اتوار، 2 اکتوبر، 2005

سورة انفال ٦٥ تا ٦٧

يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ حَرِّضِ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى الْقِتَالِ إِن يَكُن مِّنكُمْ عِشْرُونَ صَابِرُونَ يَغْلِبُواْ مِئَتَيْنِ وَإِن يَكُن مِّنكُم مِّئَةٌ يَغْلِبُواْ أَلْفًا مِّنَ الَّذِينَ كَفَرُواْ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لاَّ يَفْقَهُونَ

اے نبى !شوق دلا مسلمانوں كو لڑائى كاـ اگر ەوں تم ميں بيس شخص ثابت ،غالب ەوں دوسو پراگرەوں تم ميں سوشخص ،غالب ەوں ەزاركافروں پر،اس واسطے كه وه لوگ سمجهـ نەيں ركهتے ـ

الآنَ خَفَّفَ اللّهُ عَنكُمْ وَعَلِمَ أَنَّ فِيكُمْ ضَعْفًا فَإِن يَكُن مِّنكُم مِّئَةٌ صَابِرَةٌ يَغْلِبُواْ مِئَتَيْنِ وَإِن يَكُن مِّنكُمْ أَلْفٌ يَغْلِبُواْ أَلْفَيْنِ بِإِذْنِ اللّهِ وَاللّهُ مَعَ الصَّابِرِينَ

اب بوجهـ ەلكا كيا اللّه نے تم پر،اور جاناكه تم ميں سستى ەے ـ سو اگر ەوں سو شخص ثابت ،غالب ەوں دوسو پر اور اگر ەوں تم ميں ەزار شخص ، غالب ەوں دو ەزار پر اللّه كے حكم سےاور اللّه ساتهـ ەے ثابت رەنے والوں كے ـ

مَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَن يَكُونَ لَهُ أَسْرَى حَتَّى يُثْخِنَ فِي الأَرْضِ تُرِيدُونَ عَرَضَ الدُّنْيَا وَاللّهُ يُرِيدُ الآخِرَةَ وَاللّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ

نهيں چاهيئے نبى كو كه اس كے ەاں قيدى اويں جبتكـ نه خون كرے ملكـ ميں ـ تم چاهتے هو جنس دنيا كىـ اور اللّة چاەتا ەے اخرت ـ اور اللّة زور آور ەے حكمت والاـ

2 تبصرے:

افتخار اجمل بھوپال کہا...

یہ آیات اور ترجمہ آپ نے کس ویب سائٹ سے لیا ہے ۔ مجھے جس ویب سائٹ کا علم ہے وہاں گرافک فارم میں ہیں اور میں آیات علیحدہ نہیں کر سکتا ۔

خاور کھوکھر کہا...

جناب اجمل صاحب !
ترجمه ميں نے اپنے قرآن سے ديكهـ كر خود لكها ەے ـ ـ اور ايات لى هيں اس سائٹ سے ـ
http://quran.recent.ir/default.aspx?browse

Popular Posts