ڈسپلن ہوتا کیا ہے
وار اون ٹیرر
یعنی کہ دہشت پھلانے کی جنگ
امریکہ نے یہ جنگ اپنی دہشت دنیا پر بٹھانے کے لیے شروع کی تھی
اور اس میں
سٹریجک پاٹنر تھا جی
پاک فوج اور دیگر
یہ دیگر کی ٹرم اپنے اردو کے اخباروں میں بڑی استعمال ہو ا کرتی تھی
چلو جی امریکہ بڑا ملک ہے اس کے کام بھی بڑے
اور پاک فوج ؟؟
انہوں نے پاکستان میں اپنی دہشت بٹھانے کی خواہش مکمل کر لی ہے
کیوں کہ میں ان سے دہشت زدہ پو چکا ہوں
کہ اب پاکستان میں چھوٹے شہروں کے صحافی بھی غائیب ہونے لگے ہیں
اور اٹھائے جانے کے بعد اپنا :محفوظ ہاتھوں : میں ہونے کا بتاتے ہیں
لیکن
سیاستدانوں کو مسلسل برا کہنے والی اس فوج کو ایک بات یاد نہیں تھی کہ پاکستان سیاسدانوں نے بنایا تھا ناں کہ
فوج نے
اور جی سیاستدانوں میں بھی بکٹیریا کی طرح اپنی بقا کی کوشش ہونی شروع ہو گئی ہے
کیسے؟
جی
اب جیسے فوج سیاستدانوں کو
ڈوائیڈ اینڈ رول کرتی تھی ناں جی
اسی طرح
اب فوج بھی اپس میں لڑے گی
میں نے بہت پہلے فوج کے کچھ افسران کو یہ بتایا تھا کہ
فوج کا زور توڑنے والے فوج کے اندر سے ہی پیدا ہوں گے
ایک کرنل اور دو برگیئڈیر تھے جی
انہوں نے پوچھا کہ
یہ کیسے ہو سکتا ہے
کہ ایک انتہائی ڈسپنڈ ادارے کے لوغ اپس میں لڑ پڑیں
میرا جواب تھا کہ
کیونکہ
عام فوجی کی تربیت پاکستان کے ساتھ وفاداری کی بنیادوں پر ہوتی ہے
اس لیے کسی ناں کسی دن ان ہی پاکستان کے ساتھ وفاداری کی خاصیت اود کر ائیے گی
اور پھر
ہووے کا دھک دھنا دھن
اور جہان تک اس ادارے کے ڈسبلنڈ ہونے کا تعلق ہے تو جی
یہ صرف ایک پروپگینڈا ہے
جس کا پول جلد ہی کھل جائے گا
جس ادارے کا سربراہ اگر دا لگے تودوسروں کا حق مار کر اپنی نوکری پکی ہی کرتے چلا جائے
او اس ادارے میں اور بھی ہوں گے جو دوسروں کا حق مارتے ہوں گے
ایک اسی بات سے اس ادارے کے ڈسپنڈ ہونے کا اندازہ ہو جاتا ہے
اور
آڈٹ وگیرہ ناں کروانا
تو جی
فوج کی طاقت کا اظہار ہے ناں جی
اور ڈسپنلنڈ لوگ
اپنی طاقت کا اظہار ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۔
ہم دیکھیں گے کہ
فوج کے اندر عنقریب
پھوٹ پڑنے والی ہے
اور اس بھوٹ کا بیج ڈال رہے ہں جی سیاستدان
3 تبصرے:
اصل مسئلہ يہ ہے کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہيں مانتے ورنہ سکم از کم ہمارے ملک کی سڑکوں پر ڈرائيور سُرخ اور سبز بتيوں کا تو اخحترام کرتے ۔ يہ خود ہی ڈھاڈے کو بلاتے ہيں ڈنڈے کھانے کيلئے
کروڑوں روپے کي گاڑيوں ميں سفر کرنے والےجی ايچ کيو کے عياش شہزادوں کے سامنے ان کے طرز عمل کی مخالفت کرنا جرم ہے؟ برگيڈيئر عليٰ کا جرم يہی ہے کہ انہوں نے امريکا کی جی حضوری اور جرنيلوں کی ”آوارہ گرديوں” کے خلاف عملی جدوجہد کی اور آرمی کے اعليٰ افسران و صدر پاکستان کو خود انحصاری اور امریکی امداد سے نجات حاصل کرنے سے متعلق ”خطوط” لکھے ---اس کے علاوہ جہاں بھی انہيں موقع ملا انہونےبرائ کے خلاف اعلان جہاد کيا------ کيا کوئ ادارہ پاکستان سے زيادہ اہم ہے؟ کيا ”امريکي غلام پاکستان” کے بجاۓ ”آزاد پاکستان ” کی بات کرنا جرم ہے؟

ایک تبصرہ شائع کریں