پاک اسلام ، منافق اسلام
پاکستان میں اسلام کی یہ حالت ہو چکی ہے ہے کہ ، اسلام کے ٹھیکیدار "پاکی عالم" اپنے اپنے ماننے والوں کو سچ اور صداقت ، امن اور صلح کی تعلیم نہیں دے سکتے ۔
ان لوگوں نے مذہب کے نام پر اپنی اپنی دوکان داریاں بنا رکھی ہیں ۔
عالموں کے علم کے طوفان اتھائے جا رہے ہیں ، مذہبی جذبات پر طغیانیاں ہیں ۔
لیکن اقوال بزرگاں میں لکھا ہے کہ نماز بے حیائی سے روکتی ہے
تو پاکستان کی نماز لوگوں کو بے حیائی سے نہیں روک سکی ۔
رمضان میں اسلام کی وہ رنگ بازیاں دیکھنے میں آئی ہیں کہ
گلی محلے کے رنگ باز اسلامی رنگ بازوں سے نظر نہیں ملا سکتے ہیں ۔
گلوکاروں اور اداکاروں کے ٹی وی پر "رنگ" دیکھنے والے تھے ۔
اسلامی دوکانداریوں میں بھی سب سے زیادہ مضبوط دوکان داری ہے
سید لوگوں کی !!۔ بھیک بھی لیتے ہیں اور احسان بھی کرتے ہیں ۔
اس لئے کاروباری مقابلہ بازی کے اس دور میں "سید پذیر " لوگ بھی بہت ہیں ۔
طریقہ کار یا دوکان کیسی بھی ہو مال بنانا مقصود ہے جی ان لوگوں کا بل واسطہ یا بلا واسطہ یہ لوگ معیشت کے مارے ہوئے ہیں ۔
پاکستان بنا کر ہم نے ہندو کے منہ پر تھپڑ مارا
اور اب اس اسلام کے نام نہاد قلعے میں ، پاک اسلام کی تعلیم کا اثر ہے کہ
عید کے روز بھی کوئٹہ اور کراچی میں یا دیگر ابادیوں میں لاشیوں پر لاشیں گر رہی ہیں ۔
ہندو جو کہ مسلمان کو کم عقل سمھتا تھا ، اج پاکستان کی حالت پر قہقہے لگا رہا ہے ۔
کیا پاک لوگ اور پاک فوج ہندو کو شکست دینے کے لئے ، ہندو کو شرمندہ کرنے کے لئے ، ملک میں امن امان قائم کر کے ملک کی معشیت کو مضبوط کر کے دیکھا سکتے ہیں ؟؟
انسانوں کی برابری کے دعوی کرنے والے " منافق اسلام " میں ، سید اور سید پزیر نسلی اور عظیم لوگ !!!۔
ایک اللہ ہی کی عبادت کی تبلیغ اور مزاروں سے حاجت روائی ۔
پاکستان کا اسلام منافق ہے !!۔
میں بیزار ہوں ایسے مذہب سے ۔

1 تبصرہ:
آپ کنفیوزڈ ہو جی۔ آپ کو خود نہیں پتہ کس چیز سے نفرت کرنی ہے۔ لوگوں کے غلط اعمال کا الزام مذہب کو مت دیں۔
لوگوں سے متنفر ہوں، مذہب سے نہیں۔
مذہبی ٹھیکیدار ہر دور اور ہر امت میں موجود رہے ہیں۔ اگر قرٓن مجید کا مطالعہ کریں تو ان لوگوں کا سرسری ذکر آپ کو پڑھنے کو ملے گا جنھوں نے کچھ داموں کے عوض آیات اللہ کو بیچا۔ کس نے کب بیچا، ہم سب جانتے ہیں۔
اگر آپ نے مذپب بیزاری دکھانی ہی ہے اور اس پر عمل کرنا بھی ہے تو یہ چھوٹے موٹے بہانے مت کریں۔ کُھل کے سامنے آئیں اور اعلان کریں۔ کوئی آپ کو کچھ نہیں کہے گا۔
یہ سب نام کے مسلمان ہیں، ان میں کوئی غازی علم دین نہیں پیدا ہوگا۔
ایک تبصرہ شائع کریں