چڑھتےسورج کی سرزمین جاپان سے
ایک عام سے بندے کی عام سی باتیں ـ
سب پڑهنے والوں کو سب دوست احباب کو عید مبارک ـ
سب سجن متروں کو بهی عید مبارک ـ
دشمنوں کو بهی عید مبارک که اللّه ان کے دلوں سے کینه ختم فرمائے
حکمران ٹولے کو بهی عید مبارک ـ اللّه صاحب ان لوگوں کا لالچ ختم فرمائےـ
بقلم خود خاور کھوکھر
، یہ پوسٹ اپ ڈیٹ کر دی ہے دو ہزار پندرہ ! جنوری چوبیس۔ اپ ڈیٹ پوسٹ کے اخر میں ہے ۔ میکنتوش عرف ایپل کے مارک والے کمپیوٹر میں اردو ک...
6 تبصرے:
سر آپ کو بھی عید مبارک ہو خواہ آپ ہمیں دوست جانے یا دشمن
آپ سب اہلِ خانہ کو ہماری طرف سے بھی عید مبارک۔ اس دفعہ عید کی خوشیاں پاکستان میں ایک دن لیٹ ہوگئیں لیکن آخرکار مل تو گئیں۔
Bhaai Eid Mubarak Is dafa aap ki Eid sahi mano main Eid ho gi apnay Bewi bachon kay saath, Allah aap ko or tamam pardesi bhaion ko aisi bay shumar Eidain dikhay Aameen,
اللہ يہ عيد آپ کيلئے اور آپ کے اہلِ خانہ کيلئے مبارک کرے ۔
آپ نے سچ لکھا تھا تلونڈی کے ٹيليفون کے متعلق ۔ اس دن کے گيارہ بج کر پچيس منٹ ہوئے ہيں ميں نے پونے دس بجے آپ کو ٹيليفون کرنا شروع کيا پہلے لگاتار سوا گھينٹہ پی ٹی سی ايل کے ٹيليفون سے کرتا رہا مگر لائين نہ ملی پھر اپنے موبائل سے کوشش کرتا رہا مگر بے سود ۔ آخر ہار کر کمپيوٹر کا سہارا ليا ہے ۔ عيد مبارک کہنے کيلئے
آپ کو بھی عید مبارک ہو
ایک تبصرہ شائع کریں