جمعرات، 7 مارچ، 2013

اپ کو کیا نظر آ رہا ہے

سپہ سالار کے " ٹیک اور" کی مخالفت لشکر کے اندر سے بھی کی جارہی ہے
اور یہ مخالفت عنان سپہ سالاری سنبھالتے ہی شروع ہو گئی تھی
لیکن
ملکی حالات کی انارکی، ہنگامے ، قتل خون اور دیگر معاملات سپہ سلار کی ٹیک اور کی خواہش کے صحیع ہونے کی نشاندہی کر رہے ہیں
سیاستدان ! ملک کو بجانے کی بات کر رہے ہیں
ہر سیاستدان کا دعوہ ہے کہ صرف وہی ملک کو بچا سکتا ہے
ناں ترقی کی بات
ناں
تعمیر کی بات
یعنی کہ مریض کے زخموں کا اندازہ مرہم پٹی نہیں
بلکہ
جان پر بنی ہوئی ہے
سیاستدان، جن کو کچھ اور نعرے لگانے چاہئے
تعمیر کے ، ترقی کے، ملک دشمن عناصر کی مخالفت ہے
لیکن
نعرے لگا رہے ہیں ملک بچاؤ کے
ان کو کیا نظر آ رہا ہے جو کہ عام لوگوں کو نظر نہیں آ رہا ؟؟؟

4 تبصرے:

MAniFani کہا...

قدم بڑھائو ہم تمہارے ساتھ ہیں۔

تیل لگائو ہم تہمارے آگے چپ چاپ ہیں۔

ڈاکٹر جواد احمد خان کہا...

ایسا لگتا ہے کہ قوم کو ایک بار پھر چونا لگانے کی تیاری ہو رہی ہے۔

pardese کہا...

چونا نہیں بلکہ قوم کی ۔۔۔۔ یعمی پیٹھ پر پلستر کرنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں ۔۔۔ اور دیکھئے گا یہ قوم اب پلستر کروا کر اپنی ۔۔۔۔ پیٹھ بند کروائے گی

جوانی پِٹًا کہا...

کھوکھر صاحب۔ کارخانے کو آگ لگی ھو تو منیجر تعمیر و ترقی کے نعرے نہیں لگاتا۔

Popular Posts