پیر، 9 جون، 2008

نامے بنام ڈاکٹر خان

بات چلی تھی شکاری کے بلاگ
کے بلاگ پر که ڈاکٹر عبدلقدیر صاحب کو کارڈ لکھے جائیں مجھ یه بات بڑی اچھ ی لگی ـ
اس لیے میں نے یه کیا که چند کارڈ ڈزائین کیے اور ان کو اپنے هی پرنٹر پر چھاپ کر ان پر ستر ین کی ٹکٹ لگا کر دیے هیں
ان کے ڈزائین هیں
پہلا ڈزائین


اور دوسرا ڈزائین ہے


اور تیسرا هے یه



میں نے ان کارڈز پر ایک طرف یه نمونے بنائے هیں اور دوسری طرف ڈاکٹر صاحب کا ایڈریس لکھ دیا ہے جو که مجھے شکاری کے بلاگ پر ملا تھا
اور میں نے یه کارڈ دوستوں میں تقسیم کيے هین که وه صرف اپنی تحریر میں ایک پیغام لکھیں اور لیٹر بکس میں ڈال دیں
اب تک میں ایسے ایک سو پچاس کارڈ تقسیم کر چکا هوں
یہاں جاپان میں هر بندے نے یه کام پسند کیا ہے اور کتنے هی دوستوں نے کارڈوں اور ٹکٹوں کا خرچ دینے کا بهی اعادھ کیا ہے
کیسا لگا جی آپ کو
کیا آپ بهی ایسا كرسكتے هیں ؟؟

3 تبصرے:

گمنام کہا...

Probably I can say with this blog make, more some interesting topics.

گمنام کہا...

اسلام علیکم،
خاور بھائی ماشاءاللہ آپ تو میرے سے بھی زیادہ ایکٹو نکلے۔ اللہ آپ کو اس کا صلہ دے گا۔ امین

میری ایک خواہش ہے کہ یہ کام کسی طرح منظم ہوجائے۔

گمنام کہا...

بہت اچھا کام ہے، جزاک اللہ خیراً

Popular Posts