی ۔ ونڈوز دوبارہ نصب کی تو اُردو فونٹس نصب نہيں ہو رہے تھے ۔ کئی دن بعد کل رات گئے مسئلہ حل ہوا ۔

آپ نے ميری اور نعمان کی تحارير کراچی کے سانحہ کے متعلق پڑھی ہيں ۔ ميری معلومات کے مطابق ۔ سُنّی تحريک والے لوگ چند سال قبل الطاف حسين کے ساتھی تھے ۔ اختلافات کی وجہ سے سليم قادری اور اُس کے بہت سے ساتھيوں نے عليحدہ ہو کر اپنی الگ جماعت بنا لی ۔ الطاف حسين کا نعرہ ہے "قائد صرف ايک"۔ آپ بات سمجھ گئے ہونگے ۔

خاور کھوکھر کہا...

جناب اجمل صاحب اور مەر افشاں صاحبه ـ
آپ كے توّجه دلانے پر ميں نے كچهـ موڈيفكيشنز كى ەيں ـ
مذيد بەتر كرنے كے لئيے اپ سب كى آرء كا اتظار رەے گا ـ
اجمل صاحب ! نعمان نے بهى حقيقى كے لڑكوں كے ساتهـ مل كر كچهـ مولويوں كے جگا ٹيكس لينے كا لكها ەے ـ
اس كا مطلب ەوا كه سنّى تحريكـ نام كے گروپ كا رشته اٍەلسنت والوں كى بجائے حقيقي والوں كے ساتهـ ەے ـ
ميرے خيال ميں كراچى كا رەائشى نعمان كراچى كے حالات كو كسى بهى اور جگه رەنے والے سے بەتر سمجتا ەے ـ
باقى كراچى كى سياست ميرے لئيے تو ايكـ گوركهدەنده هے ـ

افتخار اجمل بھوپال کہا...

خاور صاحب ميں آپ کی ہر تحرير پڑھتا ہوں اور بشمول اس تحرير کے کسی کو غير مقول نہيں سمجھا ۔ ميں نے اپني ماں کي بہت عزت کی ۔ بہنوں اور بيٹيوں کي بھي عزت کر تا ہوں اور سوائے ايک بيوی کے ہر عورت کو بہن اور لڑکی کو بيٹی سمجھتا ہوں ۔ اسلئے ميری کوشش ہوتي ہے کہ انہيں ہر طرح سے خوش رکھوں ۔ چنانچہ ميں نے آپ کو مہر افشاں صاحبہ کے مشورہ پر غور کرنے کا مشورہ ديا تھا ۔

افتخار اجمل بھوپال کہا...

ميں کراچی جاتا رہتا ہوں ۔ اس کے علاوہ ميرے کئی عزيز و اقارب کراچی کے مختلف علاقوں ميں رہتے ہيں ۔ آپ نے ٹھيک لکھا ہے کہ سنّی تحريک کے نام والی جماعت دراصل اہلِ سنّت والجماعت نہيں ہے ۔ ديگر نعمان الطاف حسين کا پيروکار ہے ۔

Popular Posts