جمعرات، 22 ستمبر، 2005

تعويذوں كى مار

لو جى ەور سنو ! ـ ذات كے كميار اور بننے چلے هيں جرنلسٹ اور تجزيه نگار!ـ
يه جهارے كميار نے نئى چهوڑى هے كه امريكه ميں انے والا طوفان قرطينه اور اب يه والا نيا طوفان ريٹا بهى القائده كى كارستانى هے ـ
جهارا كميار كەتا هے كه اس دفعه القائده نے تعويذوں كى مار مارى هے ـ
جهارا كميار كى سارى قابليت اخبارى تعليم تكـ محدود ەے ـ اور پاكستان ميں اردو اخبار پڑهنے والا هر ادمى جانتا هے كه كالا علم اور چٹا علم جادو ٹونا روحانى بابا بنگالاى بابا تعويذ اور چلے كے علموں ميں پاكستان كے مقابلے كا كوئى بهى ملكـ نەيں ەـےـ ان تكنيكووں ميں پاكستان اتنى ترقى كر چكا ەے كه جس كا كوئى حد حساب نەيں
جهارے كے بقول اس دفعه دەشت گردوں نے ان روحانى باباوں كى خدمات حاصل كى ەيں ـ
ەينگ لگے نه پهٹكڑى اور رنگ بهى ائے چوكها ـ كچهـ كالے بكروں كچهـ نذر نياز سے ەى كام چل گيا ەے ـ
ميں نے كەا كه اگر مشرف صاحب كو پته چل گيا تو ان بابؤں كى خير نەيں ـ
تو جهارا كميار كهنے لگا كه
نەيں جى اگر مشرف صاحب نے ان كى طرف منه كيا ناں تو يه بابے مشرف صاحب كو بذريعه عزرائيل مكّے والى سركار كے پاس پەنچا ديں گے ـ
تم كيا سمجتے ەـو ان بابوں كو علم ەے ان كے پاس علم !!ـ

4 تبصرے:

iabhopal کہا...

جھارے کی تجویز اچھی ہے لیکن بدقسمتی سے جن لوگوں کو امریکی جکومت نے القائدہ کا نام دیا ہے وہ جادو ٹونا کو کفر سمجھتے ہیں

Khawar کہا...

ايگزيكٹلى !ـ
اجمل صاحب اپ ٹهيكـ سمجهے هيں مگر امريكى لوگ اس بات كو جهارے كى طرح بهي لے سكتے هيں ـ
ميں نے كجهـ مەينے امريكه ميں بهى گزارے هيں اور امريكيوں كى اكثريت كو توهم پرست پايا هے ـ

SHUAIB کہا...

قبلہ ۔ کہاں کھو گئے آپ

Google Page Rank 6 کہا...

Want more clicks to your Adsense Ads on your Blog?

Then you have to check out my blog. I have found a FREE and Legitimate way that will increase your earnings.

Come Check us out. How to Boost Your AdSense Revenue

Popular Posts