بدھ، 14 ستمبر، 2011

تنگ لوگ

ناں جی پاکستان میں
ہے کون
جو تنگ نهیں هے؟؟
زردای!!ـ
یارو وھ بھی شریفین سے تنگ هے
پاکستانی یا تنگ هوتے هیں
یا تنگ کرتے هیں
تنگی میں گزرا کرتے هیں
لیکن بچپن میں جو لفظ تنگ میں نے پہلے پہل سنا وھ تھا جی
اس بیلٹ کا نام جو گھوڑے یا گدھے کی پیٹھ پر رکھی کاٹھی یا
پلانا کو سنبھالنے کے لیے
پیٹھ کے پیچھے سے گزاری جاتی هے

یه والا تنگ که جس کو سن سن کر باهر مقیم پاکستانی بھی تنگ آ چکے هیں
اس تنگ کی تنگی تو جی ضیاع صاحب کے
اسلامی دور ميں شروع هوئی تھی ناں جی
رشوت لینے والا بھی تنگ اور
دینے والا بھی تنگ
فوج تنگ هے که لوگوں کو ان کے پلاٹ اور رقبے نظر انے لگے هیں
سیاستدان تنگ هیں که
فوج
سکون سے لوٹنے نهیں دیتی
سارے امریکه قرضے هتھیا لیتی هے
کوئی تنگی سی تنگی هے جی پاکستان میں
اب تو سنا ہے که
مچھر بھی تنگ کرتے هیں
پاک لوگان کو
ایک تو جی پاک لوگ اس بات سے تنگ هیں که
لوگ ان کو پلید کہتے هیں
اس لیے
اب جو مچھر ان کو تنگ کرتا هے
ڈینگی والا
اس کی پیدائیش کا صاف پانی میں بتا بتا کر
اور سن سن کا تنگ هورهے هیں جی
لوگ
صاف پانی پاکستان میں هے کهاں؟؟
چھت پر رکھی ٹنکیوں میں !!!ـ
جن میں جالا لگا هوتا ہے
اوپر دھول جمی هوتی هے
اور اندر سنڈیاں!!!ـ
ان چاول کے دانوں کے سائیز کی سنڈیوں کی پاکستان ميں تنگی کی کوئی خبر وصول نهیں هوئی هے
که
کسی نے ان کو ختم کرنے کی کوشش کی هو
تنگی کو ماپنے کا پیمانه
ابھی نهیں هے که کون کس سے کتنا تنگ هے
که پاکستان ميں
فوج نے هر کام بے حساب کرنے کا کلچر
عام کردیا هے
فوج کے کے آڈٹ کا کہنے والے کو غدار کہـ کر تنگ کرکر کے
اس لیے تنگی کی مقدار بھی بے حساب ہے
هاں
جو لوگ جتنے زیادھ کام چور هیں وھ اتنے هی تنگ هیں
لوگوں کے رویے سے
اور لوگ ان کو سب سے زیادھ تنگ کرنے والا کہتے هیں

پاکستان مقیم
لوگوں کا ایک فقره
جو باهر مقیم محنتی گدھوں کو تنگ کرنے کے لیے استعمال هوتا هے
که گدھے کام زیادھ کریں اور
پیسے زیادھ بھیجیں
تو جی باهر مقیم پاکستایوں کی اکثریت کیوں که
کام چور نهیں هے اس لیے
یه لوگ تنگ هونے کی بجائے پریشان هوتے هوتے هیں
اس فقرے کو سن کر
کیا فقره هے جی
یه که
سر پیٹ لینے کو دل کرتا هے
اور جب کسی غیر پاکستانی کو کهیں تو اس کا هاسا هی نکل جاتا هے
کیا گہرائی هے
جی اس ایک فقرے میں
که
کم عقلوں کے سر سے گزر جائے گا
اور
عقل والوں کے لیے
نشانیاں هیں جی اس ميں
اور وھ
فقرھ ہے
جی























پیسے دا تے هن بن دا ای کجھ نهیں جی!!ـ
پاکستان وچ

2 تبصرے:

Goraya from Germany. کہا...

khawar kammi sb,
es liye to kammi ko (kammi) kaha gya hai.umeed a smj te jao ge.

یاسر خوامخواہ جاپانی کہا...

پاکستانی تنگ کرتا ہے یا ہوتا ہے۔۔
بہت خوب
کوئی اس سے تنگ کوئی اس سے تنگ۔
اب تو سب تنگی سے تنگ
جوتنگ نہیں وہ ڈنگی سے تنگ۔
پاکستانی قومیت کی تو شاید ابھی تک تکمیل نہیں ہوئی۔

قومی مزاج ضرور تیار ہو گیا ہے۔۔تنگ کرو جینے نا دو۔
آسمان کو ناراض اور زمین کو تنگ رکھو۔

Popular Posts