جمعہ، 1 جنوری، 2010

دھک دھنا دھن

دن سارے رب کے هیں !ـ
کیا نیاسال اور کیا پرانا ؟
ایک دفعه ایک لڑکا کہنے لگا کیا هیں یه شہنشاھ ؟؟
ان کے بزرگوں نے زیادھ بندے مارے تھے اس لیے ان کی اولاد محترم هے اور همارے بزرگ بندے ناں مار سکے اس لیے عام لوگ هیں ـ
قتل عام کردو ، کشتیوں کے پشتے لگا دو
تمہارے اولاد نسلی کہلاوائے گی
پھر هو ئے گا
دھک دھنا دھن
سیاسی پارٹی کے سجادھ نشین بن کے بیٹھ جاؤ
لوگوں کو عہدے بانٹو ، پارٹی میں کسی اەل کو آگے ناں انے دو اور ملکی میں جمہوریت لانے کا شور کرتے جاؤ
پیسے بناؤ
اور ملک کا کیا هو گا؟
پھر هو ئے گا
دھک دھنا دھن
اسلام کے نعرے لگاؤ ، لوگوں کو شخصیت پرستی کا درس دو دین (سسٹم ) کے معنے سے هی لوگوں کو دور کرتے جاؤ ، ہر دوسرے کو دائرھ اسلام سے باهر کرتے جاؤ
جہاں جہاد کے نام سے پیسے بنیں وھاں جهاد اور جہاں جہاد مخالف کے پیسے ملیں وھاں جہاد مخالف فتوے
ایسے ملک میں
پھر هو ئے گا
دھک دھنا دھن
دوچار انگریزی کی کتابیں پڑھ لو کسی اخبار کے چمچے بن جاؤ صحافی کہلواؤ ، باہر کے ممالک میں نودولتیوں کی دعوتیں کھاؤ ، اینکر پرسن بن جاؤ ، عقل سے دور رهو علم کا صرف نام لو ، لوگوں کو گمراھ کرو بچوں کا مستقبل محفوظ کرو
باہر سیٹل کروادو
اور
پھر هو ئے گا
دھک دھنا دھن
چندھ مانگو چندھ کھاؤ لیڈر بنو لیڈر بناؤ ساری قوم کو بھیک مانگنے پر لگا دو
چندے سے ملک چلانے کی تکنیک ، چندے سے ہسپتال بنانے کی تکنیک ، چندے سے ادارے چلانے کی تکنیک
بس چندھ اي چندھ
انشورنس یا اور کسی سسٹم کی بات کا سوچنے کا بھی موقع ناں دو
پھر هو ئے گا
دھک دھنا دھن
کشمیر لینے کے نعرے لگاؤ کشمیر کو برباد کردو ، کشمیر پالیسیان بناؤ کشمیر کے نام پر اپنے هونے کا جواز بناؤ اور سارے پاکستان کو رنڈی کا کوٹھا بنا کر رکھ دو ،
خود کو منظم ترین ادارھ کهلواؤ اور تنظیم سے دور رهو ، آپنا آڈٹ کبھی ناں بناؤ اور اگر سخی لوگ خیرات میں حصه ناں دیں تو کیری لوگر کے چکر میں ڈال دو
پھرپاکستان کا هو ئے گا
دھک دھنا دھن
منڈے باھر بھیجو پیسے منگواؤ کھاؤ پیو عیش کرو آگر منڈا کاروبار کا کہے تو اس کو ملکی حالات کے برے هونے کا بتا کر لارا لپا لگاؤ
کچھ بھی هو جائے منڈے کے پاکستان آنے کے راستے بند کردو
اور اگر منڈا رقم بھیجنے میں حیل حجت کرے تو اس کو شادی کردو ، اس کو بتاؤ که ساری دنیا سے بہتر ہمارا کلچر هے کیونکه ہم استنجا کرتے هیں اور دوسرے لوگ استنجا نهیں کرتے
لیکن ویزے کے لیے شادی کرلو ـ
بس پیسے منگواؤ پیسے
پلاٹ پر عمارتی ڈھانچا کھڑا کر لو اور منڈے کو مستقل بیوقوف بناؤ مٹریل کے نام پر پیسے بناؤ
مندے کے بچوں کو عمر کے بچے پیدا کرو ، چاچے بھتیجے ایک هی عمر کے
پھر هو ئے گا
دھک دھنا دھن

5 تبصرے:

Shekari کہا...

بھائی جی آپ کو بھی نیا سال مبارک ہو
دھک دھنا دھن

محمد طارق راحیل کہا...

نیا سال سب کو مبارک
کاش پچھلے سال کی غلطیاں اب نہ دھرائی جائیں
اللہ اس سال ہم سے راضی رہے
ہمارے گناۃ کم اور نیک کرنے کے کی توفیق ذیادہ عطا فرمائے
آمین
http://tariqraheel.wordpress.pk/

asma paris کہا...

آداب چاچا جی ؛ لوگ پاويں ُميں نہ مانوں` بنے رہيں بھتيجی آپ سے اتفاق کرتي ہے پر يہ ہے کہ اب ہم نے اپنی اگلی نسل کے ساتھ ايسا نہيں کرنا جيسا برا ہمارے بزرگوں نے ہمارے ساتھ کيا ہے ميری تو پانچ سال کی بچی نے کہہ ديا ہے مماں اب ہم بہت زيادہ ہو گئے ہيں اب اور bebe بےبی نہيں کرنا لو جی ہماری ہمت تھی کہ ميٹرک ميں بھی يہ بات اماں کو کہتے

asma paris کہا...

آداب چاچا جی ؛ لوگ پاويں ُميں نہ مانوں` بنے رہيں بھتيجی آپ سے اتفاق کرتي ہے پر يہ ہے کہ اب ہم نے اپنی اگلی نسل کے ساتھ ايسا نہيں کرنا جيسا برا ہمارے بزرگوں نے ہمارے ساتھ کيا ہے ميری تو پانچ سال کی بچی نے کہہ ديا ہے مماں اب ہم بہت زيادہ ہو گئے ہيں اب اور بےبی نہيں کرنا لو جی ہماری ہمت تھی کہ ميٹرک ميں بھی يہ بات اماں کو کہتے

افتخار اجمل بھوپال کہا...

جناب دھک دھنا دھن تو پچھلی آدھی صدی سے ہو رہی ہے اور اب ٹَیں پٹاس آتی نظر آ رہی ہے
اللہ آپ کیلئے اور آپ کے سب اہلِ خانہ کیلئے یہ سال اور اگلے سال مبارک کرے
اِک ہَور گل اے ۔ کشتیوں کے پشتے نہیں کشتوں کے پشتے

Popular Posts