جھوٹ کا کرب
تاریخ پاکستان
لاہور کے شاہی قلعے کی صرف چند دیواروں اور دروازے تک کی تاریک تاریخ بتا کر شارٹ کٹ مارا جاتا ہے
کہ
بادشاہی مسجد کے ساتھ مفکر پاکستان کی قبر ہے اور یہاں سے لے کر مینار پاکستان تک کا سفر ہی تاریخ ہے۔
راجہ لو سے لے کر مغلوں تک کی ثقافت اور تاریخ تو غرق کی ہی ہے
بادشاہی مسجد سے مفکر پاکستان کے ساتھ راجے رنجیت سنگھ کی مڑی کا کیا کرنا ہے؟
اس مڑی سے جڑی تاریخ کا کیا ہوا ؟؟
ہاہاہاہا
بے چارے لوگ!!!۔
مغالطوں اور مبالغوں سے بھری جھوٹی تعلیم کو لے کر چلے ہیں قوموں کی برادری میں معتبر بننے!!!َ۔
ہاہاہاہا خاور وی پاغل ای اے
کہ خود بھی تو ان میں ہی سے ہے ناں جی ۔ جن کو یہ تعلیم دی جارہی ہے ۔
خاور بھی کیا کرے
کہ اس کوے کی طرح جس نے چونا لگا کر ہنسوں میں شامل ہونا چاہا تھا
اس کی طرح منافقت نہیں کر سکتا
ہاں خاور ایک مجبور محض ہے کہ
اس کے سارے اپنے لوگ جھوٹ کے کرب میں مبتلا کر دیئے گئے ہیں ۔
لیکن خاور ان کے لئے کچھ بھی نہیں کر سکتا ۔ سوائے اپنا کرب لکھنے کے ۔
جھوٹ کا کرب ہر طرف ہے ہر چیز میں ہے
کہ اب تو لوگ جھوٹ بول کر شرمندہ بھی نہیں ہوتے

1 تبصرہ:
بالکل درست فرمایا جناب۔ ہم تاریخ کا قتل کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ یہی وجہ ہے کہ جب میں اور آپ اپنے بڑوں اور استادوں سے کوئی بھی سوال آؤٹ آف سلیبس پوچھتے ہیں تو اس کا جواب ہی نہیں مل پاتا۔
آج کل میں بھی اس موضوع پہ بلاگت ربود کر رہا ہوں۔ یعنی کہ بھری دنیا میں اک آپ ہی نہیں، دو چار دیوانے اور بھی ہیں۔
خوش رہیں۔
آوارہ فکر
ایک تبصرہ شائع کریں