جمعرات، 16 مئی، 2013

صدر کون ہو گا؟

لو جی الیکشن نامی سلیکش کا اختتام ہوا
اگر چہ کہ کراچی کی سلیکشن کے خلاف لوگ دہرنا دینے جارہے ہیں ۔
میرا اندازہ  تھا کہ اس سلیکشن میں  ن لیگ کو مرکزی حکومت اور عمران کو علاقائی حکومت دے کر مضبوط اپوزیشن بنا کر دی جائے گی۔
لیکن اپ الیکشن کے بعد کے میرے اس اندازے کو بونگی بھی کہ سکتے ہیں لیکن یہاں اوکشن میں کئی لوگوں سے میں نے یہ بات کی تھی
اور ایک میرا اندزہ جو تھا
ابھی پورا ہونا ہے
کہ
اگلی باری بھی
صدر زرداری
ہی ہوگا ۔
بڑا مزہ ائے گا کہ اگر ایسا ہو جائے کہ
لوگ شریف زرداروں کو اکھٹی گالیاں دیں گے ۔

3 تبصرے:

محمد سلیم کہا...

میرا تو خیال ہے کہ چالیس پچاس توپوں کی سلامی کے ساتھ زرداری صاحب کو روانہ کر دیا جائے گا اور پھر پورے پانچ سال ان کو انٹرپول کے ذریعے سے واپس لانے کی کوششیں کی جائیں گی تاکہ ان پر کرپشن اور بد عنوانی کے مقدمات چلائے جا سکیں۔
مشرف نے تو ان کے مقابلے میں آٹے میں سے نمک کے برابر بھی بد عنوانی نہیں کی، یہ تو مہا بد عنوان لوگ تھے۔
شریفوں کو سیاست کرنے کیلئے آرام دہ ماحول درکار ہے تو اسے جانے دینا ہوگا تاکہ پانچ سال پچھلی حکومت کا گند سنا سنا کر ہم پر حکمرانی کر سکیں

گمنام کہا...

http://www.youtube.com/watch?v=eHr7N5qY-OE

ساندل باریا کہا...

واہ جی سلیم صاحب۔
نہائت ھی موزوں تجزّیہ فرمایا ھے۔لیکن ایک اور آپشن بھی موجود ھے۔بُوٹوں والی سرکار کی مُلک کے لئے غیرت۔ جِس دن جاگی۔۔۔۔۔سب ٹھاٹھ پڑا رہ جائیگا جب لاد چلےگا بنجارا۔

جالب مرحوم نے کیا خُوب فرمایا تھا کہ۔۔۔۔
یہ مسلمان ڈنڈاھی کی گاھک ھے۔

Popular Posts