اتوار، 1 جنوری، 2006

ميرے آپنے لوگ

جناب حاجى محمد اسماعيل تہڑوائى
ميرے دادا جان اللّه ان كو لمبى عمر دے ـ آمين!ـ


گوجرانوالە حاجی محمد اسماعيل تڑوايی تلونڈی موسے خاں
جناب حاجى محمد اسماعيل تہڑوائى

چاچامحمد مالكــ
پنجاب كے ايكـ گاؤں كى ايكـ عام سى ديوار كے ساتهـ بيٹها ەوا ايكـ عام ساپاكستانى جن كو حقيقى جمہوريت اور روشن خيالى كا كوئى پته نهیں ەے ـ


چاچا محمد مالک کهوکهر تلونڈی موسے خاں گوجرانواله
چاچامحمد مالكــ

ثناء اللّه اور ذكاء اللّە بائيں سے دائيں
پنجاب كے ايكـ گاؤں ميں اٹے كى چكى چلاتے هيں ـ
ميرے بهائى جنكى فوٹو ميں نے انٹر نيٹ په لگا دى ەے ـ اپنى فوٹو كو انٹر نيٹ پر ديكهنا تو دور كى بات ەے شائد انٹر نيٹ نام كى چيز سے بهى واقف ناں ەوں ـ


ثناء اللّه ذکاء اللّه کهوکهر تلونڈی موسے خاں گوجرانواله
ثناء اللّه اور ذكاء اللّە بائيں سے دائيں

حذيفه اور حنذله
جڑواں بهائى ـ ميرےبيٹے ـ
اللّه ان كو عقل اور علم دےـ آمين!ـ
اللّه ان كا مستقبل پاكستان ميں ەى روشن كرے اور ان كو غيروں كے پاس كام كر كے اپنى آناكا خون نه كرناپڑےـ


حنذله مصطفے حذيفه مصطفے کهوکهر تلونڈی موسے خاں گوجرانواله
حذيفه اور حنذله

4 تبصرے:

editor کہا...

Salaam,
Very good effort.

گمنام کہا...

اچھی تصاویر ہیں اصل رندگی کے قریب

Shaper کہا...

nice pictures with so near with reality

Saqib Saud کہا...

"اللّه ان كا مستقبل پاكستان ميں ەى روشن كرے "


آمین

Popular Posts