پیر، 30 جنوری، 2006

شعيب كا بلاگ ايكـ مسئله

شعيب دبئى والے كے بلاگ كے ساتهـ ايكـ مسئله هے كه ميں اس كو اردو سياره ميں تو پڑه سكتا هوں مگراس كے اپنے بلاگ ميں ميرے كمپيوٹر پر كسى بهى براؤزر ميں يه ايكـ بلينكـ پيج نظر اتا هے ـ اس لئے ميں شعيب كى كسى بهى پوسٹ پر تبصره لكهنے سے معذور هوں شعيب صاحب اس كا كوئى حل نكاليں

2 تبصرے:

گمنام کہا...

http://www.anonymizer.com/
پر جاءیں اور ٹاپ لیفٹ کارنر پر جہاں لکھا ہے
FREE Private Surfing
اس text box میں
شعیب کے بلاگ کا ایڈریس لکھیں ۔

گمنام کہا...

or Disable javascript from your browser to see the page.

Popular Posts