دهشت گرد فوج
کچھ دن پہلے اپنے جرنل کی جانی کا بیان تھا جی بی بی سی پر
که
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/05/110430_kayani_address_ha.shtml
پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ محض پاکستان کی خوشحالی کے لیے ہم اپنی عزت اور وقار کا کبھی سودا نہیں کریں گے
جس کے متعلق خاور کا خیال تھا که جرنل صاحب کے الفاظ معنی کچھ اس طرح هوتے هیں
قومی مفاد کے معنی هیں فوجی مفاد
نظریاتی سرحدوں کا مطلب هوتا هے
پاکستان کو قابو رکھنے کا جرنلوں کا نظریه اور اس کی حفاظت
جفرافیائی سرحدوں کا مطلب هوتا هے چھاؤنیوں کی جغرافیائی سرحد
محفوظ هاتھوں کا مطلب هوتا هے امریکه کا انتظام
اور اب تازه بیان ہے
که
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/06/110609_corps_commander_meeting_nj.shtml
پاکستانی بری فوج سے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی صدارت میں ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے لیے فوجی سے زیادہ معاشی مدد زیادہ ضروری ہے۔
خاور کے خیال میں امریکه جو قرضه دیتا هے اس کا اسلحه خریدنے کا مشوره نما حکم بھی دیتا هے اس لیے کیش میں مدد کم ملنے کی وجه سے جرنل صاحب امرکه سے کیش کو کیش کی صورت ميں عطا کرنے کی درخواست کر رهے هیں تاکه یه کیش کسی باهر کے ملک میں رکھ کر اپنے پیش رو جناب سید ناں شرفو صاحب کی طرح لندن میں مہنگی وائین اور چینی مرغابیاں کھا کر ڈکار مارے جائیں
لیکن
لوکو کچھے کس لو
ورنه ٠٠ وج جانے والی هے
اپنی فوج
جو که اپنوں کو تقل کرنے کی ماهر هے
اور اپنی پرورش کرنے والے ملک کی دشمن هے اس نے
کور کمانڈر کی میٹنگ میں " بعض متعصبانہ حلقوں کی جانب سے مسلح افواج کو نیچا دکھانے کے بدقسمت رجحان" کو انجام تک پہنچانے کا جو فیصله کر لیا ہے
بس جی سر جی
میں نے پاکستان کوئ نئیں جانا
جب تک که یه امریکه اور پاک فوج کی دهشت بٹھانے کی جنک جاری هے
وار اون ٹیرر
یعنی که دهشت بٹھانے کی جنگ میں امریکه اور پاک فوج کی ایک کامیابی کا میں ضرور اقرار کروں گا
که پاک فوج کی دهشت میرے دل پر بیٹھ گئی ہے
اور میں انتظار کروں گا
که
وه
معصوم اور چھوٹا سا بچه جو سڑک کنارے کھڑا
فوجی ٹرک کو دیکھ کر
فوجی جی سلام!!!!!ـ
کا نعرھ لگاتا تھا
کب فوجی ٹرک پر پتھر اٹھاتا ہے
5 تبصرے:
Sola Aney Sai Paey Akhney Oo
پائ جی چار دن کی چاندنی ھے پھر اندھیری رات ھے، اسکے بعد سب کی ویران ھونی ھے! کچھ لوگوں کو 18 سال بعد آقاؤں نے ھری جھنڈی دکھادی، نان نفقہ بند ھوا تو لوٹ کے بدّھو گھر کو آئے، اب یہ نئے جنرل صاب گدھا کیا بگاڑ لےگا، اسکو بھی ایسے ھی کسی دن اوقات پتا چل جایئے گا، تب تک مزے لے لو اس سے!
پاکستان میں جماعتِ اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی اور طالبان کا مؤقف ایک ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جاری امریکہ کی جنگ سے علٰیحدہ ہوجائے۔
منور حسن نے کہا کہ جماعتِ اسلامی کا بھی یہ ہی مطالبہ ہے اور اس طرح اِن کا اور طالبان کا مؤقف ایک ہے۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ جماعتِ اسلامی کو طالبان کے طریقہ کار سے اختلاف ہوسکتا ہے۔ منور حسن نے کہا ’طالبان اور ہمارا مقصد ایک ہے‘۔
جن لوگوں کو کراچی کے نیول بیس ،اسلام آباد کے جی ایچ کیو پر حملوں پر تشویش تھی وہ ذرا عرفان (سو کالڈ بلوچ ) کے اس بلاگ پر لکھی پوسٹ کو غور سے پڑھیں!!!
http://ghazwaehind.blogspot.com/2011/06/blog-post_06.html
یہ جتنے ذہنی مریض ہیں یہ سب اپنے باپوں کے یا استادوں کے مظالم کا شکار لوگ ہیں،
ایسے مردوں کی بیویاں بھی ذہنی مریضائیں بن جاتی ہیں ،جو مل کر بچوں کے لیئے مرے پر سو درے ثابت ہوتے ہیں!
اور پھر یہ سارے ذہنی مریض ہم پر مسلط کردیئے جاتے ہیں!!!
ایک تبصرہ شائع کریں