منگل، 10 جنوری، 2012

ٹھنڈے بے غیرت

ایک ملک میں حکومت مخالف مظاہروں میں فوجی فائیرنگ سے پانچ ہزار لوگ مر گئے!!۰
ملک کے سربراہ نے گیر ملیی میڈیا کو بتایا
کہ
ہم نے ایسے لوگوں کے ساتھ دہشت گردوں والے سلوک کے لئے کمر باندہ لی ہے
میں اپنے ملک کی عوام کی حفاظت کا ذمہ دار ہوں اور ان کی حفاثت کروں گا
تو سوال پیدا ہوا کہ
جو لوگ مارے کئے وہ
کیا عوام نہیں ھے
تو کیا تمہاری۰۰۰کے خصم تھے؟؟

ایک ملک کی فوج نے اپنے ہی ملک پر قبضہ کر لیا
ملک میں بغاوت ہو گئی
ادھا ملک علیحدہ ہو گیا
فوجی سربراہ نے کہا
ہم اپنی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں
ملکی دفاع میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی
ہم دشمن کو وہ کر دیں گے ہم دشمن کو یہ کردیں گے
تو سوال پیدا ہوا کہ
ادھا ملک گنوا کر جغرافیے کے ساتھ جو بلاد کار کردیا گیا ہے
وہ کیا تمہاری ۰۰۰ کی ۰۰۰ تھی جو استعمال کے لیے ۰۰۰۰کو دے دی

ایک ملک کے وزیر داخلہ کا بیان
شر پسندوں کو امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
سوال یہ پیدا ہوا کہ اگر کسی نے امن خراب کرنے کی اجازت مانگی ہی نہیں تو؟؟؟

2 تبصرے:

ضیاء الحسن خان کہا...

یہ ــــــــــ اور ــــــــــــــ اور ـــــــــــ اور نسلی بیغیرت ہیں :)

گمنام کہا...

ھم ہر روز غربت ،کرپشن ،مہنگائی،بے روزگاری ،ٹارگٹ کلنگ کے نوحے لکھتے ہیں مگر ایک المیہ کہ ہم نے صرف تنقید کو ہی صحافت سمجھ کرسیاست دانوں سے لے کر عوام تک اور حکمرانوں سے لے کر اپوزیشن تک ہماری نگائیں صرف اور صرف منفی پہلوﺅں کی متلاشی رہتی ہیں ۔ گزشتہ دنوں اخبارات میں ایک دو کالمی خبر چھپی ”کم عمر ترین مائیکروسافٹ پروفیشنل ارفع کریم کی حالت تشویش ناک “ارفع کریم 2فروری 1995کو فیصل آباد کے ایک گاﺅں رمدے میں لیفٹینٹ کرنل امجد کریم کے گھر پیدا ہوئی ،امجد کریم افریقہ میں اقوام متحدہ کی امن فورس میں اپنی خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں ۔ارفع تین سال کی عمر میں اسکول جانا شروع ہوئی اور اپنی زندگی کی پہلی دہائی مکمل کرنے سے قبل ہی دینا کی کم عمر ترین مائیکروسافٹ پروفیشنل کے طورپر مقبولیت کی معراج حاصل کر لیتی ہے ۔اسے صرف دس سال کی عمر میں پرائڈ آف پرفارمنس ملتا ہےجس کے حصول کے لئے لوگ ساری ساری عمر گزار دیتے اس وقت صدارتی ایوارڈ کے علاوہ مادرِ ملت جناح طلائی تمغہ اور سلام پاکستان یوتھ ایوارڈ2005 ءسے بھی نوازہ گیا ہیں۔ارفع کریم پاکستان کے لئے رحمت ہی نہیں نعمت بھی ہے ۔چڑھتے سورج کو سلام کرنے والے کیا انقلاب لائیں گے ؟ ۔ ارفع کو نام کی طرح ارفع انعام دینے والے رب کریم سے دعاکیجئے کہ اللہ تعالی ارفع کریم پر کرم کرے اور اسے صحت عطا فرمائے ۔اللہ تعالی کی ذات تڑپ کو دیکھ کر خالی برتن کو غیب سے بھی بھر دیتی ہے ،انبیاءسے لے کر اولیاءتک اور مفسرین سے علماءتک تڑپ وفکر ہی وہ خاص نقطہ ہے جو ان سب کی زندگیوں میں ملتا ہے

Popular Posts