دبئی ۳
دبئی کے لوگ اس کو برج خلیفہ کہتے ہیں
ایک اونچی سی عمارت ہے جس پر چڑہنے کے پیسے لگتے ہیں
چار سو پچیس درہم
جو کہ دبئی میں ایک مزدور کی ادہ مہنے کی تنخواہ ہوتی ہے
اور ڈرامہ یہ ہے کہ عمارت کی ادہ سے کچھ اوپر کی ایک جگہ پر چڑہا کر ٹرخا دیا جاتا ہے
عملے میں اتنی زیادہ فلپینی تھیں کہ مجھے لگ رہا تھا
فلپین آگیا ہوں
اس عمارت سے لی گئی تصاویر اپ بھی دیکھیں
4 تبصرے:
پیسے کما رہے ہیں اچھے یعنی پیسے لگا کر۔
تصاویر تو اعلیٰ ہیں جناب۔۔ بہترین!۔
السلام علیکم جناب خاور صاحب۔۔۔ حضور دبئی پہنچ گئے اور فون کرنا بھول گئے۔۔۔ جناب اپنا نمبر آپ کو ای میل کیا تھا۔۔۔ اپنا نمبر بھیج دیں۔۔۔ میں انشاءاللہ آپ کی مصروفیت سے کچھ ہی وقت چاہوں گا۔۔۔ امید ہے کہ آپ کو بھی مل کر خوشی ہوگی۔۔۔
چلو بھائی صاحب پیسے لگے پر کام تو ہو گیا ناں
دبئی کے ہر فلپینی سے ایک سی بو آتی ہے ۔ جاپان جا کر پیئر سوپ کا نیلا والا رنگ استعمال کر کے دیکھیے گا۔ دبئی کے فیلپینی یاد آئیں گے
ایک تبصرہ شائع کریں