بدھ، 20 جنوری، 2010

باب جوانی

جاپان سے ایک اردو اخبار " ناپاک نیٹ" جو که ادب کی دنیا کا بے ادب شہکار ہے اس پر یه کارٹون دیکھا !ـ اچھا لگا ، کچھ میرے بھی ایسو هی خیالات هیں جی پاک تعلیم کے متعلق ، میرے خیالات هیں که پاک تعلیم بندے کو صرف منشی بناتی هے ، منشی ناں که ایکسپرٹ ـ
لیکن جی یه نامعلوم کارٹونسٹ صاحب کے خیال ميں پاک تعلیم یه بناتی ہے



سترھ جنوری کو یہاں اسلام سرکل والوں کا ایک اجتماع تھا ، جہاں شاھد مجید نے میری ایک تصویر بنائی
تصویر دیکھ کر دل خوش هوا که ابھی میں جوان لگتا هوں ـ
بڑھاپے کی دھلیز پر !!ـ
دھلیز پر لکھا ہے بڑھاپے کے اندر نہیں لکھا ہے ، بس جی بابے هونے هی والے هیں ، کمر پر ھاتھ رکھ کر اٹھنے کی نوبت تو آ هی گئی هے ـ
ایک شعر
لوگ کہتے هیں که تاریخ خود کو دھراتی ہے
اچھا یه بات ہے تو ، میرا باب جوانی دھرائے تو

8 تبصرے:

جعفر کہا...

آپ کے بھی درشن ہوگئے جی۔۔۔
جسمانی عمر کی خیر ہوتی ہے جی
بندے کا ذہن، دل نہیں۔۔ جوان رہنا چاہئے بس۔۔۔

عنیقہ ناز کہا...

شعر کی تصحیح کر دوں۔
کہتے ہیں تاریخ ہمیشہ اپنے کو دوہراتی ہے
اچھا، میرا خواب جوانی تھوڑا سا دوہرائے تو
خیر، ایسا کچھ نہیں بھول چوک انسان سے ہی ہوتی ہے۔ یہ تصحیح باقی پڑھنے والوں کے لئیے ہے۔

افتخار اجمل بھوپال کہا...

او جی ۔ جہیڑا تہانوں بُڈھا کیہوے اوہنوں میرے سامنے لیاؤ

Abdullah کہا...

جو کچھ آپ کرتے رہے ہیں اس کے بعد تو شکر کریں کہ صرف کمر پر ہاتھ رکھ کر اٹھنے کی ہی نوبت آئی ہے!:)

گمنام کہا...

ویسے ان دونوں تصویروں کا آپس میں بھی کچھ تعلق تھا؟

asma paris کہا...

عبداللہ ايک دو سال اور گزرنے دو پھر ديکھنا گٹوں گوڈوں کا حشر کُب (اسکی اردو مجھے نہيں آتي) ابھی سے نکل آيا ہے شکل البتہ ٹھيک ٹھاک ہے کاموں کا اثر چہرے پر نہيں پڑا ويسے چچا جان نو سو پوری ہو گئيں يا ابھی نہيں

Abdullah کہا...

شکل البتہ ٹھيک ٹھاک ہے کاموں کا اثر چہرے پر نہيں پڑا ويسے چچا جان نو سو پوری ہو گئيں يا ابھی نہيں!
اسماءD:
اسے آپکا حسن نظر ہی کہا جاسکتا ہےP:

DuFFeR - ڈفر کہا...

سنا ہے جلنے والوں کا منہ کالا ہوتا ہے
اگر نہیں تو فیر کچھ تبصرہ نگاروں کو اپنی تصاویر لگانی پڑیں گی
;)

Popular Posts