محدود سوچ
پاک فوج کے سجیلے جوانوں!!!۔
ساری دنیا کو قتل کردو
ہندو مارو ۔ یہودی مارو
اور جس کو جی چاہے مارو
لیکن
خود غرض
خاور کے پاکستانیوں کو ناں مارو
میرے سندہی ۔ بلوچ اور پٹھان ناں مارو
میرے بہاریوں کو عذاب سے نکال سکتے ہو تو نکالو
تو میں تمہارے ترانے گاوں گا
خاور کی کمینگی کہ لو مجھے عالمی امن سے غرض نہیں
مجھے دہشت پھلانے کی جنگ سے نفرت ہے
میری سوچ چھوٹی ہے
صرف پاکستانی۔ ریہڑیوں والے دوکانوں والے
کسان
عام سے لوگون کی خیر مانگتا ہوں
تم لوگوں کے شر سے
5 تبصرے:
یہ تو بہت سے دلوں کی آواز ہے خاور۔
دل نہ جلائیں جی۔
آجکل ویسے بھی پاکستان جانے کو بہت دل کر رہا ہے
خاور آپ نے بہت خوب لکھا اور بہت سادگی سے لکھا ماشااللہ
سادہ مگر بہت اعلی
فنٹاسٹک ترجمانی قوم کے دلوں کی
ایک تبصرہ شائع کریں