ہفتہ، 5 فروری، 2011

آل رسول کی مخالفت

جس کو میرے بھولے لوگ انقلاب سمجھ رهے هیں
یه صرف مہروں کی تبدیلی هے ، جس میں جیت مات کے نفع نقصان کہیں اور هوں گے
پاکستان میں حالات کچھ اور هیں
یهاں کسی فرد واحد کی جابر حکومت نهیں هے
جب تھی یعنی که اپنے مشرف صاحب کی تو ان کو ہٹانے کے لیے سب لوگ اکٹھے هو گئے تھے اور ان کو ملک سے باهر جانے پر مجبور کردیا تھا
لیکن
پاکستان میں جن کی حکومت هے
یا جو لوگ حکومت میں هوتے هیں
وھ بڑے مقدس هوتے هیں
آل رسل هوتے هیں
اپنے هاشمی صاحب هوں که گیلانی صاحب ، پیر صاحب هوں که مخدوم صاحب، سجادھ نشین صاحب هوں که صاحبزادھ صاحب!!ـ
کون هے جو ان کی مخالفت مول لے کر بے دین هو اور اپنی اخرت بگاڑ لے
پاکستان میں ملک کی بھاگ دوڑ جن لوگوں کے هاتھوں میں هے ان میں سے اکثریت جو هے وھ آل رسول ہے
اگر ملک کے حالات برے هیں ، تو یه رب کی مرضی هی هو سکتی هے
ورنه کیا آل رسول کی غلطی هے؟؟
میں ایک برا بندھ هوں
آل رسول کی صرف اس لیے که وھ آل رسول هیں عظمت تسلیم نهیں کرتا
اس لیے لکھ سکتا هوں که پاکستان پر مسلط لوگوں کی بد اندیشی اور بیوقوفیاں هیں
جن نے پاکستان کے عام لوگوں کو یه دن دیکھائے هیں
اور ان سب لوگوں کا وھ حال هونا چاہیے جو که فرانس والوں نے کیا تھا اپنے حکمرانوں کا
لیکن
پاکستان میں یه لوگ مقدس خانقاہوں كے مجاور هیں
تو کون هے جو ان کے خلاف بات کرے
اگر کوئی کرے گا بھی تو
ان کی حمایت میں اٹھنے والی اوازیں بھی بهت هوں گی
پاکستان ميں اکثریت کو یه هی معلوم نهیں هے که ان کا دشمن کون هے
تو مخالفت کس کی کریں گے؟؟
جاگیر دار اور وڈیرے اس ملک پر قابض هیں ، ان سے نجات ضروری هے
اس بات کا تو سب لوگوں کو علم هے
لیکن
یه جاگیر دار
اور وڈیرے کون هیں ؟؟
یه کسی کو معلوم نهیں هے
جی هاں
کسی کو معلوم نهیں هے
یا علم رکھتے هوئے بھی انکھیں چراتے هیں
کون هیں یه لوگ ؟؟
جن کو وڈیرے اور جاگیردار کہا جاتا هے !!!ـ
کون ہے جو ان سے نجات دلائے گا؟؟
کون هے جو ان کی نشادھی کرے گا
یا که کتنی ابادی هے پاکستان کی جو ان سے نجات کے لیے تحریک چلانے کا سوچ سکتی هے ؟؟
ال رسول سے نجات!!!ـ
اس تحریر سے اگر غریب سیدوں کی دل آزاری هو تو میں ان سے معذرت چاهوں گا
که ان غریبوں کا تو جب ڈی ان اے ٹیسٹ هو گا تو کہانیاں هی کچھ اور هوں گی
پاکستان میں جاگیرداروں کی مخالفت کا مطلب هے
آل رسول کی مخالفت
زمین کی اصطلاحات کی بات کرنے والے ایسے هی هیں که آل رسول کی جائداد کو ٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠ـ
غیر پنجابی اگر کوئی یه سمجھتا هے که پنجاب میں جاگیر دار هوتے هیں تو
اس کو مغالطہ هے
جاٹ !!ـ
جن کا پنجاب هے
ان میں سے بڑے قبائل
چیمه اور چٹھہ کو میں جانتا هوں که اس وقت اگر کسی کی زمین تیس ایکڑ سے زیادھ هے تو اس نے کوئی کاروبار کرکے یا باهر کی کمائی سے خریدی هو گی
پاکستان ميں انقلاب کے امیدوار
نادانستگی ميں آل رسول کی مخالفت کے گناھ میں شامل هو رهے هیں
ان کو فوری طور پر اپنے ایمان کی تجدید کروانی چاهیے
پاکستانیوں کو انقلاب کا بڑا شوق هے
میرے خیال ميں
بجلی کا نام
انقلاب رکھ لیتے هیں
هر روز
انقلاب اتا جاتا رهے گا
دل کو تسلی رهے گی
ابھی انقلاب آیا که آیا
اور جیسے هی بجلی آئے ساری قوم نعرھ لگائے
او آیا انقلاب

7 تبصرے:

گمنام کہا...

اس جھوٹ موٹ کے آلِ رسول سے میں خود نالاں ہوں
ان بےغیرتوں کے عمل سے کب ثابت ہوتا ہے کہ وہ آلِ رسول ہیں؟

جاویداقبال کہا...

عمل سےزندگی بنتی ہےجنت بھی جہنم بھی
یہ چیزہی زندگی کاواحدمعیارہےلیکن ہم لوگوں نےنام کواستعمال کرکےلوگوں کوبہت دھوکےدئيےہیں۔اورخاص طورپران لوگوں نےتوانتہاء ہی کردی ہے۔ اللہ تعالی ہم کواپنےحفظ ایمان میں رکھے۔ آمین ثم آمین

محمد طارق راحیل کہا...

خدایا ہم تیری بارگاہ میں اپنی محرومیوں کا شکوہ لے کر حاضر ہیں ایسی محرومی کہ جس کے مقابل دنیا کی تمام نعمتیں ہیچ ہیں بھلا تیرے منتخب ترین رسول تیرے حبیب اور تیرے عزیزترین بندے محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے فراق و فقدان کا دنیا کی کون سی نعمت مداوا کرسکتی ہے ۔ تیرے رسول کی امت حسرت دیدار کی آگ ہیں اشک فشاں ہے دنیا کے ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے گھروں سے نالہ و فریاد کی آوازیں بلند ہیں ہم اپنی غریبی و یتیمی پر جس قدر بھی نالہ کریں کم ہے ۔ خدایا ہماری اشک آلود نگاہوں کو دیکھ اور ہماری تسلی و تشفی کے لئے اپنے حبیب کی تصویر مجسم کو ظہور اور حکومت حق کی برقراری کی اجازت مرحمت فرما تا کہ ان کی آمد سوختہ دل مظلوموں اور محروموں کے لئے "مرہم " بن جائے " اللہم نشکوا الیک فقد نبینا " اے اللہ ! تو یقینا" رحیم و کریم ہے اور ہر شے کی قدرت و توانائی رکھتا ہے ۔

Abdullah کہا...

خاور میرا تو خیال یہ ہے کہ آل رسول میں وہ سب لوگ شامل ہیں جو صدق دل سے کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں اور پھر جی جان سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں باقی بڑائی اور چھوٹائی تو صرف اور صرف تقوی کی بنیاد پر ہے جس کا علم سوائے اللہ رب العزت کے اور کسی کو نہیں اور نہ ہوسکتا ہے!
رہی یہ جگیر دار سیاست داں سیدوں کی بات تو جاہلوں کی بے وقوفی سے تمام چالاک اور مکارفائدہ اٹھاتے ہیں،اصل قصور وار جاہل ہے!!!!!!!!!

Abdullah کہا...

رہی ڈی این اے ٹیسٹ کی بات تو وہ تو اگر ان جاگیر دارسیدوں کا بھی ہوا تو شائد کچھ اور ہی کہانیاں نکلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر ہیں تو سب آدم کی اولاد تو سب ہی آل رسول ہوئے چاہے وہ مسلمان ہو یا غیر مسلم کیوں ٹھیک کہا نا میں نے؟؟؟

جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین کہا...

میرے خیال ميں
بجلی کا نام
انقلاب رکھ لیتے هیں
هر روز
انقلاب اتا جاتا رهے گا
دل کو تسلی رهے گی
ابھی انقلاب آیا که آیا
اور جیسے هی بجلی آئے ساری قوم نعرھ لگائے
او آیا انقلاب

بہت خوب۔ آپکی تحریر اور خاصکر یہ آخری جملے لاجواب ہیں۔ ویسے بھی پاکستانی انقلاب کس شعوری انقلاب کی بنیاد پہ آئے گا۔ غریبی کے ستائے ہجوم کو بجلی ، گیس آنے جانے اور چینی ۔ چاول نہ ملنے کو ہی انقلاب کی نوید بنا کر بیچا گیا ہے کہ انقلاب آتے ہی بجلی آجائے گی ۔ گیس پوری ہوگی، اور چینی چاول عام ہوگا۔ اور اسی کو انقلاب کی بنیاد بنا دیا گیا۔

چیمه کہا...

خاور دی بہن نو جاٹ دا لن ء

Popular Posts