اتوار، 23 مارچ، 2008

نچ ملنگا

نیا پنگا پانا تو آپ نے بهی سنا هوگا مگر یہاں ميں نے ایک پرانا پنگا دیکها هے جی ـ
کل اویاما اوکشن میں عمران (عمران جاپان کی کین گنماں کے شہر تاتے بیاشی کی مسجد قبا کے حلقه ذید بن حارث کا ناظم هے )نے ذکر کیا تها اس ویڈیوکا ـ
نیا پنگا تو جب هو گا ناں جی که کوئی نیا کام هوتو
پرانا پنگا اس لیے هے که
یه روحانیت ہے
اسمانی کتابوں میں جتنا غیر اللّه (شخصیات) کی پرستش سے منع کیا گيا ہے اتنا کسی بهی کسی اور بات پر زور نہیں دیا گیا
مگر انسان بهی ایسا واہیات جانور ہے که اسی ایک بات میں بار بار غلطی کرجاتا ہے
جی یه قادری صاحب کی روحانیت هے
همارا ایک دوست ان کو پادری صاب بهی کها کرتا تها ـ
اس ویڈیو کے آخر پر حال پڑے ایک بندے کو لمبا لٹا کر
مولوی طاهر صاحب اس کو پھلانگتے هیں اور اس کو امن اتا ہے
یه جاهلیت ہے یا که میں هی پاگل هوگیا هوں
نچ ملنگا
کی خیال اے جی تہاڈا ؟
اصل وچ میں اس پوسٹ نوں پنجابی وچ لکھناں چاھندا ساں
پر
فیر میں سوچیا که سارے لوگ پنجابی نہین سمج سکدے
یارو اے مولوی بڑا ای ڈرامے باز اے
هور تے هور میرے آپنے خاندان دے کنے لوک اس دے پچھے لگ گئیے نے دسو یارو کی کریے ایس طرحاں دے بندیاں دا ؟؟
ایہو جیے بندے نوں انگریزی وچ کہندے نے
ایول جینئیس

میرا رب میرا گواھ رہو اور سب پڑهنے والے بهی که میں اپنی سی کوشش کر رها هوں اس بندے کے شرک اور غلط کاموں کی نشاندهی کی ـ

4 تبصرے:

Raja Iftikhar Khan کہا...

میں اسے عرصہ دس برس سے جانتا ہوں ادھر سے ایک مسجد کے لئے جمع کیے گئے 120ہزار یورو لے کر پاکستان چلا گیا تھا۔
بڑا آیٹم ہے یہ مولوی دھاگہ، مجھے تو شک ہے کہ اسے ولایت والے اوس جعلی اسکول سے ہی نہیں تیار گیا گیا کہ مسلمانوں کو پٹھے پٹھے مسئلئے دس کے کھجل کرو اور اصل اور سوکھے اسلام سے اتنا دور کردو کہ انکو معلوم ہی نہ ہوسکے کہ کیا حق ہے اور کیا سچ

Raja Iftikhar Khan کہا...

یار جب نچنا ہی ہے تو علی کے نام کی کیا ضرورت ہے، کڑی پھڑو اور ڈسکو کو چلے جاؤ یا ادھر سے ہی پھڑ لو، مذہب کو بیچ میں ترہونے کی کیا ضرورت

Munir Abbasi کہا...

Dear Khawar,
I cant write in urdu for the time being. Sorry for that.

This man is a genius. Believe me or not. But its a pity that he is using all his capabilities for self gratification. Really, I mean if he had not been doing this kinda stuff, he would be a mujtahid. a real mujtahid.

But, alas!!!

بنیاد پرست کہا...

ڈاکٹر صاحب یہ ڈرامے باز سندی عالم بھی نہیں محض ایک وکیل ہے، پہلے مرزے کی طرح کچہری میں پھٹا لگاتا رہا پھر نواز شریف اسے پی ٹی وی پر لے آیا اور یہ مدرس بن بیٹھا، آپ اس کو مجتہد فرض کررہے ہیں، یہ غامدی جیسا مجتہد ضرور بن سکتا ہے، اس بندے کو صرف تاویلیں کرنے کا فن آتا ہے اور اسکے پاس کوئی علم نہیں۔ میرا ایک دوست اسکا بہت شیدائی تھا، اس نے پرسنل واقعہ سنایا کہ ہم نے اسے اپنے گاؤں میں بلایا، بڑا جلسہ کرایا، لاکھوں روپے لگائے، رات کو بیان کے بعد ہم نے مل کر کھانا کھایا، وہیں ساتھ کمرے میں ٹی وی لگا ہوا تھا، یہ میرے ساتھ ادھر آگیا۔ میں نے ریموٹ اٹھایا اور چینل چینج کرنے لگا ایک چینل میں کچھ ننگی فلموں کی جھلگ نظر آئی، اس نے ریمورٹ میرے سے لیا اور کہنے لگا آپ ذرا باہر جائیں میں نے پرسنل کال کرنی ہے :ڈڈ

Popular Posts