اتوار، 31 جنوری، 2010

مہنگائی کا علاج

میری نظر میں مہنگائی کا ایک هی علاج ہے که
لوگ
آپنی قوت خرید بڑھائیں !!ـ
قوت خرید بڑھانے کے لیے ضروری هے که محنت کریں !ـ
کیونکه بزرگوں نے دولت کمانے کا ایک هی منتر بتایا ہے
اور وھ ہے
محنت
لیکن یاروں محنتی تو گدھا بھی بہت هوتا ہے ؟؟
اس کے پاس صرف محنت هوتی هے تکنیک نهیں اس لیے
گدھا کھوتا ہی رهتا ہے
محنت کے لیے تکنیک حاصل کرنی هو گی
اور تکنک حاصل کرنے کے لیے علم حاصل کرنا هو گا
لیکن جی ہماری تو حکومتوں کا صدیوں سے یه چلن رها ہے که تعلیم تک لوکاں کی رسائی ناں هو
اسی لیے لوگاں کو اصل مرض نظر نهیں آتا که علم هی نهیں هے
اوے بھولیو لوگو اصل مسئله مہنگائی نہیں ہے جی
لیکن اب تو پاک حمکرانوں نے معامله اتنا گمگھیر کردیا ہے که تعلیم نہیں روٹی کے لالے پڑے هیں
کس کس چیز کا رونا روئیں جی
اب تو لگتا ہے که عنیقه ناز صاحبه کی یه بات پوری هو گی که افغان هی قبضه کریں گے پاک ، سر لوگوں کی زمیں پر ، که صدیوں سے یه افغان هی حملے کرتے هیں جی
اسلام کے نام پر
اب بھی مولوی عمر والے طالبان امریکه سے جیت گئے تو
بقول اقبال سیالکوٹی کے
کراچی کے ساحل سے لے کرکاشغر کی خاک تک
سب مٹی پاک هو جائے گی
پر سانوں کی جی
اسی جاپان ميں هیں
اور تسی کسی اور ملک ميں
کوئی کسی ملک میں اور کوئی کسی ملک میں
ابے کے نام پر سیاست کرتی بے نظیر بھی کسی اور ملک کی شہریت رکھتی تھی اور بی بی کی سیاست کرتے زردار بھی باھر کے دورے پر رہتے هیں
اور بلاول جو بے بے کے نام پر سایست کرے گا
وھ ھی باھر هی رہتا ہے
جاپان میں پاکستانی لوگوں کا ٹولی بس پر کہیں جارها تھا که بس ميں پٹھانوں کے لطیفے شروع هو گئے
جب محفل چنگی گرم هو گئی تو جی خسروخان جو که باراکی کا ایک مشہور کاروباری ہے اس نے مائیک سنبھال لیا اور کہنے لگا
یارو سب میرا بات سنو !ـ
میں ایک پٹھان هوتی
اس لیے کہتی که تم میں سے اگر کسی کے ساتھ کسی پٹھان نے سیکس کیا هے تو کھڑا هو جائے میں ننگا هوجاتا هوں وھ میرے ساتھ کر لے
سب کو سانپ سونگھ گیا
وھ فرانس مين ایک حافظ مزمل صاحب هوا کرتے تھے ان دنوں غالباً سپین میں هیں
ان سے رو دی سینٹ ڈینی پر ایک پٹھان صاحب پٹھانوں کی مردانگی که قصے سنا رہے تھے که کیسے پٹھان مردوں سے مردانگی کرتے هیں
تو حافظ مزمل نے پوچھا که
کیا پٹھانوں کی مردانگی کے شکار یه لوگ کہاں سے ایمپورٹ کرتے هو؟؟
پٹھان چپ
حافظ مزمل نے لقمه دیا
خود هی پہلے مفعول هوتے هو پھر فاعل بن جاتے هو اور فعل پر فخر کرتے هو ـ
بات کہاں سے کہاں
نکل گئی
مہنگائی کا علاج ہے جی تعلیم
تہاڈا کی خیال اے جی
بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا علاج بھی ہے تعلیم
جعلی جمہوریت سے نجات کا نسخه بھی تعلیم ہے
فوجی کالونیوں اور رقبوں کا علاج بھی تعلیم میں ہے
اور تو اور جی
مذھب اور دین کا فرق بھی تعلیم هی بتائے گی
اور اس فرق سے کیا فرق پڑتا ہے اس کا بھی تعلیم هی بتا سکتی ہے
لیکن مزے کی بات هے که خود میرے پاس تعلیم کی کمی هے اس لیے اگر کسی اصلی والے تعلیم یافته کو یه بات بونگی لگے تو معافی چاھتا هوں

بدھ، 20 جنوری، 2010

باب جوانی

جاپان سے ایک اردو اخبار " ناپاک نیٹ" جو که ادب کی دنیا کا بے ادب شہکار ہے اس پر یه کارٹون دیکھا !ـ اچھا لگا ، کچھ میرے بھی ایسو هی خیالات هیں جی پاک تعلیم کے متعلق ، میرے خیالات هیں که پاک تعلیم بندے کو صرف منشی بناتی هے ، منشی ناں که ایکسپرٹ ـ
لیکن جی یه نامعلوم کارٹونسٹ صاحب کے خیال ميں پاک تعلیم یه بناتی ہے

سترھ جنوری کو یہاں اسلام سرکل والوں کا ایک اجتماع تھا ، جہاں شاھد مجید نے میری ایک تصویر بنائی
تصویر دیکھ کر دل خوش هوا که ابھی میں جوان لگتا هوں ـ
بڑھاپے کی دھلیز پر !!ـ
دھلیز پر لکھا ہے بڑھاپے کے اندر نہیں لکھا ہے ، بس جی بابے هونے هی والے هیں ، کمر پر ھاتھ رکھ کر اٹھنے کی نوبت تو آ هی گئی هے ـ
ایک شعر
لوگ کہتے هیں که تاریخ خود کو دھراتی ہے
اچھا یه بات ہے تو ، میرا باب جوانی دھرائے تو

ہفتہ، 16 جنوری، 2010

اصلی نقلی

اصلی اورنقلی کی پہچان کیسے کی جائے ؟؟
میں نےایک پینٹر خاتون سے پوچھا تھا
اس نے بتایا که اصلی پینٹنگ کو زیادھ سے زیادھ دیکھنے جاؤ
بہت زیادھ اصلی چیزوں کو دیکھنے سے جعلی چیز ایک هی نظر ميں پہچانی جائے گی
آپ ني اگر کبھی اصلی والے سوٹ اور اصلی والے کپڑے پہن کردیکھے هوں تو سستے کپڑے اپکی کی نظر میں جچتے هی نهیں
اسی طرح کھانے کے متعلق هے
آپ میں سے سرسوں کے تیل میں نکلے پکوڑے کتنے لوگوں نے کھائے هیں ؟؟
پکوڑے سرسوں کے تیل کے هی اوریجنل هوا کرتے تھے
سرسوں کے تیل کے پکوڑے چکنائی والے نهیں هوتے هیں
لیکن جی
چکنائی کے نقصانات کا هی پاک لوگوں معلوم نهیں هے
اسی طرح بات ہے دین کی
سسٹم کی
جمہوریت کی
میڈیا کی
تعلیم کی
اخلاق کی
معاشرتی اقدار کی
یارو پاکستان مین ہر چیز جعلی ہے
اتنی جعلی که اصلی کی پہچان هی ختم هو گئی هے
جاپان میں دس سال پہلے ٹوکیو کو گاڑیوں کے دھوئیں سے پاک کرنے كے لیے سلینسر کا معیار قایم کیا گیا تھا
جس کے مطابق لوگوں کو ڈیزل والی گاڑیوں کے سلینسر پر اضافی پرزھ لگوانا پڑتا تھا (اب یه میکر سے لگا هوا هي آتا ہے ) اس خاص سلنسر والا ایک ٹرک یہان جاپان سے پاکستان بھیجا تھا
یه پرزھ دس ہزار ڈالر تقریباً کا هوا کرتا تھا
لیکن
چار مہینے بعد پاکستان گیا تو معلوم هوا که وھ اتار دیا ، کیونکه اس سے سفید دھواں نکلتا تھا اور جب بھی لاہور جاتے تھے پولیس والے چالان کرلیتے تھے که یه ٹرک پلوشن کا باعث بنتا هے
دنیا کے صاف ترین شہر ميں داخلے کی شرائط پر پورا اترنے والا سلنسر لاہور کی پاک فضا کو خراب کردیتا هے
اللّه دی شان اے ناں جی

اتوار، 3 جنوری، 2010

روحوں کی بولتی

بی بی سی پر آیا هے که جناب آصف زرداری صاحب نے فرمایا هے که ان میں بی بی اور بھٹو کی روح بولتی هے
اللّه کی شان هے ناں جی جن ممالک میں بھوک زیادھ هو ان ممالک میں روحیں بھی زیادھ بولتی هیں
اور دین اسلام (ضوابط میں بندھےسسٹم ) والے ممالک میں روحوں کی بولتی بند هو جاتی هے ـ
وھ قدیم یونانیوں میں بھی جب جب کوئی طاقت حاصل کرنے میں رکاوٹ محسوس کیا کرتا تھا تو اس کو دیوتا خواب میں آ کر بتا جایا کرتے تھے که وھ اپنی مرضی کرلے
بادشاھ لوگوں کی کہانیاں تو بچپن سے هی سنتے پڑھتے آتے هیں
اور ان کی بادشاھی کی باتوں پر رشک آتا ہے که جی چاھتا ہے که میں بھی بادشاھ هی بن جاؤں
لیکن کہانیوں میں یه تو لکھا نهیں هوتا که اس بادشاھ نے بندے کتنے مروائے تھے اور ان قتلوں سے بچنے کے لیے اس دور میں کیا کیا چالاکیاں کی تھی اور کن کن حیلوں سے ان قتلوں کو جائز ثابت کیا تھا ـ
بس جی چاھتا ہے که لوگ مجھے بادشاھ تسلیم کرلیں ، لیڈر سمجھ لیں ، قائد بنا لیں ، بس جی کچھ هو جائے که میرے حکم میں سارے کام هوں
لیکن جی اردگرد کے لوگ بھی ہی چاھتے هیں
یه کام اسانی سے تو هونے سے رھا که پاکستان میں فوج بھی یہی چاھتی هے اور اور جونئر جرنیل بھی سینئر بننا چاھتے هیں ، اس لیے فوج بھی بادشاھ نهیں بن سکتی بس جب تک امریکه ساتھ دے
ساری چالاکیاں کرکر کے بس اخر نتیجه یه نکلتا ہے که کسی طرح سے کچھ اس طرح کا کیا جائے که بادشاھ ناں سہی اللە والا هی بن لیا جائے
لیکن اللّه تو جی ایسی باتوں سے منع کرتا ہے ؟؟
تو اس طرح کرلیا جائے که لوگوں کو اللّه کی باتیں تو بتائی ناں جائیں لیکن اللّه کے نام سے کام چلا کر لوگوں کو بیوقوف بنا لیا جائے
جیسا که آپ نے دیکھا هو گا که مولوی صاحب کی ساری زندگی وزیر اعظم بننے کی کوشش میں گزری که کبھی سیاست سے توبه اور کبھی سایست میں انٹر ، لیکن اخر کار کسی جن سے ترکی میں مل کر روحانیت بھی لی کیونکه اس سے پہلے خوابوں کے ذریعے روحانیت والے ڈرامے کو کچھ "شر پسندوں "نے خراب کردیا تھا
ایک تو جی پاکستان میں یه بڑا مسئله هے که جی
مرنے والے کو برا ناں کہو !!ـ
چاھے اس نے ساری قوم کو داشته سا بنا رکھا هو اور سارے ملک کو رنڈی کا کوٹھا!!ـ
صرد ایوب کو ڈیڈی کہنے والا ، جو امریکی صدر کینڈی کی کاپی کرتا تھا ، تقریروں میں بھی اور حرکات میں بھی ، جس نے مشرقی پاکستان میں پاک فوج کے مظالم پر پردھ ڈالا ، اور اس بات کے عوضانے میں باقی ماندھ پاکستان کی حکومت حاصل کی
اسکی بیٹی ابے (بابا) کے نام پر قوم کو بیوقوف بناتی رهی ، اب اس کا خاوند بی بی کے نام پر وھی کام کررها هے اور اس کے بعد کوئی بے بے (ماں) کے نام پر یہی کام کرے گا
مین تو خود کئی دفعه اس بات کا منصوبه بنا چکا هوں که ابا جی کو ولی اللّه ڈکلئیر کرکے پاکستان منتقل هو جاؤں
وھ ایک دوست ہے آئرش ڈفر نام کا ( ڈفر کے نام سو بلاگ لکھنے والے صاحب نهیں ) اس کتنی بار کہا ہے که اس طرح کرتے هیں که میں آئر لینڈ سے کچھ گوریان اور گورے لے کر آ جاتا هوں که همیں خواب میں اس بات کا پته چلا تھا ، تم بس اتنا کرو که جھڈے شنڈے لگا کر میلے کا سا سمان بنا دینا
میرے ابا جی پہلے هی بڑے پرہیز گار هیں اور کچھ لوگ تو ان سے پھونکیں بھی مرواتے هیں اپنے بچوں اور جانوروں کو ـ
لیکن جی میں قران کا علم جانتا هوں اس لیے اللّه عالی شان سے ڈر لگتا ہے ـ
باقی جی صدر حاب یرک چکے هیں
کیانی صاحب نے اپنی نوکری کی ایکسٹینشن کا کہا هو گا
لیکن اب اپنی ایکسٹنشن کا پڑا ہے
اب لگتا تو نهیں که عزیز هم وطنوں هو لیکن جی
پاک فوج سے کچھ بعید نهیں هے
باقی شریفین کا وریه بتاتا ہے که ان کو فوج کی طاقت کا علم هو چکا ہے اس لیے اب یه دیکھ رهے هیں جیسا فوج کہے گی ویسا هی کریں گے جیسا که ضیاع صاحب کے دور میں کرکے اس مرتبے تک پہنچے هیں ـ

جمعہ، 1 جنوری، 2010

دھک دھنا دھن

دن سارے رب کے هیں !ـ
کیا نیاسال اور کیا پرانا ؟
ایک دفعه ایک لڑکا کہنے لگا کیا هیں یه شہنشاھ ؟؟
ان کے بزرگوں نے زیادھ بندے مارے تھے اس لیے ان کی اولاد محترم هے اور همارے بزرگ بندے ناں مار سکے اس لیے عام لوگ هیں ـ
قتل عام کردو ، کشتیوں کے پشتے لگا دو
تمہارے اولاد نسلی کہلاوائے گی
پھر هو ئے گا
دھک دھنا دھن
سیاسی پارٹی کے سجادھ نشین بن کے بیٹھ جاؤ
لوگوں کو عہدے بانٹو ، پارٹی میں کسی اەل کو آگے ناں انے دو اور ملکی میں جمہوریت لانے کا شور کرتے جاؤ
پیسے بناؤ
اور ملک کا کیا هو گا؟
پھر هو ئے گا
دھک دھنا دھن
اسلام کے نعرے لگاؤ ، لوگوں کو شخصیت پرستی کا درس دو دین (سسٹم ) کے معنے سے هی لوگوں کو دور کرتے جاؤ ، ہر دوسرے کو دائرھ اسلام سے باهر کرتے جاؤ
جہاں جہاد کے نام سے پیسے بنیں وھاں جهاد اور جہاں جہاد مخالف کے پیسے ملیں وھاں جہاد مخالف فتوے
ایسے ملک میں
پھر هو ئے گا
دھک دھنا دھن
دوچار انگریزی کی کتابیں پڑھ لو کسی اخبار کے چمچے بن جاؤ صحافی کہلواؤ ، باہر کے ممالک میں نودولتیوں کی دعوتیں کھاؤ ، اینکر پرسن بن جاؤ ، عقل سے دور رهو علم کا صرف نام لو ، لوگوں کو گمراھ کرو بچوں کا مستقبل محفوظ کرو
باہر سیٹل کروادو
اور
پھر هو ئے گا
دھک دھنا دھن
چندھ مانگو چندھ کھاؤ لیڈر بنو لیڈر بناؤ ساری قوم کو بھیک مانگنے پر لگا دو
چندے سے ملک چلانے کی تکنیک ، چندے سے ہسپتال بنانے کی تکنیک ، چندے سے ادارے چلانے کی تکنیک
بس چندھ اي چندھ
انشورنس یا اور کسی سسٹم کی بات کا سوچنے کا بھی موقع ناں دو
پھر هو ئے گا
دھک دھنا دھن
کشمیر لینے کے نعرے لگاؤ کشمیر کو برباد کردو ، کشمیر پالیسیان بناؤ کشمیر کے نام پر اپنے هونے کا جواز بناؤ اور سارے پاکستان کو رنڈی کا کوٹھا بنا کر رکھ دو ،
خود کو منظم ترین ادارھ کهلواؤ اور تنظیم سے دور رهو ، آپنا آڈٹ کبھی ناں بناؤ اور اگر سخی لوگ خیرات میں حصه ناں دیں تو کیری لوگر کے چکر میں ڈال دو
پھرپاکستان کا هو ئے گا
دھک دھنا دھن
منڈے باھر بھیجو پیسے منگواؤ کھاؤ پیو عیش کرو آگر منڈا کاروبار کا کہے تو اس کو ملکی حالات کے برے هونے کا بتا کر لارا لپا لگاؤ
کچھ بھی هو جائے منڈے کے پاکستان آنے کے راستے بند کردو
اور اگر منڈا رقم بھیجنے میں حیل حجت کرے تو اس کو شادی کردو ، اس کو بتاؤ که ساری دنیا سے بہتر ہمارا کلچر هے کیونکه ہم استنجا کرتے هیں اور دوسرے لوگ استنجا نهیں کرتے
لیکن ویزے کے لیے شادی کرلو ـ
بس پیسے منگواؤ پیسے
پلاٹ پر عمارتی ڈھانچا کھڑا کر لو اور منڈے کو مستقل بیوقوف بناؤ مٹریل کے نام پر پیسے بناؤ
مندے کے بچوں کو عمر کے بچے پیدا کرو ، چاچے بھتیجے ایک هی عمر کے
پھر هو ئے گا
دھک دھنا دھن

Popular Posts