بدھ، 8 دسمبر، 2010

اپنی اپنی ڈیفینیشنز

آج سر میں درد هے
ابھی دو گولیاں کھائی هیں امید هے تیس منٹ بعد ارام آ هی جائے گا
شائد برفی زیادھ کھا لی تھی اس لیے
اپنے شاھ جی پاکستان گئے تھے وھ لائے تھے جی
برفی بڑی میٹھی تھی
اب اگر برفی کا سر درد سے تعلق ناں نکلے تو ؟؟
بس هم پاکستانی اسے هی تعلق نکال لیتے هیں
کیونکه هم
ابھی تک بچپن میں پھنسے هوئے هیں
جنہون نے ابھی تک چیزوں کی ڈیفینیشن هی مقرر نهیں کی هیں
یقین نهیں هے تو اپ بتائیں که کیا ابھی تک هم نے مندرجہ ذیل الفاظ هی ڈیفینیشنز بنا لی هیں ؟؟
مذہبی الفاظ
اسلام
توحید
شرک
حدیث
الله اور غیر الله
غیر مذہبی الفاظ
سچ
جھوٹ
وعدھ
قانون
امن
اور ایک لسٹ هے جی ان الفاظ هی
مذہبی اور غیر مذهبی
باقی سر کا درد دور هونے پر لکھیں گے
که خاور کی ڈیفینیشنز کیا هیں

9 تبصرے:

احمد عرفان شفقت کہا...

اللہ آپ کو سر درد سے نجات دے۔ آمین۔ آپ کی ڈیفینیشنز کا انتظار رہے گا۔

Naeem Akram Malik کہا...

برفی کھانے سے سر درد تو نہیں ہوا کسی کو کبھی۔۔۔ البتہ پیٹ خراب ہونے کی وجہ سے دوڑیں لگ سکتی ہیں۔۔۔ لکھو پھر ڈیفینیشنز۔۔۔ پتہ تو چلے۔۔۔ ذرا۔۔۔

الف نظامی کہا...

حدیث کی حجیت پر اعتراض کر کے اب عوامی باتوں سے معترضین کو مطمئن تو نہیں کر سکیں گے آپ۔
کجھ کھیسے ہے تے کڈھو
علمی انداز نال دسو
ایویں اعتراضی ملا بنے پھردے او۔
باذوق دی پوسٹ دا جواب علمی انداز نال دیو۔
نئی تے ثابت ہو جاسی کہ گلاں ای گلاں نیں علمی کھیسا خالی اے۔

ویسے عجیب تضاد فکری ہے منکرین حدیث کی جی۔
ادھر اقرار نبوت ، اُدھر انکار حدیث

الف نظامی کہا...

مقام رسالت اور حجیت حدیث و سنت
حصہ اول
http://www.deenislam.com/islam/flvID/2991/Fitna-Inkar-e-Hadith-Episode-1-Maqam-e-Risalat-awr-Hujiyyat-e-Hadith-o-Sunnat-by-Shaykh-ul-Islam-Dr-M-Tahir-ul-Qadri.html

مقام رسالت اور حجیت حدیث و سنت
حصہ دوم
http://www.deenislam.com/islam/flvID/2992/Fitna-Inkar-e-Hadith-Episode-2-Maqam-e-Risalat-awr-Hujiyyat-e-Hadith-o-Sunnat-by-Shaykh-ul-Islam-Dr-M-Tahir-ul-Qadri.html
مقام رسالت اور حجیت حدیث و سنت
حصہ سوم
http://www.deenislam.com/islam/flvID/2993/Fitna-Inkar-e-Hadith-Episode-3-Maqam-e-Risalat-awr-Hujiyyat-e-Hadith-o-Sunnat--by-Shaykh-ul-Islam-Dr-M-Tahir-ul-Qadri.html

عثمان کہا...

نظامی صاحب،
قبر پرستی ، اور مزار کھڑے کرنے والی بدعات کے خلاف احادیث ایک دفعہ پھر بیان کریں ؟
پچھلی دفعہ تو آپ نے اپنے بلاگ سے فٹا فٹ تبصرے اور احادیث مٹا ڈالے تھے۔ اب کیا ہوا؟
یہ مذہب پرست بھی ہنساتے ہی ہیں ہر وقت۔
(:

الف نطامی کہا...

عثمان: قبر پرستی کا الزام لگانے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا اور نہ ہی کوئی قبر پرستی کی حدیث ہے اور نہ ہم قبر پرست!

پھر بھی اگر اس بات پر اصرار ہے تو ٹھیک ہے ہم آپ کے تئیں قبر پرست ہی ٹھہرے ۔۔۔ لیکن باذوق کو تو جواب دیں وہ تو قبر پجووے نہیں ہیں۔
کیا سمجھے؟ جی۔

احمد عرفان شفقت کہا...

نہ ہی کوئی قبر پرستی کی حدیث ہے۔۔۔

ھیں؟؟ یہ کیسی بات ہے؟

الف نظامی کہا...

احمد عرفان شفقت:
یعنی کسی حدیث میں قبر کی پرستش کا حکم نہیں دیا گیا۔

احمد عرفان شفقت کہا...

ارے۔۔۔یہی تو سب مانتے ہیں اور جانتے ہیں کہ کسی حدیث میں قبر کی پرستش کا حکم نہیں دیا گیا۔ عثمان نے تو قبر پرستی کے خلاف احادیث کی بات کی ہے اپنے کمنٹ میں۔ لفظ "خلاف" شاید آپ مس کر گئے۔

اصل تو رونا ہی یہ ہے جب قرآن و حدیث میں نہ صرف یہ کہ قبر پرستی کا حکم نہیں دیا گیا بلکہ اس نوعیت کے ا عمال کی شدید مذمت کی گئی ہے تو پھر ایسے خطر ناک کام کیوں اتنے دھڑلے سے اتنے وسیع پیمانے پر کیے جا رہے ہیں اسلامی جمہوریہ میں۔

Popular Posts