اردو کے سب رنگ کی ری کنڈشنگ
اردو کے سب رنگ کی ری کنڈیشنگ کردی گئی هے اب یادنہیں که اردو کا سب رنگ کس سال بنایا تھا لیکن یه بات یاد ہے که اس کےکھلنے کادورانیه اتنا لیٹ تھا که
باسیاں انے لگتی تھیں
جی هاں اس سائیٹ کی بات کر رها هوں جو خاور ڈاٹ ری اے رے تا ڈاٹ نیٹ پر بنائی تھی
اب اسکو بدل کر اس ایڈریس پر کردیا ہے
http://urdu.gmkhawar.net/
رنگ هو سکتا ہے کهآپ کو عامیانے سے لگیں لیکن ابھی ميں یہی تک کرسکتا هوں
اس سائیٹ کو بنانے میں بھی وهی ثاقب سعود کی رھنمائی ہے جس نے پہلی سائیٹ بنانے کے لیے اپلیکیشن ڈھونڈ کردی تھی
اور یه والی بھی
اپنے بد تمیز صاحب سے وینس انسٹال کرنے کے لیے کتنی دفعه مدد مانگی لیکن ان کی عدیم الفرصتی که خدا کی پناھ
ایک دو دفعه تو سکائیپ پر شروع بھی هوئے لیکن یه بیل منڈے ناں چڑھ سکی. کچھ میری کمزوری که بات کو سمجھنے میں وقت لیتا تھا اورکچھ بد تمیز کی عدیم الفرصتی؟
کالیوں کو تاڑنے والی ان کی پوسٹوں پر یا فیس بک پر ان کے اصلی نام سے پہچان جانے والے لوگ ان سے خود هی سوال کرسکتے هیں که ان کے پاس ان کاموں کے لیے وقت کیسے نکل اتا ہے
بہر حال اب یه سائیٹ بن گئی هے اور کھلنے میں بھی وقت نهیں لیتی هے اور بلاگروں کی پرانی ترین پوسٹوں تک رسائی بھی دیتی هے
اس پر میں کچھ اور سیکھنے کی کوشش بھی کررها هوں که اس ميں سرچ اور کیٹاگری کا نظام بھی بن سکے
میآ نے اپنی سی کوشش کی ہے که جتنے بلاگرےن مجھے معلوم تھا مین نے ڈال دئے هیں باقی کے لیے اپیل ہے که مجھے ای میل کردیں اپنے بلاگ کی بھی اور اگر هو سکے تو جو بلاگ نهیں ڈالے جاسکیے هیں ان کی لسٹ بنا کر جتنے بھی هوں!-
میرا ای میل کا ایڈریس ہے ellha@yahoo.com
دوستوں کے تبصروں ، تنقید اور اراء کا انتظار رهے گا
9 تبصرے:
بہت زبردست بن گيا ہے اب اُردو کے سب رنگ اور تيزی سے کھلتا ہے
البتہ لکھائی بائيں طرف ہے اور بيچ ميں انگريزی کا لفظ ہو تو عبارت اُلٹ پُلٹ ہو جاتی ہے ۔ اميد ہے وقت ملنے پر اسے درست کر ديں گے
اچھے ہيں سب رنگ ، بدتميز کے وہی دن چل رہے ہيں جو آپ گزار چکے کيوں اسے ايسے کام کہہ کر رنگ ميں بھنگ ڈالتے ہيں آپ اس عمر ميں فارغ ہوئے ہيں تو وہ بھی ايکدن سيارہ پر لوٹ آئے گا ٹوٹے ہوئے گٹے گوڈے ليکر
سائیٹ اچھی ہے لیکن تازہ ترین پوسٹس پر مشتمل ہوتی تو اور بھی اچھا تھا
کچھ الفاظ الٹ پلٹ ہورہے ہیں اور فونٹ سائز بھی کم ہے اس تھوڑا سابٹھرا دیں
واہ جی۔۔۔اب تو پلک جھپکتے می کھل رہا ہے سب رنگ۔
بہت خوب خاور صاحب ویسے میرے دیگر بلاگز کا کیا بنا؟
اب کافی تیز چل رہا ہے یہ
بد تمیز صاحب کی فیس بک پر جی میں نے بھی تصویر دیکھہ ھے شکل سے تو جی ذہنی بیما ر ھی لگتا ھے ۔کوئ تصؤیر شو نہی کرتی کے بندا نیو یارک میں رہتا ھے، فیر جی لگتا ھے لاہوری ھیرامنڈی کو بھی نیو یارک کہتے ھے،،
لب تلک انے تو دو
دیگر بلاگ؟؟
مجھے علم نہیں هے
نامعلوم صاحب اپ تو حقیقی بد تمیز هیں ، کسی کی ذاتیات پراس طرح کی بات هی تو تمیز کو بد کرتی هے
باقی دوستون کی آراءکے مطابق حتی الامکان تبدیلیاں کردی گئی هیں
اسما کا تبصرھ بد تمیز پر
نو کومنٹ
ویسے اپ بڑی مرد مار خاتون هیں الله اپ کے مرد کی مدد فرمائے
السلام علیکم
اس بلاگ کو سب رنگ پر ایڈ کردیجئے۔
شکریہ۔
http://fikrepakistan.wordpress.com/
ایک تبصرہ شائع کریں