منگل، 10 جنوری، 2006

ميرے آپنے لوگ

جمشيد مختار ـ
ان كى تعليم هے بى اے ـ
جمشيد مولوى طاهر صاحب كا سرگرم كار كن ەے ـ
يه مولوى طاهر صاحب وهى هيں جن كو زمانه ڈانگدارالاما مولانا طاهرالپادرى چستى كے نام سے جانتا هےـ
مگر جمشيد ان كے ڈاكٹر علامه مولاناطاهرالقادرى چشتى كہتاەےـ
ميں نے جمشيد كو كتنى دفعه كہا ەے كه مولوى صاحب كى بے جا حمايت چهوڑ دو كه يه مولوى سالٍہاسال وزير اعظم بننے كى ناكام كوشش كے بعد اب ولى بننے كے كى كوششوں ميں ہے اور بەت حد تكـ كامياب بهى ہےـ
اس سے تو بہتر ەے كه ابّاجى كى ولايت كے لئيے كوشش كى جائے كه گهر كى خانقاه ہو گی اور انے والى نسليں بهى كمائى كريں گى ـ
مگر جمشيد مسكرا كر طرح دے جاتا ەے ـ
اج كل جمشيد ڈنگروں كى سيوا كر رها ەے ـ
جمشيد مختار کهوکهر تلونڈی موسے خاںگوجرانواله
جمشيد مختار ـ

ان سے مليں يه هيں جى ماما رفيق عرف ماما پّسا ـ ماموں تو يه تهے صرف خاوركے مگر اب سارازمانه ان كو ماما كہتا ەے ـ
مختاركارپوريشن اور رحمانى رائس مل ميں حصه دار تهے مگر اپنى چستيوں كى بدولت آج كل كريانا كى دوكان كرتے هيں ـ
آواز كافى اچهى ہےاس لئيے موتى مسجد ميں اذان عمومآ مامارفيق هى ديتا هےـ

ماما رفيق کهوکهر تلونڈی موسے خان گوجرانواله
ماما رفيق عرف ماما پّسا

2 تبصرے:

Saqib Saud کہا...

ماشاللہ آپ کے گاؤں کی زمین بہت زرخیز معلوم ہو رہی ہے!

Shoiab Safdar Ghumman کہا...

عید مبارک

Popular Posts