ہفتہ، 3 جنوری، 2009

نہلے پر دھلا

کورین عورت کی جاپان میں جعلی پاسپورٹ پر انٹری ـ
ایک جنوبی کورین خاتون جو که اپریل ٢٠٠٨ میں جعلی پاسپورٹ پر ، بائیومیٹریک کے تکنیکی ماهر جاپان کے کنٹرول سسٹم کو دھوکه دینے میں کامیاب !!ـ
اپنی انگلیوں پر مخصور ٹیپ لگا کر ایمگریشن کے فنگر پرنٹ ڈیٹا بیس کو گمراھ کیا گیا ـ
ذرائع کے مطابق اکیاون ساله کورین خاتون دوهزار سات میں جاپان سے اوّر سٹے کے جرم میں گرفتار هو کر ڈیپورٹ کر دی گئی تھی ـ
اگست دوهزار آٹھ ميں دوبارھ اس خاتون کو جاپان میں پایا گیا
اب یه خاتون کوریا میں هیں ـ
ڈیلی یومی اوری کے ساتھ اس خاتون کا انٹرویو

سوال:اپ پہلی دفعه کب جاپان گئیں ؟؟
خاتون: ستمبر ا٩٩٩ مین ایک ٹوریسٹ کے طور پر لیکن ویزھ کی معیاد کے اختتام پر بھی میں انگانو میں ڈش واشر اور ریسٹرونٹ کے ویٹریس کے وطر پر کام کرتی رهی ـ
٢٠٠٧ میں مجھے جاپان سو ڈی بورٹ کر دیا گیا مگر ميں ضرور جاپان جانا چھتی تھی که مجھے وهاں ایک مرد ملا تھا جس کو میں بھول نہیں پاتی تھی ـ
سوال : پھر آپ کیسے جاپان واپس گئیں ؟
خاتون: ایک دوست خاتون جس سے میں ایمگریشن میں ملی تھی اس کے تعارف سے اپریل دوهزار آٹھ میں میں سیول میں ایک بروکر سے ملی
یه ملاقات ایک کافی بار میں هوئی ـ
مجھے بتایاکیا تھا که ایک خاخ قسم کی ٹیپ انگلیوں پر لگانے سے کتنے هی کورن لوگ جاپان مین انٹر هوئے هیں ـ
اس ٹیپ سے فنگر پرنٹ اسکینر کو دھوکه دینا ممکن هے ـ
سوال : اپ نے کتنی رقم ادا کی تھی؟
خاتون : تیرھ لاکھ ین ـ تقریباً تیرھ هزار ڈالر امریکن !
سوال: کیا اب اپ اس بروکر کے ساتھ رابطه کر سکتی هیں ؟؟
خاتون نہیں ، اب اس کا فون نمبر تبدیل هو چکا ہے ـ

3 تبصرے:

گمنام کہا...

حیران کن۔
فنگر پرنٹ تو ڈیتا بیس سے میچ کرنے ہوتے ہیں۔ اب یہ علم نہیں کہ اس ٹیپ سے میچ نہیں ہوتے تھے کہ اس ٹیپ سے پرنٹ تبدیل ہو کر نئے بن جاتے تھے۔
مزید ڈھونڈنا پڑے گا اس بارے۔
میں نے پڑھا تھا کہ پتہ نہیں کس ملک کے باشندے دیسی لوگوں میں فرق تلاش نہیں کر پاتے تھے اور کوئی بھی پاسپورٹ لے جائیں اگر ویلڈ ہے تو پولیس والا چھوڑ دیتا تھا۔

گمنام کہا...

ایتھے رکھ سُو

گمنام کہا...

Brother Batamez is country name is Hong kong ,me also many time used my friend passport..

Popular Posts