بموں كى ماں
جناب بش صاحب كو صدر بننے سے پەلے يه بهى پته نەيں تها كه پاكستان كا حكمران كون ەے ـ خاندانى دولت ادمى كو كهان سے كهاں پهنچاديتى هے ـ جارج بش جنهيں تاريخ كا سرسرىسا بهى علم نهيں اج امريكه كے صدر هيں ـ يه صاحب اس قوم كو مٹانے نكلے هيں جسے اس وقت ختم نهيں كيا جا سكا تها جب يه صرف تين سو تيره كے هندسے تكـ محدود تهى ـ صاحب اس قوم كو خوراكـ كا لالچ دينے كى كوشش كر رهے هيں جن كے اقا صلى الله عليه وسلم پيٹ پر پتهر بانده كر خندقيں كهوداكرتے تهے ـ ان لوگوں كو ؛بمبوں كى ماں ؛ كے ڈراوے دے رهے ەيں شەيد كى ذندگى جنكا ايمان ەے ـ
يه قوموں كو ازاد كروانے نكلے هيں حالنكه اس بەتر كام تو يه هے كه اپنے ملكـ ميں موجود ان لاكهوں بچوں كو باپ ڈهونڈ كر ديں جو اپنے باپ كے نام سے بهى لاعلم ەيں ـ
3 تبصرے:
فرعون ۔ قیصر ۔ کسری ۔ نمرود سب کو یہی ذعم تھا ۔
لکتا ہے امریک 313 سے مقابلہ کرنہ چاھتا ہے اس لیے ہمیں 313 پر لے کر آرہا ہے
جناب عرض کیا ہے کہ رمضان مبارک ہو۔
میں نے سوچا خود چل کر آپ کو مبارک دے دوں۔آپکا تو شاید آج روزا ہے؟
ایک تبصرہ شائع کریں