جمعرات، 21 جون، 2012

مخدوم وزیر اعظم

مخدوم شہاب الدین وزارتِ عظمیٰ کے لیے نامزد

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/06/120620_pm_election_rh.shtml
پاکستان کا باوا آدم هی نرالا ہے
چنگے ملکوں میں حکمران خادم هوتے هیں
یهاں
مخدوم !!!ـ
مخدوم کے بعد مخدوم
چنگے ملکوں میں
سرکاری ملازم پبلک سرونٹ هوتے هیں
یہاں افسر شاہی
چنگے ملکوں میں پولیس تحفظ کا احساس
اوریہاں ؟؟
چنگے ملکوں ميں فوج ملازم هوتی هے
اور یہاں؟؟؟
چنگے ملکوں میں سیاستدان هوتے هیں اور
یہاں؟؟؟
ایک ملک کا نام تھا
پاکستان، مشرقی پاکستان
پھر کیا هوا ؟
لیکن پاکستان میں تو تعلیم دی جاتی ہے که
پاکستان قائم رہنے کے لیے بنا هے
قائم کے معنی بھی کچخ اور هوں گے جی
یہاں!!
جیسے که اس ملک میں اور بہت سی چیزوں کے نام کچھ اور هی هوتے هیں
چلو جی سانوں کی
الله جاپان کو اور بھی ترقی دے

1 تبصرہ:

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

لیکن ایک قباحت ہے جناب
جاپان کا ہم کھاتے ہیں اور محب وطن پاکستانیوں کی پرورش بھی جاپان کی کمائی سے کرتے ہیں
اس ملک سے وفاداری تو کرتے ہیں۔
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ہماری دھرتی نہیں ہے۔۔وارے وارے وا گائیجن جن دا۔

Popular Posts