لائیک کا بٹن
فیس بک پر ابھی تک لائیک بٹن تو هے
لیکن ڈس لائیک یا
تنقید کا بٹن نهیں هے
اسی طرح قوموں کے مزاج میں بھی کچھ بٹن هوتے هیں
جیسا که پاک ملک کے لوکاں میں ایک بٹن هے
صرف لائیک کا
مردوں کی میتوں کی جنازوں کی بات پر ان کا صرف لائیک کا هی بٹن هے
ڈس لائک کا بٹن چھوڑیں
حقیقت کی نظر تک بند هو جاتی هے جی
میتوں مردوں کی زندگی کے متعلق
وه فیس بک هے
جس ميں صرف لائک کا بٹن هے
اور یه فیس پاک ہے
بے نظیر کا هی معامله دیکھ لیں
پنکی سے لے کر دختر مشرق بننے تک
کیا کیا مقامات وصل و فراق تھے
اور کن کن رنگوں کے تھے؟
میت بنتے هی
سب کا لائیک بٹن اون هو گیا
بی بی شهید ، بی بی زنده ،بی بی وه بی بی یه
فیس پاک ایک دوسرے کا فیس دیکھتے هیں اور
کهتے هیں
بس جی مرن والی برائی ناں کرو
اور پھر جھوٹ بولتے هیں مردے کی اچھائیوں کا
اور دوسری نسل میں جاتے جاتے یه جھوٹ ، اس مردے کی کواٹی بن کر روحانیت کی منزلیں طے کرنا شروع کردیتا هے
اور پھر چل سو چل
پاکستان میں جب بھی لاش گرتی هے تو
اس کے لائیک کا بٹن دبانے میں اتنے هی لوگ شامل هوتو هیں جتنا اس کا میڈیا
مضبوط هوتا هے
عام بندے کا میڈیا کمزور هوتا هے
اس لیے اس کو رونے والے بھی کم هوتے هیں
اور مضبوط میڈیا والے
بلے بلے
دوسری بات
پاکستان رهنے کے لیے بنا هے
پاکستان همیشه قائم رهے گا
یا اس طرز کی بڑهکیں
باتیں بهت مل جاتی هیں پڑھنے کو سننے کو
مجھے یه باتیں ایسی لگتی هیں جیسے اندھیرے میں ڈرا هوا بچا
جو للکارے مار رها هو که مجھے ڈر نهیں لگ رها
ملک!!ـ
اداروں کے کومبینیشن سے بننے ولا ایک نظام هوتا ہے
اداروں کی گراریوں سے بننے والی مشین هوتی هے
پاکستان کی گراریوں میں سے کون سی گراری
ہے جو اپنی ذمه داری کا دس فیصد بھی پورا کر رهی هے ؟؟
فوج کے منظم ترین ، اصول پسند، ڈسپلنڈ هونے کا پروپیگینڈا هے
اندر کا حال تو معلوم نهیں هے
لیکن
اس ادارے کے چیف یعنی چیف آف آرمی سٹاف کی مدت هوتی ڈھائی سال !!!ـ
پچھلے پچاس سالوں میں کتنے چیفوں نے یه مدت ضابطوں کے ساتھ پور کرکے اپنے جونئیر کو اگے انے کا موقع دیا هے ؟؟؟
برف کے تودے سے مرنے والوں کے لیے
فیس پاک کے سبھی لوگوں کا لائیک بٹن ان هے
لیکن
ان لوگوں نے کهان کهان ضابطوں کے پورا کرنے میں کاهلی کی ہے اس کو چھپانے کا انتظام تو پاک فوج کے پاس هو گا لیکن
نظام قدرت کا اپنا صول ہے
جس ميں سزا معطل نهیں هوا کرتی
اور موت کا دن مقرر ہے تو
اب قوم کے ترس کی کیا ضرورت هے ؟؟

5 تبصرے:
Pakistan National Assembly and Government controlled by Saudi King
http://www.youtube.com/watch?v=CCYmMLRKg1Y
لا ئیکا گیا
زبردست
بہت خوب۔ برجسہ اور برحق۔
بہت بڑی بات کہ دی آپ ۔ بہت زبردست
ایک تبصرہ شائع کریں